101
عوام میں نکلو لوگ ڈائریکٹ سر پر جوتے برسائیں گے۔۔ MQM کا حال بہت برا ہونے والا ہے وہ بھی خود ان کے ہاتھوں جنہیں دہائیوں سے حقوق کے نام پر بےوقوف بنا رہے ہیں اور خود کھرب پتی ہیں ۔۔
102
تھرڈ کلاس اکاؤنٹس جن کا ایک بھی ٹوئیٹ کوئی لائک نہیں کرتا
مگر
دوسروں کی ٹائم لائن پر جا کر غلاظت گھولتے ہیں
اور کوئی بلاک کر دے کہ گندگی پھیلائی ہوئی ہے
تو بڑھکیں مارتے ہیں “لو جی ہمیں بلاک کر دیا”
۔۔
بھونکتے کتوں کو باندھا ہی جاتا ہے ان کا بھونکنا سننے کا کسی کو شوق نہیں ہوتا۔۔
103
کاشف عباسی @Kashifabbasiary اب اور پتا نہیں کون سے نام نہاد “مشکل فیصلے” کروانا چاہتے ہیں کہ غریب کو جو دن میں ایک روٹی مل جاتی ہے وہ بھی چھین لی جائے ؟؟
اور یہ موجودہ حکومت کو 2024 تک کی توسیع دینے کا جواز ہے ؟؟
105
مارتی ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ ہے دور چاہے عمران خان کا ہو یا شہباز شریف کا
۔۔
فرق اتنا ہے کہ عمران خان کے دور میں مارتے تھے تو وہ اسے اپنے سر نہیں لیتے تھے
مگر
شہباز شریف حکومت سب کچھ اپنے سر لے رہی ہے۔
@ImranRiazKhan
106
پاکستان نے امریکہ کو آنکھیں دکھا دیں کہا رکھو اپنے پاس اپنے ڈالر
۔۔
چائینہ کو CPEC میں انویسٹمنٹ سے روک دیا۔ ہم خودکفیل ہیں
۔۔
سعودی ارب کو اس کے پیسے واپس کر دیے
۔۔
PDM کے نوکر بھی اتنے امیر کہ اپنی بچیوں کے رشتے نوکروں کے بچوں سے کردیے
۔۔
“ہُن ٹھیک اے”؟
youtu.be/aVQNN8Y-zVI
107
“باجوہ جاتے ہوئے پلاٹوں کی اتنی بارش کر گیا کہ ہر کسی کا منہ بند ہے
آپس میں خوب بندر بانٹ کرتے ہیں”
۔۔
DHA پلاٹس کی کنفرمیشن @soldierspeaks بھی کر دیں گے۔
اوپر سے دنیا کی کسی ایجنسی کا ذکر کرو انہیں لگتا ہے انہی کا ذکر ہو رہا ہے۔
“وی لاگ میں اور بہت کچھ”
youtu.be/aVQNN8Y-zVI
108
سال کا آخری دن:
ہم نے وہ دیکھا جو 9 اپریل 2022 سے پہلے کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا
۔۔
کچھ واقعات جو ہمیشہ بیک گراؤنڈ میں رہے اب انہیں سامنے لانے کا وقت ہے۔
میری غیرحاضری کا سبب VLog میں حاضر
۔۔
“طویل ہے مگر مکمل دیکھیں تو سب کہانی کھلے گی”
youtu.be/aVQNN8Y-zVI
109
@ARYSabirShakir سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی کے فیصلے کو رد نا کرنے کی۔۔ ورنہ حمزہ ہی پنجاب سے چپکا رہتا اور باجوہ صاحب مزید ظلم و ستم کے مزے لیتے ۔۔
ہو سکتا میاں مٹھو کے قبضے میں مزید چند ارب کی زمینیں بھی آ جاتیں ۔۔
110
@Moona_sikander1 ظرف بھی ان لوگوں کے ساتھ دکھایا جاتا ہے جو اس قابل ہوں ۔۔
سلیم صافی اتنا رذیل شخص ہے کہ اس نے خان صاحب کی والدہ سے ان کی بیگم تک ہر خاتون پر حملہ کیا ہے
لہذا میں اسے گندی گالیوں سے نوازنا بھی حق اور جائز سمجھتا ہوں ۔۔
میرے حساب میں ٹھیک جواب دیا ہے ہم گاندھی گیر نہیں ۔۔
111
“چیف الیکشن کمیشن پچھلے دروازے سے دفتر میں داخل ہوئے”۔۔
کرتوت اچھے ہوں تو اپنے ہی دفتر میں چوروں کی طرح داخل نہیں ہونا پڑتا ۔۔
112
چیئرمین الیکشن کمیشن اور اس کے اراکین پر آرٹیکل 5 کی کاروائی تو بعد میں ہوگی جب عوام کی الیکٹڈ حکومت آئے گی انشاء اللّٰہ
۔۔
فی الحال صدر مملکت کو اس کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل کو بھیجنا چاہیے کہ جن لوگوں کی ذمہ داری صرف الیکشن کروانا ہے وہ اس سے بھی قاصر ہیں۔۔
113
114
115
اس پروگرام میں بیٹھے کسی شخص کو اس بات کا سو فیصد تو دور پچاس فیصد بھی یقین نہیں ہوگا کہ پروگرام کے بعد پوری پیمنٹ ملے گی یا نہیں
مگر
کارڈ پڑھ کر پاکستان اور باقی دنیا جہان کے لوگوں کا مستقبل بتانے کے دعویدار ہیں۔
“ایمان کی تنزلی کا پست ترین درجہ”
116
جس ملک میں لھانے کی اشیاء مناسب دام اور خالص نا ملیں، تھانے میں تحفظ، عدالت میں انصاف نا ملے، ڈاکٹر فیس کے نام پر لوٹیں
اور حکمران آپ کو انسان نا سمجھیں
وہاں 10 لاکھ روپے کے مفت علاج پر آپ کا نخرہ کرنا بنتا ہے “ہر حکمران کی ذمہ داری ہے”
جیسے ماضی کے حکمران ہمیشہ پوری کرتے آئے ہوں twitter.com/Muhamma8691929…
117
“مصطفی کمال آج کہہ رہا ہے کہ کراچی میں آج سکون ہے۔ پہلے یہاں RAW کے ایجنٹ گھومتے تھے”
۔۔
کیا یہی مصطفی کمال اس وقت کی حکومت کا حصہ نہیں تھا؟؟ یہ یکدم دودھ سے کیسے دھل گیا ؟؟
118
آج Establishment کی چھتری تلے جو گدھ جمع ہوئے ہیں یہ دہائیوں سے کراچی اور سندھ والوں کا گوشت نوچ کر کھا رہے ہیں۔۔
یہ مکروہ الشکل کامران ٹیسوری، مصطفی کمال، فاروق ستار جیسے لوگ کراچی کی تباہی کے ذمہ دار ہیں ۔۔
119
جہاں ن لیگ، پیپلز پارٹی، جمعیت کے علاوہ باقی پندرہ جماعتیں کچھ نہیں بگاڑ سکیں
وہاں MQM کے دھڑے چھوڑ الطاف کو بھی ایئرفورس کے طیارے میں واپس لے آؤ
اب کچھ نہیں ہونے والا ۔۔
“ریاست عوام سے بنتی ہے اور عوام فیصلہ کر چکی ہے الحمداللّٰہ”۔۔
120
مسئلہ یہ نہیں ہے کہ غلطی ہو گئی ہے کئی مسائل ہیں
۔۔
اگر عمران خان آ گیا تو سیاستدانوں کے دلوں سے ان کا خوف نکل جائے گا جو اکثریت کو ڈرا دھمکا کر وفاداریاں بدلواتے ہیں۔
عوام اپنے حق کے لیے کھڑے ہو جایا کریں گے۔
ایم کیو ایم جڑ سے اکھڑ جائے گی۔
بلوچستان پر اجارہ داری بھی خطرے میں ۔۔
121
122
کامران شاھد بےشرم ہے دنیا جانتی ہے مگر جتنا گھٹیا اور دوغلہ ارشاد بھٹی ہے آپ نے کم ہی دیکھا ہوگا
۔۔
باجوہ محسن ہوگا تم جیسے تھرڈ کلاس فٹ پاتھیوں کا۔
اور @DunyaNews نے @Ali_MuhammadPTI کی آواز میوٹ کی کیونکہ انہیں باجوہ کی صفائی پر content چلانا تھا۔
123
جب آپ نوازشریف کے فلیٹس اور دفتر کے باہر کھڑے اس کے رشتے داروں کی زبان سنیں تو آپ کا یقین پکا ہو جاتا ہے
کہ یہ گھٹیا شریف خاندان واقعی اُس بازار کے ہاروں والے کی نسل ہے ۔۔
ان سے ایک نہتی لڑکی @SaraMirGBP نہیں سنبھالی جاتی حالانکہ وہ گالی بھی نہیں دیتی ۔۔
124
یہ راز شاید تاریخ میں ہمیشہ راز ہی رہے گا کہ سال 2022 میں دیے گئے کچھ بیانات اور پریس کانفرنسز کس دوائی کے زیراثر تھے ۔۔
125
انہیں اپنی گردنیں پھندوں سے بچانی ہیں۔ الیکشن ہوا اور عمران خان اکثریت سے آیا تو کرپشن کے تمام کیسز جو انہوں نے معاف کروائے وہ دوبارہ کھول دے گا
۔۔
لہذا بربادی پھیر کر جانے سے پہلے کھیل کے میدان میں ٹریکٹر چلانا چاہتے ہیں تاکہ کسی اور کے قابل بھی نا رہے۔۔ twitter.com/NadeemAfzalCha…