1126
1127
اٹک سے رہائی کے بعد بات اگر چکوال سے بھی آگے نکل گئی “111 بریگیڈ” کو تیار رہنے کا حکم دیا گیا ہے ۔۔
۔۔۔
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
1128
1129
فیصلہ آنے میں اتنی دیر ؟ میرے بھی ماموں بریگیڈیر تھے صبح فجر کے وقت اٹھ جاتے تھے ۔۔
۔۔
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
1130
“ذوالحج کے مہینے میں شیطان بھی گناہ کرنے سے گھبرا جائے ایک “اسلامی جمہوریہ” جس کا نام پاکستان ہے
میں ایک بےگناہ کو نشان عبرت بنایا جا رہا ہے تاکہ دوسروں کو سبق حاصل ہو”
۔۔۔
اور مجھے جو سیکھ ملی وہ یہ ہے کہ
“سر کٹوا دیں گے مگر یزید کی بیعت کسی صورت نا کریں گے”
ان شاء اللّٰہ
1131
عمران ریاض کے خلاف تمام FIRs بنانے والا ن لیگی نکلا ۔۔ مجھے پہلے ہی یقین تھا ففتھیے اور پٹواری ذہن کوئی نیا چن چڑھائیں گے ۔۔
“ملاحظہ ہوں عدالت میں تذلیل کی وجوہات”
یہ سب مختلف شہروں کی FIRs ہیں ۔۔ لعنت
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
1132
عمران ریاض @ImranRiazKhan کے ویڈیوز دیکھے جا رہے ہیں کہ انہوں نے کہاں فوج پر حملہ کیا ۔۔
سب سے بڑا حملہ ہی یہ تھا جب انہوں نے کہا
“ہم سوال کریں گے، جواب دو”۔۔
بلڈی سویلین کہتا ہے “جواب دو” ۔۔ یہ حق صرف چند لاڈلے خاندانوں کا ہے ۔۔
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
1133
“کیسا غدار ہے جو وردی والوں کے شانہ بشانہ کھڑا تھا”
۔۔۔
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
1134
آج اس بات کا صدق دل سے اقرار ہے
کہ اپنے گھر کے کمرے جو سردیوں میں گرم اور گرمیوں میں یخ ٹھنڈے ہوتے ہیں
میں بیٹھ کر کبھی عدالتوں میں دھکے کھاتے سائلین کے درد کا احساس ہوا
نا بلوچستان کے لوگوں کی محرومی کا
اور
ناہی نارتھ وزیرستان کے لوگوں کی بےبسی کا
۔۔
“معافی کا طلبگار ہوں”
1135
سات لاکھ بمقابلہ ایک
۔۔۔
جنہیں ایک صحافی سے خطرہ ہے وہ کسی بڑی طاقت سے کیا لڑیں گے؟؟ امریکہ ۔۔ انڈیا ۔۔ اسرائیل ۔۔ یا کوئی اور ؟؟ لڑ سکتے ہیں ؟؟
۔۔۔
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
1136
موسم خراب، راستے دشوار، کیچڑ ہی کیچڑ مگر اب لوگ مزید غلامی برداشت کرنے کو تیار نہیں ۔۔
#PakistanUnderFascism
1137
اب سمجھ آئی بیان کیوں آیا تھا
“جب سے نئی حکومت آئی ہے ڈالر نیچے اور معیشیت اوپر جا رہی ہے” ؟؟
۔۔۔
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
1138
جو ججز اور مجسٹریٹ کہہ رہے ہیں انکے سامنے @ImranRiazKhan کو پیش نہیں کیا جا سکتا تو @MianAliAshfaq صاحب آپ انہی سے پوچھ لیں کہ کہاں لے کر جائیں ؟؟ GHQ ؟؟
ایک جج یا مجسٹریٹ سے بہتر کون بتا سکتا ہے کہ کون سا کیس کس کے دائرہ اختیار میں ہے ۔۔
@SdqJaan
۔۔۔
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
1139
عمران ریاض @ImranRiazKhan کے وکیل @MianAliAshfaq نے بالکل ٹھیک دلیل دی
۔۔۔
اگر فوج کو مسئلہ ہے تو FIR بھی خود کروائے جیسے ایمان مزاری کے خلاف کروائی ۔۔
حمید، اشفاق، کالُو، شِیدی کیا فوج کی ترجمانی کرتے ہیں جو انہوں نے مقدمات کروائے ؟؟
“مرد بنو سامنے آؤ”
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
1140
اس بار “پاکستان” ہی ججز اور مجسٹریٹس کے دائرہ اختیار سے باہر ہو چکا ہے ۔۔ میں تو ہمیشہ سے ہی کہتا آیا ہوں یہ پاکستان کی عدالتیں ہیں ہی نہیں ورنہ پاکستانیوں کو انصاف نا دیتیں ؟؟
۔۔
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
1141
مارشل لا لگ نہیں رہا ۔۔ مارشل لا لگ چُکا ہے ۔۔
۔۔۔
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
1142
“تُم بےغیرت، تُم بزدل، تُمہاری بیویاں پاؤں میں گولیاں مارتی ہیں، تمہاری جنرل رانیوں کی کہانیاں میں کھولوں گا، تُم چوہے ہو، دُم دبا کر بھاگتے ہو۔ تُم ہمیں انڈیا اور اسرائیل سے دوستی پر قائل کرتے ہو”۔
@HamidMirPAK
۔۔
باتیں بےشک سچ تھیں مگر کتنی FIRs ہوئیں؟
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
1143
فرق تو خُوب واضح ہو گیا کون کیا تھا اور کون ہے ۔۔ مگر کب تک چھُپ کر رہتے آخر سامنے آنا پڑتا ہے ۔۔
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
1144
عامر میر اور عمران شفقت دونوں “لاہور” سے گرفتار ہوئے تھے
مگر
اطہر من اللّٰہ صاحب نے تب تک پانی نہیں پیا تھا جب تک دونوں کو چھڑوا نا لیا
اور
عمران ریاض کی بار تھانوں کی حدود کے تعین میں وقت ضائع کر دیا؟
میڈیا ہائپ بنا کر اوور ریٹ جج جو “کور سیل” کا مہرہ ہے
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
1145
“مثالیں قائم کی جا رہی ہیں کہ ہمارے خلاف بولے تو تمہیں نشان عبرت بنایا جائے گا
اور ہمارا ساتھ دیا
تو بھلے تم دہشت گرد ہی کیوں نا ہو مسند اقتدار تک پہنچایا جائے گا ۔
ستر سال سے یہی تماشہ چلا آ رہا تھا مگر اب نہیں”
۔۔
“ٹکر کے لوگ ملے ہیں جواب تو دینا پڑےگا”
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
1146
باجوہ صاحب ابھی وقت ہے اپنی صفوں میں چھُپے مکار لُومڑوں کو پہچانو ۔۔یہ بظاہر آپ کے اقتدار کی راہ ہموار کر رہے ہیں مگر فتح سے دو قدم دور آپ ہی کی پیٹھ میں چھُرا گھونپ کر خود مسیحا بن جائیں گے۔
آپ کے ہاتھ صرف بدنامی آنی ہے جو قیامت تک خاندان کے ساتھ چلے گی۔
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
1147
اسلام آباد ہائی کورٹ کے مالک جو ملک کے وزیراعظم کے خلاف آدھی رات کو عدالت کھول کر بیٹھ گئے تھے
انہیں
پیغام دیا گیا کم از کم آج کی رات ہمارا مہمان رہنے دیں۔
بہت سے حساب چُکتا کرنے ہیں ۔۔ اور صبح دس بجے کا وقت مل گیا۔۔
“موصوف کو آزادئ اظہار اور انسانی حقوق کا چے گویرا بنایا ہوا ہے”
1148
کیا سمجھ رہے ہو ڈر گئے ہیں ہم سب ؟ ایک @ImranRiazKhan کو اٹھایا ہے نا؟
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں کیا کر لو گے ۔۔
1149
کاشف عباسی، ماریہ میمن، مہر عباسی اور رؤف کلاسرا کا پینل بیٹھا ہے بحث ہو رہی ہے صحافیوں کی۔
مگر ہمارے ولی عہد آف لیہ جناب رؤف کلاسرا ایسے گ پھ کے ہیں کہ وہاں بھی اپنے ابے عمران خان کو کھینچ لائے ہیں اور ان پر تنقید شروع کر دی ہے۔
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
1150
پہلا حتمی اور سرکاری نتیجہ آج شام کا ۔۔ میں تو ابھی بولا ہی کچھ نہیں مگر آپ نے مجبور کردیا۔۔ غلطی ہوئی مجھے نہیں معلوم تھا سکرین ریکارڈنگ پر کال کی آوازیں ریکارڈ نہیں ہوتیں
ورنہ آپ سب کو سنواتا “سُورمے کیسے ہوتے ہیں”
۔۔۔
“اب خاموش رہنا مشکل ہے سر ، معذرت”
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں