1076
سپریم کورٹ آرٹیکل 6 کا راستہ کھول رہی ہے تو پردہ نشینوں کے نام سامنے آنا بہت ضروری ہے ۔۔
سب سے پہلے تو ججز سے پوچھا جائے کس اختیار کے تحت انہوں نے پارلیمنٹ کے معاملات میں مداخلت کی؟
کس اختیار کے تحت انہوں نے صدر، وزیراعظم، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کو اپنے طابع کر لیا؟
“ہے جواب” ؟؟
1077
اب وقت آ گیا ہے کہ پالتو کتوں کو سیکھنا چاہیے چند اینکرز اور چند نام نہاد صحافیوں سے “وفاداری” کسے کہتے ہیں۔۔ مگر اس چکر میں کتے اپنی باقی اچھی عادتیں خراب کروا بیٹھیں گے ۔۔
1078
ڈپٹی اسپیکر کے اسمبلی تحلیل معاملے پر پارلیمنٹ میں عدالتی مداخلت کا تفصیلی فیصلہ آ گیا ۔۔
بظاہر انتہائی بھونڈے اعتراضات ہیں اور ہم وکیل نا ہونے کے باوجود ججز پر اچھی خاصی جرح کر سکتے ہیں
اور
انہیں بھاگنے کا راستہ نہیں ملنا ۔۔
1079
لیہ والو مبارک ہو ۔۔ مریم آپ کے ضلع کو تحصیل بنانے والی ہے 😆 کتھے آ پاکستان دا شیکسپیئر کلاسرا 😆
1080
حامد میر کے پروگرام میں جا کر اسی کی بینڈ بجانے والے صاحب کون ہیں ؟؟ ایک بار اوسان خطا ہو گئے تھے حامد میر کے بھی ۔۔
1081
کاظمی صاحب @2Kazmi کی مدلل بحث کے تو ہم سب قائل ہیں۔ مگر اس ویڈیو کو شیئر کرنے کا مقصد کچھ اور ہے۔
اس کلپ میں اچانک سکرین ہاف ہوئی اور سائیڈ پر ایک اشتہار چلنے لگا۔۔
یقین مانیں دل میں جیسے ایک سُوئی سی چبھ گئی۔ پتا نہیں آپ کو محسوس ہو یا نہیں۔ آپ بتائیے !
1082
جب @ImranKhanPTI نیند سے اُٹھ اُٹھ کر کہتا ہے سازش ہو گئی تو مریم اس وقت وہاں کیا کر رہی ہوتی ہے؟؟ twitter.com/DunyaNews/stat…
1083
الفا براوو چارلی کے بعد پیش خدمت ہے Mr. X Y Z
۔۔۔
1084
یا تو کسی نے مذاق کیا ہے یا ایم کیو ایم اس بندے کے لیے بوری کا بندوبست کر رہی ہوگی ۔۔
1085
“کراچی میں نکاسی آب کا قصور ہمارا ہے مگر ہم سے پہلے آنے والوں کا بھی ہے”۔۔
مراد علی شاہ
۔۔۔
گالی نہیں دیتا کہ شاہ جی لوگ ہیں مگر کتنا بےشرم ہے کہ 15 سال سے انہی کی حکومت ہے۔ ان سے پہلے کون خراب کر گیا ؟ جِن بھُوت ؟؟
1086
“سب سے بڑا چور نوازشریف، دوسرا بڑا چور زرداری۔۔ ان کو جیل میں ہونا چاہیے مگر وہ کون سی قوتیں ہیں ان کے ساتھ جو ان کا احتساب نہیں ہونے دیتیں”۔
@ImranKhanPTI
۔۔۔
سوال تو ہوں گے ۔۔ جواب تو اب دینا پڑے گا ۔۔
“ٹکر کے لوگ الحمداللّٰہ”
1087
“عمران ریاض پی ٹی آئی کا بیانیہ چلاتا ہے”۔۔
غ فار غریدہ
“آپ کیا کرتی ہیں ۔۔ آپ کے بارے میں بھی ایسا ہی کہا جاتا ہے”۔۔
کاشف عباسی
۔۔۔
پھر چراغوں میں روشنی نا رہی
1088
1:مطاف والا صحن صرف عمرہ کرنے والوں کیلئے کھلا ہے۔ 1 سال سے یہاں صرف وہی جا سکتا جس نے احرام پہنا ہو، ویڈیو میں شلوار قمیض والے موجود ہیں
2:حرم میں اب ماسک ضروری نہیں
3:مقامی افراد کیلئے حج سے دس دن پہلے عمرہ کی اجازت نہیں تھی
ویڈیو بھیجنے والوں کو بتائیے شرمندہ آپکو ہونا پڑتا ہے twitter.com/mona_qau/statu…
1089
ایک کلو گوشت کے ساتھ پورے کراچی کے لیے شوربہ مہیا کرنے پر ہم “بھٹو/ایم کیو ایم” اور لانے والے کرم فرماؤں کے شکر گزار ہیں۔
1090
1091
1092
ہے کسی کے باپ میں جرات کہ “چور کو چور” کہنے پر معافی منگوا سکے ؟؟
@TararAttaullah بھیجو اپنی پولیس ۔۔ دھمکاؤ اسے اور کل نوازشریف سے معافی کی پوسٹ شیئر کرنا مت بھولنا ۔۔
کوئی دانشور صحافی مرد کے بچہ بن کر مزمت کرے گا ؟؟
#PakistanUnderFascism
1093
مجھے شریف فیملی، زرداری فیملی، فضل الرحمان فیملی، اسفندیار فیملی، اچکزئی، اور ان کے ساتھ جرائم اور کرپشن میں شامل کرپٹ ٹولے کو چور کہنے پر کبھی کوئی افسوس نہیں ہوا
“چور کو دنیا کےہر معاشرے اور مذہب میں چور ہی کہتے ہیں
یہ بدتہذیبی نہیں”
Copy paste and share.
1094
پاکستان میں چور کو چور کہو تو دانشور قبروں سے نکل کر کہتے ہیں “ان کو نشان عبرت بنا دو”۔
غضب خدا کا ن لیگ اخلاقیات پر لیکچر دیتی ہے۔
جس ملک کی شہریت کے لیے دین، ایمان، عزت، غیرت بیچ دیتے ہیں وہاں “اخلاقیات” پر لیکچر دیتے ہیں نا قانونی کاروائی کی دھمکیاں۔
نوازشریف کی کوئی عزت نہیں؟
1095
کیا عام شہری نارووال جا کر احسن اقبال سے ملاقات کر سکتا ہے؟
عام شہریوں کو اتنا پچھتاوا کس بات کا تھا کہ وہ عید کے دن ایک وزیر سے ملاقات کرنے پہنچے؟
انہیں ڈنڈے کے زور پر لایا گیا ہے اور تصویر بنا کر وائرل کی گئی ہے تاکہ شہریوں کو نصیحت ہو چور کو چور نہیں کہنا۔
تمہاری بھول ہے ارسطو
1096
فیملی کو ناصرف دھمکایا گیا بلکہ عطا تارڑ نے بار بار پولیس بھجوائی ۔۔ یاد رکھو شریف شہریوں کو ڈرا دھمکا کر اپنے منہ پر لگی کالک تم لوگ صاف نہیں کر سکتے۔۔
قانونی چارہ جوئی والا منجن کہیں اور بیچو پہلے کبھی کوئی قانونی کام کیا ہے؟
“دعا کرو بات چور چور کے نعروں تک ہی محدود رہے” twitter.com/betterpakistan…
1097
آپ کو ایک بچی نے چکرا دیا اگر #ٹکر_کے_لوگ_ملے تو کیا کرو گے Ajmal Jami صاحب ؟؟
خود کو ملنگ کہتے کہتے بغلول کیوں بن رہے ہیں؟ ٹی وی سکرینوں پر بیٹھے ہوئے بونے صرف قوم کو اخلاقیات سکھا سکتے ہیں خود چار آنے کی برداشت نہیں ۔۔
1098
“ایک بار پھر @2Kazmi نے چور چور کے نعرے بلند کرنے پر خواتین اور بچیوں کو انکے خاندان سمیت نشان عبرت بنانے کا مطالبہ کرنے والے صحافیوں اور احسن اقبال کی آتما رول دی”
۔۔۔
احسن اقبال کے واقع کے حوالے سے ٹوئیٹ انکے ساتھ ہوئے سلوک سے زیادہ بیہودہ تھا۔۔
1099
جپھی پا اوئے ۔۔ سُنیا اِک چنڈ تُوں وی ماری اے ۔۔
#ٹکر_کے_لوگ_ملے
1100
حامد میر، سلیم صافی، ابصار عالم، فہد حسین، اسما شیرازی وغیرہ
جیسے ظلمتوں کے اندھیروں میں
@SdqJaan @sherinzada @DurraniViews جیسے لوگ روشنی کے مینارے ہیں۔۔
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں