Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(古い順)

526
@UmarCheema1 سلو کلیپ بنتی ہے ویسے چیمہ صاحب پر۔ ایک ایسا اکاؤنٹ جس کے صرف 13 فالورز ہیں اور اس اکاؤنٹ نے نا کبھی چیمہ صاحب کی پوسٹ پر ٹوئیٹ کی نا ری ٹوئیٹ۔ اس کی پوسٹ چیمہ صاحب کے سامنے آتی ہے بغیر کسی لائک اور ری ٹوئیٹ کے۔ واحد Quote Tweet خود چیمہ صاحب کا ہے۔ کیسے ؟؟ یہ آپ کا اپنا بےبی ہے؟
527
“جو لوگ پاکستان کی سپریم عدالتوں کے فیصلے نہیں مانتے ان لوگوں نے میڈیا کے ساتھ مل کر Financial Times کے ایک آرٹیکل کو “آسمانی صحیفہ” بنا لیا ہے اور ایک آرٹیکل پر فرد جرم عائد کر رکھی ہے” ۔۔۔ حیرت ہے @PTIofficial کے تمام اکابرین و سپوکس پرسن خود کو کٹہرے میں کیوں کھڑا کر رہے ہیں؟
528
“میں تو صرف پاکستانیوں کی آتما رولنے آیا ہوں”۔ @MiftahIsmail
529
@sanabucha دوائی وقت پر لیا کریں آپ کا مرض بڑھتا جا رہا ہے۔
530
چلیں عمران خان نے تو پرویز الہی کو ڈاکو کہا تھا۔ مگر آپ نے تو نوازشریف کو غدار، مودی کا یار، بےغیرت اور ساتھ اپنی چند مزید خاندانی گالیاں بھی دی تھیں۔ پھر اسے والد بناتے کیسا لگا ؟؟ twitter.com/AzmaBokhariPML…
531
@KhSaad_Rafique کیچڑ اگر اچھل اچھل کر دوسروں کے دامن داغدار کرنے لگ جائے پھر بھی لیچڑ ہی رہتا ہے ۔۔ آپ جتنا مرضی جپھا مار کے اپنی ڈکشنری سے مزید الفاظ نکال لائیں آپ چور ہیں چور ہی رہیں گے۔ اپنی نااہلیوں، نالائکیوں اور کرپشن کا حساب دیں۔
532
@UmarCheema1 اپنے خلاف فیصلے وہ رکواتے ہیں جن کی منی لانڈرنگ کے بلیک اینڈ وائٹ ثبوت دو سال سے ہائیکورٹ میں پڑے ہیں مگر پیشیاں لگ جاتی ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر اگر مخالف فریق کے ساتھ مل کر سازش کرے گا تو گھر ہی جائے گا۔ نیا چیف الیکشن کمشنر آئے اور سب کا فیصلہ ایک ساتھ کرے۔۔ منظور ہے ؟؟
533
@Ghummans @Fahdhusain ن لیگ 1990 کی دہائی سے یہی کچھ کرتی آ رہی ہے۔ پہلے اس طرح کی تصاویر اخبارات میں آتی تھیں۔ فہد حسین صاحب وہی سلسلہ بڑھا رہے ہیں مگر اپنے میڈیائی تڑکے تجربے کے ساتھ ۔۔
534
بلوچستان حکومت کی ترجمان کا یہ حال ہے تو حکومت خود کیسی ہوگی آپ اندازہ کر لیں ۔۔ محترمہ کی تیاریوں سے تو لگ رہا ہے چھ آٹھ گھنٹے پارلر میں لگا کر آئی ہیں پھر بھی سو نہیں سکتیں سیلاب زدگان کی فکر میں ۔۔
535
“اگر آپ نے سارے پیغامات @AnsarAAbbasi کے ذریعہ ہی بھیجنے ہیں تو بھائی DG ISPR بھی اسے ہی لگا دیں ۔۔ ایک میجر جنرل کی پوسٹ ضائع کی ہوئی ہے پراپگنڈہ میں” ۔۔ یاد رہے عباسی صاحب ہی ن لیگ کے بھی کام آتے ہیں۔ وہی مشہور “رانا کیس” جسے اطہرمن اللّٰہ صاحب نے اُچک کر داخل دفتر کردیا۔
536
عمران خان کو امریکی اتحادی ثابت کرنے کے لیے @geonews_urdu اور سلیم صافی نے جتنی تھرڈ کلاس کہانی PMLN سے لی ہے اس سے بہتر کسی بچے سے مضمون لکھوا لیتے۔۔ یہ کام اچھا ہوا کہ @geonews_english اب کھل کر خود کو ن لیگ کا الیکٹرانک میڈیا سیل ثابت کر رہا ہے۔۔
537
دن بدن خواجہ صاحب کی فرسٹریشن بڑھتی جا رہی ہے اور زبان کا ہلکا پن ظاہر ہونا شروع ہے ۔۔ پیراگون سوسائٹی والے کیسز ایک بار پھر کھُلیں گے اور میرٹ پر تحقیقات ہوں گی۔ “اب اس زاویے سے دیکھا جائے گا کہ تحقیقات کرنے والوں اور فیصلہ کرنے والوں پر کس کا پریشر تھا”۔ twitter.com/khsaad_rafique…
538
ویزا ایکسٹینشن نہیں ہو رہی، پاکستان میں سیاست بھی اندوہناک انجام کے قریب ہے، بہانے بازی اور مکر کے ساتھ مفروری کاٹ رہے ہیں، لہذا نیا منجن آ رہا ہے ۔۔ نوازشریف واپس آ رہا ہے ۔۔ “دیکھتے ہیں کونسی عدالت حفاظتی ضمانت دیتی ہے ایک بددیانت، خائن مجرم کی جس پر فراڈ کا مقدمہ بھی بنتا ہے”
539
بلوچستان حکومت کیسے متاثرین کو فنڈز فراہم کرتی ہے اور بلوچ عوام کے غم خوار “سردار” کیسے اپنی قوم کے لیے فکرمند رہتے ہیں۔ “ہلکی سی جھلک” ۔۔
540
اگر صحافی کے بھیس میں کسی سیاسی جماعت کا پالتو کتا آپ کا راستہ روکنے کی زبردستی کوشش کرے تو اسے سائیڈ پر روکنا ہی کافی نہیں ہے۔ ان کو جوتے لگائیں تو آئندہ یہ ایسے واحیات stunts کرنے سے گریز کریں گے۔ کیا یہ حرکت بلاول یا مریم کے ساتھ کر سکتے ہیں؟
541
ترس آتا ہے ایسے دانشوروں پر جن کی نسل چور کو چور کہنے سے بگڑ گئی، مگر پرویز رشید کے بھونکنےوالے کتے کہنے سے،رانا ثنا کے بغیر باپ والے بچے کہنے سے، بلاول کے اسمبلی میں وزیراعظم کو بےغیرت کہنے سے نہیں بگڑی ۔۔ “میرے میزبان آپ نہیں آپ کے منہ میں ہڈی بولتی ہے”
542
دلیل سے بات نا کرنے کے دعویدار شخص جسے دلیل سے ہی بات کرو تو جواب نا بننے پر بلاک کر دیتا ہے ۔۔ میں نے تو گالی نہیں دی تھی بلکہ آپ کی بات کا ویسا ہی جواب دیا تھا۔۔ آپ نے فیاض چوہان کے دانتوں سے فیتا کاٹنے پر قینچی کہا تو میں نے آپ کی زبان کو استرا کہہ دیا۔ “برداشت نہیں ہوا نا” ؟؟
543
فارن فنڈنگ جسے عدالت “ممنوعہ فنڈنگ” قرار دے چکی اس کا بھی کانٹا نکل جائے ایک ہی بار۔۔ یہ بات پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ “مائنس عمران” اس جنم میں تو ممکن نہیں بھلے جتنا زور لگا لیں ۔۔ کچھ بھی ہو “@ImranKhanPTI تو رہیں گے اور @PTIofficial بھی” ان شاء اللّٰہ فیصلہ عوام کرے گی
544
“نذیر چوہان کو شبیر گجر کے انتخابی کیمپ پر حملہ لرنے اور خالد گجر کے بیٹے کو زخمی کرنے کے جرم پر گرفتار کر لیا گیا”۔۔۔ اسے کہتے ہیں جیسے کو تیسا ۔۔ مجھے یقین ہے بزدار کے ہوتے یہ کبھی نہیں ہونا تھا ۔۔ ان کا علاج پرویز الہی کے پاس ہی ہے ۔۔
545
غریدہ پڑھو “الف” غریدہ: “ن” ۔۔ دوست مزاری پڑھو “پارلیمانی پارٹی” مزاری: “پارٹی لیڈر” ۔۔ صافی پڑھو “ابوجی” صافی: “میاں محمد نوازشریف” ۔۔ شاہزیب/اسما شیرازی پڑھو “مہنگائی” شاہزیب/اسما: “مشکل فیصلے” ۔۔ جیو، سما، لفافیو کتو کمینو پڑھو “ممنوعہ فنڈنگ” پڑھا: “فارن فنڈنگ” 😆
546
موصوفہ کے صرف جوڑے کی قیمت میں سیلاب زدہ متاثرین کو پینے کا صاف پانی مہیا کیا جا سکتا تھا ۔۔ مگر کوئی بات نہیں بلوچستان کو ہمیشہ اسلام آباد سے ہی چلایا جاتا رہا ہے نام نہاد اشرافیہ کی مدد سے ۔۔
547
@AnsarAAbbasi ماشاء اللّٰہ جس کے باسز اتنے کھوتا دماغ ہیں کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس کو فارن فنڈنگ لکھ رہے ہیں تو باقی فیصلہ بھی ہوا میں اُڑ جائے گا ۔۔ ویسے یہ آپ کے کونسے باسز کی خواہش ہے؟؟ سیاسی یا عسکری؟؟
548
اللّٰہ سبحان و تعالی تمام افراد کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
549
“ہیلی کاپٹر ممکنہ حادثے پر پاکستان کے تمام میڈیا چینلز کی رپورٹنگ حد سے زیادہ غیر ذمہ دارانہ اور متاثرین کے فیملیز کے لیے باعث اذیت ہے” ۔۔ بغیر کسی مصدقہ اطلاع کے چینلز نے ناصرف نام بلکہ تصاویر بھی سکرین پر چلا دی ہیں اور ریٹائرڈ افسران سے ان کے تبصرے لے رہے ہیں۔ “شرم آنی چاہیے”۔
550
کل کلاں کوئی میر شکیل کی ڈی پی لگا کر عباسی صاحب کے اگلے پچھلے برابر کر دے تو اس کا ذمہ دار میر شکیل ہوگا۔۔ یہ ان کے اپنے واٹس ایپ گروپس کے اکاؤنٹس ہیں جو انہیں سکرین شاٹ بھیج کر ڈی ایکٹیویٹ ہو جاتے ہیں۔ کل عمر چیمہ بھی یہی حرکت کر چکا ہے ۔۔ twitter.com/AnsarAAbbasi/s…