Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(新しい順)

151
شکر الحمداللّٰہ اس نے مجھے کل بلاک کر دیا ۔۔
152
Government Awaam
153
اب یہ کیا واقعہ ہے ؟
154
اس کا موازنہ موجودہ حالات سے کرنے کا دل تو نہیں چاہتا مگر آج سوائے سازشوں، مکاریوں، جھوٹ، دغابازیوں کے کیا کِیا جا رہا ہے؟ کیا کوئی ایک بھی چیز “اسلامی جمہوریہ پاکستان” کی اقدار کے مطابق ہے؟ کیا پاکستانی شہری خوش ہیں؟ کیا پاکستان کی سالمیت کے لیے ایک بھی قدم اٹھایا گیا؟ سوچیے End
155
تو بہت دیر ہو چلی تھی۔ بیت المقدس سمیت تمام مفتوح علاقہ واپس صلیبیوں کے پاس جا چکا تھا اور مسلمان اپنے ہی درمیان بہروپیوں اور غداروں کو پہچاننے سے قاصر رہے۔ انہیں یہی بتایا جاتا رہا کہ اقتدار کے قابضین دراصل ان کے خیر خواہ ہیں اور جو انہیں پہچان جاتے انہیں قتل کروا دیا جاتا P3
156
اب بظاہر دیکھنے میں ان بہروپیوں کے تمام فیصلے ریاست مخالف نظر آتے تھے اور اس کے اثرات بھی بعد میں نظر آنا شروع ہو گئے مگر لوگوں میں عام تاثر یہی جاتا کہ یہ تو مسلمان ہیں۔ اپنے ہی ملک، اپنے ہی مذہب کے خلاف کیسے جا سکتے ہیں۔ جب اس سازش کی پرتیں کھلنا شروع ہوئیں P2
157
صلاح الدین ایوبی کے دور میں یہودیوں نے ایسے مرد و خواتین مسلمان صفوں میں داخل کیے جنہیں اسلام کی مکمل تربیت دی جاتی تھی اور بظاہر وہ مکمل مسلمان نظر آتے تھے۔ یہ لوگ آہستہ آہستہ اعلی عہدوں تک پہنچ گئے اور صلاح الدین ایوبی کے بعد مسلمانوں کو جڑوں سے کاٹنے لگے۔ P1
158
سعودی عرب نے بھی اپنے سفارتی عملہ اور شہریوں کو پاکستان میں محتاط رہنے کی ہدایت کر دی ۔۔ ڈالرز کی خاطر ایک بار پھر پاکستان دہشت گردوں کو بیچ دیا گیا ۔۔ اب پھر چالیس پچاس ہزار پاکستانی مریں گے تاکہ چند لوگ کھرب پتی بن سکیں ۔۔
159
مگر ایمل کانسی اور عافیہ صدیقی امریکہ کو بیچنے سے دوست ممالک بہت متاثر ہوئے تھے ۔۔
160
“اب سلمان احمد کے خلاف FIR کروا دی” ۔۔ وہی ٹوپی ڈرامہ ۔۔ وہی متن ۔۔ اور علاقہ تُربت ؟ تاریح بتاتی ہے یہ جب تک جوتے نہیں کھائیں گے بندے کے پتر نہیں بنیں گے ۔۔ سیکھیے ن لیگ سے ۔۔
161
“گورنر پنجاب اور لاہور ہائیکورٹ دونوں نے جو کام کیا یہ ان کا اختیار نہیں تھا”۔ اعتزاز احسن ۔۔ اپنے حلف سے روگردانی پر اگر آرٹیکل 6 لگنے شروع ہوئے تو پاکستان میں رسے کم پڑ جائیں گے۔
162
جسٹس عامر فاروق کو شہباز گل کیس میں اعلی کارکردگی دکھانے پر عہدے سے نوازا گیا ہے۔ جتنی مثالیں یہ قائم کرے گا آپ سابقوں کو بھول جائیں گے۔۔
163
تاریخی الفاظ GHQ میں بوٹ چاٹتے ہوئے بیان کیے گئے۔ twitter.com/humnews_urdu/s…
164
آج آپ کی اس ٹوئیٹ کی ضرورت زیادہ تھی ۔۔ آپ نے شاید ایڈوانس حالات دیکھ لیے ۔۔ twitter.com/Xadeejournalis…
165
Yes .. How dare he spoke against Firoun. twitter.com/MaddyWithKhan/…
166
@KhawajaMAsif یاد رہے یہ بھانڈ ایسی ہی باتیں کر کے شاہزیب خانزادہ اور GEO کا بلاتکار کروا چکا ہے ۔۔ اب وہ ترلے ڈال رہے ہیں ۔۔
167
تحقیقاتی کمیشن تو سانحہ 71 کا بھی بنا تھا، IJI کی تشکیل کا بھی بنا تھا، سانحہ ماڈل ٹاؤن کا بھی بنا تھا اور بےشمار بنے۔۔ کیا نتیجہ نکلا ؟ آپس کی بات ہے سائفر کی تحقیقات کے لیے کمیشن کیوں نہیں بننے دیا جا رہا ؟ ہمت ہے تو آپ بتائیں کون رکاوٹ ہے ؟؟ twitter.com/iqrarulhassan/…
168
ترقی یافتہ ممالک کو پتا ہی نہیں پاکستان میں لوہار بھی ایٹم بم بنا لیتے ہیں ۔۔
169
تصویر میں موجود افراد کے والدین کو کیا فخر ہوگا ؟ تمیز اور دلیل سے زیادہ عزت ضروری ہے جو ایک بار چلی جائے تو واپس نہیں آتی۔۔ twitter.com/iqrarulhassan/…
170
پاکستان کی تاریخ کی فحش ترین خاتون کے پاس ایسے کون سے ویڈیوز ہیں جنہیں اپنے منہ سے حساس کہہ رہی ہے اور ان ویڈیوز میں کون کون ننگا ہے جو ریاست منہ کے بل اس خاندان کے قدموں میں گِری پڑی ہے ؟؟
171
“باباجی آپ نے پاکستان تو دلا دیا ۔۔ کاش آزادی بھی دلا دیتے” ۔۔ #HappyBirthdayJinnah
172
آپ کی زبان اگر اتنی ہی سچی تھی تو پہلے کھلنی چاہیے تھی یہ خامیاں تو پہلے بھی تھیں۔ آپ کو خامیاں نظر آئیں جب “باجوہ پلان” تبدیل ہوا ۔۔ اب آپ غصہ کر گئے ہیں کچھ کہنا فضول ہے ورنہ کون نہیں جانتا آپ کس کے سپورٹر رہے ہیں۔ یا شاید آپ کو بھی پلان کے تحت PTI کی صفوں میں گھسایا گیا؟ twitter.com/dtnoorkhan/sta…
173
@Marriyum_A اسے بھی پتا ہے وزارت کا آخری داؤ ہے اس کے بعد بیرون ملک ہوگی یا جیل میں ۔۔ لہذا الیکشن کا سال آگے بڑھانے پر ہی لگی ہوئی ہے ۔۔
174
آپ خود دیکھ لیجیے کہ میں نے ایک بھی ویڈیو مصالحے والا نہیں کیا ۔۔ چٹخارے والے ویسے ہی بہت ہیں اس میں اگر چند حقائق بتانے والے بھی آ جائیں تو کیا مضائقہ ہے ۔۔ دوائی سمجھ کر برداشت کر لیا کریں ۔۔ وزٹ کیجیے اور بتائیے کیا میں غلط کہہ رہا ہوں ؟ youtube.com/ImranAfzalRaja
175
مجھے YouTube چینل جاری رکھنا چاہیے یا بند کر دوں؟ جتنی مصیبت مجھے Youtube کے 12.4K سبسکرائبرز کے ساتھ اٹھانی پڑی اتنی تو Twitter کے 366K کے ساتھ بھی نہیں ہوئی ۔۔ ڈرٹی ہیری کے باپ سے نہیں ڈرتا مگر وقت/پیسہ لگا رہا ہوں ۔۔ سب کہتے ہیں آپ مصالحہ نہیں دے رہے اور وہ میں کروں گا نہیں ۔