126
“عمران خان نے خفیہ طور پر اسپیکر قومی اسمبلی پرویز اشرف سے رابطہ کر کے بتایا ہے کہ انہوں نے استعفی نہیں دیا تھا ان سے زبردستی دلوایا گیا”۔
127
جس کسی کے دماغ میں بھی ٹیکنو/عبوری سیٹ اپ والا کیڑا سر نکال رہا ہے وہ یاد رکھے آئین شکنی کا مرتکب ہوگا
۔۔
آج جنہیں یقین ہے کہ وہ خدا ہیں اور کوئی ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا ایک بات یاد رکھیں جب وقت آتا ہے تو دو گز زمین نہیں ملتی اور قبریں تک گمنام رہتی ہیں۔۔
128
جن لوگوں نے بچپن میں اپنے گھروں میں جو گفتگو سنی اور جو پریکٹیکل ہوتے دیکھا
اسے جعلی آڈیوز میں ڈال کر اپنے اندر کی آگ ٹھنڈی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
انہیں لگتا ہے جو ان کے گھروں میں ہوتا ہے تو سبھی ایسے ہیں ۔۔
129
ان کو لگتا ہے “نان الیکٹڈ” اپنی مرضی کی کٹھ پتلیاں لے آئیں گے اور عوام گھر میں رضائی اوڑھ کر سو جائے گی؟
۔۔
یہ پرانے بابے ابھی تک مشرف دور میں جی رہے ہیں۔۔ مجھے یاد ہے کہا جاتا تھا مشرف دور میں ان کا گلیوں میں نکلنا محال ہو گیا تھا ۔۔ “آگے ان کی مرضی”
130
131
ترکی میں پاکستان کا وزیراعظم ابھی بھی عمران خان ہی ہے ۔۔ کٹھ پتلیوں کو وہ حکمران نہیں مانتے ۔۔
132
پوری جماعت نے ایک ہی رٹا رٹایا سبق پڑھنا ہوتا ہے ہر جگہ اور سننے والے کا دل کرتا ہے ان کا منہ توڑ دے
۔۔
آئی ایم ایف سے ڈیل عمران خان نے خراب کی تو مفتاح نے کس بات کی مبارکباد لی تھی اور شہباز شریف نے فتح کا ٹوئیٹ کیا تھا؟
“یہ منجن اب نہیں بِکتے”
133
چوہدری صاحب @fawadchaudhry آپ کی باتوں سے اتفاق ہے مگر “فیصلہ کرنے والے لوگ” جملے سے اختلاف ہے۔
پاکستان کے آئین و قانون کے مطابق فیصلہ کرنے والے لوگ صرف “عوام” ہیں
اور کوئی اس سے ماورا طاقت پا چکے ہیں تو قانون کی گرفت میں چاہے نا آئیں
مگر ہیں “آئین شکن” ۔
134
جو حکومت اچھا کر رہی ہو اسے چلنے مت دو۔ اپنی کٹھ پتلیاں لاؤ ان کے کرپشن کیسز بند کرو اور انکی ناکامی کے بعد دوبارہ خود مسیحا بننے کی ایکٹنگ شروع کر دو
۔۔
پی ڈی ایم ناکام ہوئی ہے تو اس کے ساتھ انہیں لانے والے بھی ناکام ہیں
۔۔
دو سال کی ٹیکنو/نگران حکومت آئین شکنی ہوگی۔
“باز رہیں”
135
جن لوگوں نے فوج کو گالیاں دی تھیں انہیں پالکی میں بٹھا کر حکومت میں لایا گیا ہے۔
کون لایا ہے ؟ یہ پورا پاکستان جانتا ہے ۔
نا عمران خان نے نا کسی PTI ورکر نے فوج کو کبھی گالی نکالی ہے۔ بلکہ عمران خان نے ہمیشہ فوج کو خود سے زیادہ اہم بتایا ہے۔
تین چار جرنیل “فوج” نہیں ہیں ۔۔ twitter.com/BrigAshfaqHasa…
136
علی بھائی نے اپنا ٹوئیٹ ڈیلیٹ کر دیا اور میں نے ویڈیو ان کی ٹوئیٹ سے لیا تھا۔۔
لیجیے زرا مزید تفصیل میں اور انجوائے کریں ۔۔
137
شبر زیدی معیشیت پر تبصرہ چاہے ٹھیک کرے مگر
.
اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ ہے ۔۔ دو سال کی نگران حکومت کی
.
آڑ میں مارشل لا کی راہ ہموار کر رہا ہے ۔۔
138
بلاول کی تقریر سن کر ہمیشہ ایسے لگتا ہے جیسے
“بیگم نوازش علی کو مولا جٹ کا کردار دے دیا جائے”
۔۔
140
141
باجوہ صاحب کا لیڈیز ورژن ۔۔
142
خفیہ رائے شماری میں ہارس ٹریڈنگ کر کے نمبر گیم کو دلچسپ کہنے کے بعد “الحمداللّٰہ” کہنے والا ن لیگی ہی ہو سکتا ہے ۔۔
یہی لوگ ہیں دو چار ارب کی کرپشن کر کے اسی پیسے سے حج عمرے کرنے والے ۔۔ twitter.com/TararAttaullah…
143
“باجوہ صاحب چائے میں پتی بھی نہیں ڈالتے تھے اور ان پیسوں سے کیک رس خرید کر کھاتے تھے
تاکہ
قومی خزانے کو نقصان نا ہو”۔
جاوید چوہدری
144
145
کامران شاھد کافی دیر تک سوچتا رہے گا کہ آج @AliAwanPTI صاحب نے اس کے ساتھ کر کیا دیا ہے۔۔
twitter.com/AliAwanPTI/sta…
146
یہاں حامد میر نے شہباز شریف کو اورنگزیب عالمگیر سے ملانے کے لیے جو کہانی سنائی ہے
کیا بیوقوفی ہے
یا
اس نے جنرل باجوہ، جنرل فیض اور نوید مختار کے خلاف آرٹیکل 6 لگانے کی راہ ہموار کی ہے ؟
۔۔
کیسے تین جرنیل شہباز شریف کا وزیراعظم کے لیے انٹرویو کر رہے تھے ؟
147
148
کیا یہ ججز آج بھی زندہ ہیں ؟؟
149
اسلام آباد میں قائم چند کلومیٹر کی حکومت اسلام آباد کو نا دہشت گردی سے بچا سکتی ہے نا الیکشن کروا سکتی ہے
۔۔
سوچیے اور خوف کھائیے اگر پورا ملک ان کے ہاتھ میں ہوتا تو ؟؟
150
تنقید معیاری اور بات دلیل کے ساتھ اثر کرتی ہے۔
چیئرمین کرکٹ بورڈ لگانا کسی بھی وزیراعظم کا استحقاق ہے مگر وہ میرٹ دیکھتا ہے۔
اب میر شکیل کے پاس یحیی حسینی اور اپنے چپڑاسی میں سے کسی ایک کو بطور سپورٹس جرنلسٹ رکھنے کا آپشن ہو
اور وہ چپڑاسی کو رکھ لیں
تو آپ Justify کر سکتے ہیں ؟؟ twitter.com/SYahyaHussaini…