1176
1177
لوٹے ۔۔ نا گھر کے نا گھاٹ کے ۔۔
1178
اب یہ ٹیسٹ ٹیوب بےبی والی کیا کہانی ہے؟ کوئی @SHABAZGIL کی کانفرنس کے کلپس ہی اپلوڈ کر دو ظالمو ۔۔ سُنا ہے بہت چھترول کی ہے ؟؟
#ٹیسٹ_ٹیوب_مالشیا
1179
میرے خیال سے جب یہ ٹریننگ کے لیے امریکہ جاتے ہیں وہاں ان سے امریکی مفادات کے تحفظ کا حلف اٹھوا لیا جاتا ہے ۔۔
امریکہ میں ٹریننگ کے بہانے پاکستان میں امریکی پٹھُو بنانے فیکٹریاں بند ہونی چاہییں اور اس ٹریننگ پر فی الفور پابندی لگنی چاہیے۔
1180
“اس ایک رات کا واقعہ جس نے قوم کی تقدیر بدل دی”
1181
“شکایت کی جا رہی تھی ہم نے ایکسپائر آنسو گیس استعمال کی۔ اب ان کے لیے تازے شیل منگوائے ہیں”۔۔
رانا ثنا
۔۔
اس میں قصور رانا ثنا کا نہیں وہ تو پہلے ہی حاملہ خواتین سمیت 16 لوگوں کا قاتل ہے۔ بےغیرت تو وہ ہیں جو انہیں لے کر آئے اور مسندیں بانٹنے کے بعد بھی مُصر ہیں کہ نیوٹرل ہیں۔
1182
مریم اپنے لفافوں کے ساتھ اس قدر بوکھلا گئی ہے کہ جس شخص کو @arslankhalid_m بنا کر پیش کیا وہ ان کی آواز ہی نہیں ہے ۔۔
جسٹس ثاقب نثار آڈیو سے اب تک ذلیل ہی ہو رہے ہیں مگر باز نہیں آ رہی ۔۔
1183
@iqrarulhassan “جب ہر کام اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے تو تبلیغ کے لیے سوا لاکھ پیغمبر کیوں بھیجے”؟
۔۔
بھائی میرے تمام مدد “اللّٰہ” کی طرف سے ہی آتی ہے مگر اس کے لیے فرشتے اور خود اللّٰہ نہیں آتا بلکہ آگے لوگ ہوتے ہیں جنہیں حق و باطل کا احساس دلانا ہوتا ہے۔
۔۔
“غلطی سے بٹ کڑاھی کھا بیٹھے ہیں آپ”
1184
“اس ہنسی پر کتنے ہی شریف، زرداری، ڈیزل قربان”
1185
He’s roaring … unstoppable… you can’t beat it … I’m repeating … you can’t beat it … insha Allah
#ParadeGround
1186
آج تو خان صاحب @ImranKhanPTI ناقابل تردید ثبوتوں کے ساتھ بھگو بھگو کر جوتے مار رہے ہیں ۔۔
#پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
1187
پاکستان کو معافی نہیں ملنی ان سے ۔۔ تباہ کر دیں گے مگر سُنیں گے صرف امریکہ کو ۔۔
#پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
1188
اللّٰہ سبحان و تعالی آپ کو لمبی عمر دے خان صاحب @ImranKhanPTI ۔۔۔ ایسی بات کرتے ہیں تو دل بیٹھ جاتا ہے۔
اللّٰہ آپ کو دنیا و آخرت میں سُرخرُو کرے۔ آمین
#پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
1189
یااللّٰہ رحم
1190
ہائے صدیق جان اور انکے لطیفے ۔۔ ہم پوچھتے پھر رہے ہیں #وہ_کون_تھا اور موصوف اسے ننگا کر کے باہر لے آئے۔۔ 😆
1191
پچھلی حکومت میں “مہنگائی” ہوتی تھی ۔۔
اب “مشکل فیصلے” ہوتے ہیں۔ لفافے میں بڑی طاقت ہے۔۔
1192
لوٹے الیکشن کیمپین تو دور گھروں سے بھی نکلنے سے قاصر ہیں ۔۔ پھر کس نے ان کو یقین دھانی کروا رکھی ہے کہ “بےفکر رہو تمہی جیتو گے”؟
دو لوٹوں کے قریبی کیمپینر مجھے بتا چکے کہ پہلا الیکشن ہے ہمیں کچھ بھی کرنے کی ضرورت نہیں۔ وجہ پوچھو تو کہتے ہیں “تم نہیں جانتے”؟
#پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
1193
پڑھ لا الہ الا اللّٰہ
آزاد ہوئی ہے خلق خدا
پڑھ لا الہ الا اللّٰہ
اب جاگ اٹھی ہے خلق خدا
1194
راولپنڈی کے شہریوں نے @ImranKhanPTI کے خلاف لگائے گئے نازیبا پوسٹرز پھاڑ دیے۔۔
یاد رہے پہلے ہیلی کاپٹر سے ننگی تصویریں پھنکوانے والے ہوتے تھے۔ اب ان کے سرپرست بھی میدان میں ہیں۔۔