551
552
محترمہ @FauziaKasuriآپ کو 2011/12/13 میں جب فنڈنگ ہوئی تو پتا تھا بےضابتگیاں ہیں کیوں 2018 تک پارٹی سے چمٹی رہیں؟
تب ضمیر نا جاگا؟ بائیس سال آپ کو پتا نا چلا کہ @ImranKhanPTI سے ملک نہیں سنبھلنا؟
فرح گوگی کا آپ کو کیا معلوم آپ تو الگ ہو چکی تھیں پارٹی سے
554
عمران بھائی @ImranRiazKhan اس میں ان بےچاروں کا قصور نہیں۔
پاکستان اس وقت مکمل طور پر فاشزم کی لپیٹ مین ہے۔ تین PTI کے انتہائی پرانے activist جن کی شناخت ظاہر کرنے سے قاصر ہوں انہیں اٹھایا گیا۔
ٹوئیٹس ڈیلیٹ کروائے گئے اور باز نا آنے پر انکی فیملی کو نقصان پہنچانے کی دھمکی دی گئی۔ twitter.com/ImranRiazKhan/…
555
@KhawajaMAsif پرانے زمانے کی انڈین فلموں میں ہوتا تھا اپنے مخالف کو پھنسانے کے لیے اس کے مخالف پر حملہ کروا دو ۔۔
مریم صفدر کے زیر انتظام میڈیا سیل اسی طرح PTI کی تصاویر کے ساتھ وارد ہوا ہے اور میڈیا کی مدد سے ایسے معاملات کو ہوا دی جا رہی ہے ۔۔
556
فیک اکاؤنٹس بھی غیرت سے عاری ہیں۔ ان کا اپنا بہنوئی کل بھاگ گیا ہے ۔۔ twitter.com/shahid_abbasi_…
557
@ImranRiazKhan @Haqq_Suchh Very manipulative comment by this man who should respect his Supreme Commander.
یہ اب سب کو GEO کی آنکھ سے دیکھتے ہیں ورنہ مسئلہ اتنا نہیں تھا۔۔
558
“اسد عمر صاحب @Asad_Umar نے شہدا کے جنازوں میں شرکت کی اور آج خان صاحب @ImranKhanPTI شہدا کے گھروں میں فاتحہ کے لیے گئے۔ شہدا کی فیمیلیز کو تو کوئی اعتراض نہیں تھا”
۔۔
#وہ_کون_تھا جیسے اصل تکلیف تھی ؟؟ نوشتۂ دیوار کو GEO اور مریم اورنگزیب نہیں بلکہ عوام کی آنکھ سے پڑھیے۔۔
559
ففتھیے پیدا کرنے والا ایک اور سیل قائم کر دیا گیا ۔۔
560
“شہدا کا دل ان کے چیف اور ان کی ایجنسی کے چیف کو نام لے کر گالیاں نکالنے سے جیتا جاتا ہے۔
سکول کالج کے بچوں سے “یہ جو دہشت گردی ہے، اسکے پیچھے وردی ہے” کے نعرے لگوانے سے جیتا جاتا ہے”
۔۔
اس وقت @geonews_urdu بھی اپنی صحافتی زندگی کی آخری سانسیں لے رہا ہے۔ بہت مال کما لیا ۔۔
561
کیا DG ISPR نے اپنے بیان میں @PTIofficial کا نام لیا ہے ؟؟ اگر نہیں تو غریدہ نے کس طرح کھلم کھلا پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت پر الزام لگایا وہ بھی فوجی ادارے کی طرف سے؟؟
۔۔۔
ڈی جی ISPR کو خود وضاحت کرنی چاہیے اور ایسے صحافیوں کو شٹ اپ کال دیں ۔۔
562
عادل عباسی @AdilabbasiAry نے @Asad_Umar صاحب سے ذاتی آڈھا لگا لیا ہے اور اب پروگرام غلط لیول پر جا رہے ہیں ۔۔
563
بریک سے آنے کے بعد ایک بار پھر @Asad_Umar صاحب نے @AdilabbasiAry کو دھوبی پٹکا مار دیا ۔۔ عادل عباسی نے آج اپنی ٹیم کو بہت مارنا ہے۔
564
محترم @Asad_Umar صاحب نے اس بار @AdilabbasiAry کو ایسے دھوبی پٹکا مارا ہے کہ عادل عباسی جان چھڑوا رہے ہیں اور اسد عمر بھاگنے نہیں دے رہے ۔۔
ٹیم جو عادل عباسی کو ہدایات دے رہی ہے کان میں انہیں اسکی آواز بھی کلیئر نہیں آ رہی 😆
565
“تحریک انصاف نے ایک ماہ میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی”۔۔
فواد چوہدری
۔۔۔
اب ہینڈلرز بولھلاہٹ میں ایک اور غلط قدم اٹھائیں گے۔۔ فی الحال PDM کی BTeam کی طرح ن لیگی ٹرولز کی لسبیلہ حادثے پر مہم کو PTI کے ساتھ جوڑ رہی ہے “اُم حریم” ۔۔
567
جن کا دعوی تھا
“خان @ImranKhanPTI نے تو کبھی کچھ نہیں کیا ہم انگلیاں پکڑ کر چلا رہے تھے”
وہ زرا ساڑھے تین سال کی ایسی کوئی ایک مثال نکال کر دکھا دیں ۔۔
یہاں میں Authentic News کی بات کر رہا ہوں کسی ٹُچے صحافی کی خبر کا حوالہ دینے سے گریز کریں۔
568
569
خان صاحب @ImranKhanPTI کوئی آج سے نہیں بلکہ ہمیشہ سے ہی اس بات پر کُڑھتے رہے ہیں کہ امریکی ہمارے ساتھ کیا سلوک کر رہے ہیں ہمیں کتنا نیچ سمجھتے ہیں۔
کوئی بڑے سے بڑا کام بھی لینا ہو تو تیسرے درجے کا اہلکار رابطہ کرتا ہے اور حکم دیتا ہے۔
“سُنیے تاریخی الفاظ”
570
“ملتان جیسے شہر میں جہاں صرف یوسف رضا گیلانی ہی نہیں بلکہ اس کے ٹھگ بیٹوں کا رسوخ ہے آپ کسی بھی انجان اور کمزور ٹکٹ ہولڈر کو کنویں میں دھکیلیں گے”
۔۔۔
موروثیت کے خلاف ہم سب ہیں مگر مقابلہ جوڑ کا ہی بنتا ہے ۔۔ موسی گیلانی جیسے لوگ عام پارٹی ورکر کے بس سے بہت باہر ہیں۔۔
#NA157
571
واقفان حال بتاتے ہیں کہ یہی سوال اب کیا جائے تو موصوف “میری ایک ضروری میٹنگ ہے” بول کر وہاں سے غائب ہو جاتے ہیں ۔۔
572
الیکشن کمیشن کب سے سیاسی جماعتوں کے چیئرمین اور سیکرٹری جنرل تعینات کرنے لگ گیا ؟؟
صحیح کہتے ہیں مارشل لا میں سب جائز ہوتا ہے ۔۔
573
حامد میر اور اسی کی قبیل کے دوسرے بھانڈ دانشوروں کو اب تھوڑی سی غیرت کا مظاہرہ کرنا چاہیے کہ ان کا جھوٹ 24 گھنٹے بھی قائم نہیں رھ سکتا۔
کل سے صدرمملکت پر بہتان باندھ رہے ہیں کہ شہدا کی فیمیلیز خود صدر اور PTI والوں سے ملاقات نہیں کرنا چاہتیں۔ twitter.com/ptiofficial/st…
575
استاد:
.
لفظ “حریم” کو جملے میں استعمال کریں۔
.
شاگرد:
.
رجیم چینج آپریشن کے بعد پاکستان میں “حریم زادوں” کی حکومت قائم کی گئی ۔۔