551
@TararAttaullah جدھر نوٹ کر رہے ہو اسی راستے سے تمہاری بدمعاشی بھی نکالی جائے گی۔ اتنے سورمے ہوتے تو والد کی گود میں اسلام آباد نا بھاگتے ۔۔
552
الیکشن کمیشن خلاف قانون ہدایات کے مطابق ممنوعہ فنڈنگ پرPTI کو بین کرے گا جس کا آئینی و قانونی جواز نا ہوگا
۔۔
عدالت سے رجوع کیا جائے گا عدالت اس فیصلے کر ریورس کرے گی
۔۔
الیلشن کےلیے عمران خان اور عدالتوں کے خلاف زبردست پراپگنڈہ مہم چلائی جائے گی کیونکہ خان پر کوئی کرپشن کیس نہیں
553
@fawadchaudhry جیو کو فیصلہ پہلے سے معلوم ہے اور انہیں عوام کی ذہن سازی کا ٹاسک دیا گیا ہے ۔۔
554
دکھا دی اوقات
555
انتہائی غیرمنصفانہ فیصلہ : پھر بھی GEO SAMAA اور PDM فارن فنڈنگ کی بتی خود بنائیں گے یا ہم مدد کریں ؟؟
556
“ممنوعہ فنڈنگ کیس ہونے کے باوجود @geonews_urdu کے نیوزکاسٹر سے لے کر رپورٹر تک پہلے “فارن فنڈنگ” کی پخ لگانا نہیں بھولتے”
۔۔
جیو نیوز کے مطابق عمران خان نااہل اور PTI ختم ہو چکی ۔۔
557
ہیش ٹیگ:
پیپلز پارٹی، ن لیگ اور ڈیزل کی “فارن فنڈنگ” کا فیصلہ کرو۔
558
“عمران خان نے کوئی “بیان حلفی” دیا ہی نہیں ۔۔ یہ ایک اقرار نامہ تھا کہ “میری معلومات کے مطابق اکاؤنٹس ٹھیک ہیں” کیونکہ @ImranKhanPTI کے پاس اکاؤنٹس ویریفیکیشن کا نا کوئی اختیار تھا نا ہی طاقت”
۔۔
بہت ہی متنازعہ فیصلہ ن لیگی الیکشن کمیشن کی جانب سے
559
@sanabucha برنول بھیجاں ؟
560
جو پاکستانی امریکہ، آسٹریلیا، UK اور UAE میں بستے ہیں جب وہ اپنی فیملیز کو پاکستان پیسے بھیجتے ہیں اس کا مطلب یہ ممالک ان پاکستانی فیملیز کو “فارن فنڈنگ” کر رہے ہیں۔۔
ٹھیک کہتے ہیں گدھے پر کتابیں لادنے سے وہ مفکر نہیں بن جاتا۔۔ twitter.com/am_nawazish/st…
561
ابھی حال ہی میں ہمارے “سپہ سالار” نے امریکہ سے “فارن فنڈنگ” کرنے کی سفارش کی ہے ۔۔
#ECPSharamKaro
562
563
@fawadchaudhry وہ فنڈنگ نہیں امداد ہے۔ اس کا فیصلہ نہیں آنا
564
“میں میاں محمد شہباز شریف حلفیہ اقرار کرتا ہوں کہ میرا بھائی میاں محمد نوازشریف پاکستان واپس آئے گا”
۔۔
اس کو کہتے ہیں “جھوٹا حلف اٹھانا”
۔۔
#صادق_و_امین_عمران_خان
565
وزارت کا حلف اٹھانے کے بعد “بلاول زرداری” ایک دن پاکستان میں نہیں بیٹھا ۔۔
مان لیجیے اگر اڈے نہیں تو پاکستانی حدود کے دوسرے ممالک کے خلاف استعمال کی حد تک یہ لوگ بِک چکے ہیں
۔۔
“چائینہ اور روس نے ایسے ہی نہیں بھگا دیا اور سعودیہ نے بھی ٹھینگا دکھایا۔ آخری دروازہ IMF کا رھ گیا بس”
566
الیکشن کمیشن کے نقطہ نظر سے
اگر ایک پاکستانی اور اسکی ہندو بیوی کے مشترکہ اکاؤنٹ سے پیسے ٹرانسفر ہوں تو آدھے پیسے لیگل اور آدھے ممنوعہ فنڈنگ میں آتے ہیں
۔۔
پھر پاناما منی ٹریل میں بقول میاں صاحب، قطریوں نے کاروبار کے پیسے دیے تو وہ کونسی “فنڈنگ” تھی؟
یا مریم کی وجہ سے آدھی حلال؟؟
567
@ImranRiazKhan @BilalNasirPTI اپنے ہاتھ سے لکھا تھا ۔۔
568
الیکشن کمیشن کو ایک سرٹیفیکیٹ کو “بیان حلفی” قرار دینے کا مشورہ انہی نامعلوم “تارڑ فیملی” نے دیا ہے جنہوں نے دوست مزاری کو “پارلیمانی پارٹی” کو “پارٹی لیڈر” پڑھنے کا مشورہ دیا تھا۔
۔۔۔
“ماشاء اللّٰہ صحیح لٹیا ڈبو رہے ہیں ن لیگ کی”
569
“اگر مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار پی ٹی آئی ہوگی”۔
چیف الیکشن کمیشن سکندر سلطان
۔۔۔
یہ آئینی ادارے کا سربراہ ہے یا نوازشریف ؟؟
570
571
محترم @Kashifabbasiary آپ نہایت فضول بحث کر رہے ہیں ۔
ن لیگ پیپلزپارٹی سے بات کریں مگر فلاں فلاں چیز کو مت چھیڑیں ۔۔ او بھائی FATF کے معاملے پر قوانین میں ترمیم کے وقت اگلے نیب ترامیم لے آئے تھے۔
آپ چوروں سے کیسے مذاکرات کر سکتے ہیں جس میں آپ چوری والا ذکر مت کریں؟؟ ایسے کیسے ؟
572
اے آر وائی پر @shiblifaraz @Kashifabbasiary اور لطیف کھوسہ بغیر آج کے فیصلے کے مندرجات کو سمجھے، صرف پانی میں مدھانی چلا رہے ہیں ۔۔
میری سمجھ کے مطابق تینوں نے ہی فیصلہ نہیں پڑھا۔ کاشف عباسی اور لطیف کھوسہ آرٹیکل 62 63 لگا رہے ہیں اور شبلی صاحب ڈیفنڈ کر رہے ہیں۔
حد ہے یار
573
“کوئی غریدہ کی طرف جاؤ کہیں بلیچ نا پی لے”
۔۔
اسے لگ رہا تھا آج کراچی کو اسلام آباد اور اسلام آباد کر پشاور لے جائیں گے ن لیگ والے مگر کچھ بھی اس کی خواہشات کے مطابق نہیں ہو رہا ۔۔
574
پہلا بھائی ہوگا جو اپنے فلیٹس کی خریداری کے حق میں باجی کے نام قطری کا خط لے آیا تھا۔۔
محاورے ایویں نہیں بنے “باجی کا رقعہ پہنچا کر پیپسی پینے والا” ۔۔۔ twitter.com/Hussain_NShari…
575
عمران خان کو اوورسیز پاکستانی پیسے بھیجیں تو وہ فارن فنڈنگ مگر نوازشریف کو “اسامہ بن لادن” پیسے دے تو وہ کیا کہلائے گی ؟؟ “اسلامی فنڈنگ” ؟؟
گواہی تو حامد میر کی ہے جس کی فین پوری ن لیگ ہے۔