251
ووٹ لسٹوں سے نکال دیے، دوسرے حلقوں میں ٹرانسفر کیے، زندہ لوگ مردہ ظاہر کیے، اپنے عملے سے ووٹ ڈلوائے، پولیس سے مداخلت کروائی، مخالفین کو ڈرایا دھمکایا، گرفتاریاں کیں، بوگس ووٹ ڈلوائے
پھر بھی ہار گئے
تو بےشرموں کی طرح “مبارک ہو انتخابات کامیاب اور شفاف کروائے گئے”
جُتی لا لوے بندہ
252
ہاں بھئی آ جاؤ میدان میں ۔۔ تین سال پرانی کہانی میں ٹوئسٹ تو ڈال رہے ہو ۔۔ اس کہانی میں @ImranKhanPTI کو فنڈنگ کا ذکر ہے مگر @NawazSharifMNS کو باقاعدہ رشوت دی گئی تھی۔
253
خان صاحب پر حملہ تحریک طالبان کرے، مذہبی جنونی کرے یا کوئی اور طاقت ۔۔ اس کے پیچھے ڈرائنگ روم میں پلاننگ کرنے والے لوگ ہی ہوں گے
جن کے ہاتھ میں 75 سال سے طاقت تھی اور اب انہیں سرکتی محسوس ہو رہی ہے ۔۔
پہلا نمبر رانا ثنا،
دوسرا فیصل نصیر
اور
تیسرا شہباز
254
الفا براوو چارلی کے بعد پیش خدمت ہے Mr. X Y Z
۔۔۔
255
“کراچی میں نکاسی آب کا قصور ہمارا ہے مگر ہم سے پہلے آنے والوں کا بھی ہے”۔۔
مراد علی شاہ
۔۔۔
گالی نہیں دیتا کہ شاہ جی لوگ ہیں مگر کتنا بےشرم ہے کہ 15 سال سے انہی کی حکومت ہے۔ ان سے پہلے کون خراب کر گیا ؟ جِن بھُوت ؟؟
256
آئین فوجستان کے تحت وزارت اعلی کا امیدوار خود اپنے آپ کو بھی ووٹ نہیں ڈال سکتا ۔۔ پرویز الہی کا اپنا ووٹ بھی مسترد کر دیا ۔۔
سمجھ نہیں آتی کہ ہنسی کیسے روکیں ۔۔ یہ ملک چل رہا ہے یا کسی انڈین فلم کا سکرپٹ جہاں ایک “مُکھیا” کا راج ہے۔۔
257
“حکومت نا لیتے تو ملک دیوالیہ ہو جاتا”۔
شاہد خاقان عباسی
۔۔۔
اب پاکستان کے آرمی چیف نے امریکہ کو کال کر کے کہا ہے قربانی کا گوشت اور سری پائے تمہارے لیے رکھے ہیں بائیڈن کو بھیجو لے جائے ۔۔
258
“ملتان جیسے شہر میں جہاں صرف یوسف رضا گیلانی ہی نہیں بلکہ اس کے ٹھگ بیٹوں کا رسوخ ہے آپ کسی بھی انجان اور کمزور ٹکٹ ہولڈر کو کنویں میں دھکیلیں گے”
۔۔۔
موروثیت کے خلاف ہم سب ہیں مگر مقابلہ جوڑ کا ہی بنتا ہے ۔۔ موسی گیلانی جیسے لوگ عام پارٹی ورکر کے بس سے بہت باہر ہیں۔۔
#NA157
259
ان شاء اللّٰہ
260
کہاوت ہے “اکثر سر ڈھانپنے والی چادر اوروں کی کرپشن بھی ڈھانپنے کے کام آتی ہے”۔
شریف خاندان کی ملازمہ اتنی کم ظرف نیچ ہیں کہ بغض عمران چھپائے نہیں چھپ رہا
۔۔
کوئی ان سے پوچھے کیا 80 ہزار شہید بھی خان صاحب کے نظریات کی وجہ سے ہوئے تھے ؟؟
لعنت ایسی صحافت پر
261
بلاول اور شہباز شریف بھی جنیوا ہی جا رہے ہیں ۔۔ ہینڈلرز میں سے کون جا رہا ہے ؟ ان پر بھی نظر رکھیں۔
264
بچے نے آپ کو خط لکھا کہ آپ کو Extension نہیں لینی چاہیے اور وہ خط دوسرے افسران کو بھی کاپی کیا
۔۔
کیا اعلی ترین افسران کو ایک بچے کا خط بغاوت پر اکسا سکتا ہے ؟
“لعنت ہے اس عدالت پر جس نے بچے کے والد کی فریاد نہیں سنی اور بچے کا کورٹ مارشل کروا دیا”
۔۔
youtu.be/6kPGovsheuo
265
آج PDM کیمپس سے ایسے چیخوں کی آوازیں آ رہی ہیں جیسی رات کو کمادوں سے آتی ہیں ۔۔
266
سارے جہان کی فضول بکواس عدالت سُنے گی مگر اس نقطے پر نہیں آئے گی جس پر فیصلہ کرنا صرف دو منٹ کا کام ہے ۔۔
267
پرویز مشرف کے بعد چوہدری صاحب کی سیاست کو اگر کسی نے دوام بخشا ہے تو وہ باجوہ ہے
۔۔
مگر چوہدری صاحب ان احسانات کا بدلہ خود چکا لیں اس میں PTI کو مت گھسیٹیں ۔۔ ڈیزل کے دھرنے سے PDM الائنس تک اور لانگ مارچوں سے TLP تک باجوے نے جتنا ساتھ دیا ہم سب جانتے ہیں۔
268
بھئی PTI والو ۔۔ پنجاب حکومت تو ان شاء اللّٰہ اب اپنی ہے ۔۔ اس @TararAttaullah کو اگر رگڑیں نا لگوائیں تو سمجھیں ہماری ساری محنت ضائع ۔۔
اس ابو الہول کی رعونت اس کی ناسوں سے نکالنی ہے۔۔
269
“مریم صفدر حاضر سروس فوجیوں کو ملاقات کے پیغام بھیجتی ہیں”۔۔
حامد میر
۔۔۔
TO WHOM IT MAY CONCERN
270
تو جناب مسٹر ٹین پرسنٹ کے آنیاں جانیاں اس وقت پاکستانی اثاثوں کے لیے خریدار ڈھونڈنے کی وجہ سے لگی ہوئی ہیں ۔۔
جس کو خریدار ظاہر کروائیں گے اس سے بھی کمیشن اور ن لیگ کے ساتھ حصہ تو پہلے ہی ڈن ہوگا۔
یہ بھی ہو سکتا ہے اربوں کے اثاثوں کے اونے پونے میں خریدار انہی کے فرنٹ مین ہوں۔
271
خان صاحب @ImranKhanPTI آج استعفے اور الیکشن لے کر جانا ہے اور ہم نے تب تک پیروں کی مٹی نہیں چھوڑنی ۔۔
272
زرداری صاحب دعائیں دو باجوے کو ورنہ اب تک جیل میں کسی خارش زدہ کتے کی طرح پڑے ہوتے۔۔
آپ کی اتنی اوقات نہیں کہ چاند پر تھوکیں ورنہ آپ کا اپنا منہ ہی اگالدان ورگا ہے ۔۔
273
دوست مزاری نے ایک بار پھر بےغیرتی شروع کر دی۔۔
جب اکثریت ہی PTI اور Q League کی ہے تو کون سیکیورٹی کے لیے خطرہ ہے؟؟
کل ایوان میں پولیس کے ذریعہ ووٹنگ خراب کی جائے گی۔۔
اب تو دُو بدُو مقابلے کی فضا ہے اور عوام کا آگے بڑھنا از حد ضروری ہے۔۔
مزے کی بات خط پر تاریخ آنے والے کل کی ہے۔
274
Sapreem Coat …. مران خاں …
یہ زبان ہے ہمارے وزیر داخلہ کی ۔۔
275
بابر افتخار اور رانا ثنا نے دعوی کیا
“ارشد شریف شہید اس وقت تک دبئی رہے جب تک انکے پاس ویزا تھا، اور اسکے بعد وہ کینیا چلے گئے”
۔۔
مہا جھوٹ
ارشد شریف کا دبئی کا ویزا ختم نہیں ہوا تھا بلکہ انہیں دبئی چھوڑنے پر دباؤ ڈال کر مجبور کیا گیا @MuradSaeedPTI
۔۔
youtu.be/gK389E9lo9o