326
انہوں نے لکھا ہے “بندے دا پُتر بن جا تے ساڈی گل سُن” ۔۔ twitter.com/FaizInformatio…
327
“میں سوچ رہا تھا ہمارے مفادات ایک ہیں کہ پاکستان بچانا ہے اس لیے ان کی ہر بات پر یقین کیا”۔
@ImranKhanPTI
۔۔
خان صاحب پہلے ہمیں بھی یہی لگتا تھا
پھر پتا چلا
“ایک ملک بچا رہا تھا اور دوسرا وردی”
328
ڈیجیٹل میڈیا اس وقت الیکٹرانک میڈیا کو مکمل طور پر پچھاڑ چکا ہے ۔۔ ناروے سے ایک بھائی نے یہ کلپ بھیجا کہ دیکھو @soldierspeaks نے اپنے وی لاگ میں آپ کا ذکر کیا
“پچھلے سال تک انہیں پاکستان کے سیاسی ماحول میں کوئی انٹرسٹ نہیں تھا اب ہمارے VLogs دیکھتے ہیں”
۔۔
youtu.be/IOwRkMHnJkk
329
“ایکسٹینشن پر جب ن لیگ نے ووٹ ڈالا تو مجھے اندازہ ہو گیا تھا کہ ان کی بات چیت ان سے شروع ہو چکی ہے”۔۔
@ImranKhanPTI
۔۔
بالکل یہی بات کچھ گھنٹے قبل میں نے اپنے وی لاگ میں بھی بتائی اور مجھے خوشی ہے میرا اندازہ غلط نہیں تھا
۔۔
Vlog Link
youtu.be/IOwRkMHnJkk
330
خان صاحب @ImranKhanPTI نے جتنی خوبصورتی کے ساتھ @MoonisElahi6 اور @ImranRiazKhan کے بیچ کی غلط فہمی کا جواب دیا ہے اس کے بعد دونوں کو آپس میں کلیئر ہو جانا چاہیے
۔۔
خان صاحب واقعی ایک ایسے بزرگ کی طرح ہیں جو سب کا بھلا چاہتے ہیں ۔۔
331
“باجوہ کے لوگ پی ٹی آئی کے اراکین اور اتحادیوں کو دباؤ ڈال رہے تھے کہ آپ اُدھر (پی ڈی ایم) چلے جائیں، مگر باجوہ کہتا رہا آپ فکر ہی نا کریں ہم ایسا نہیں کریں گے”۔۔
@ImranKhanPTI
۔۔
باجوہ نے اپنے کولیگز کو بھی لال بتی کے پیچھے لگایا ہوا تھا۔۔
“اخے ہم نیوٹرل ہیں سیاست چھوڑ دی”
332
“جو کوئی بھی ان کو چیمپئن سمجھ کر لے کے آیا اس نے ان کا پہلا ایسا کون سا دور مثالی دیکھا تیس سال میں
جو ان کو واپس لے آیا۔ ان کے دور میں تو ترقی کرتا پاکستان لگاتار نیچے جا رہا تھا”۔
@ImranKhanPTI کا انٹرویو
۔۔
youtu.be/IOwRkMHnJkk
333
@balochi5252 ڈرنا نہیں اور گھبرانا نہیں ہے ارسلان بھائی ۔۔
یہ اسی روش پر قائم رہے تو ان کے تمام آڈیوز محفوظ ہیں۔
334
“جنہیں غزوۂ ہند لڑنا تھا
وہ
پچھتر سالہ بابے سے لڑ رہے ہیں”
۔۔
My Vlog
youtu.be/IOwRkMHnJkk
335
جس کی جان پنجاب میں محفوظ نہیں آپ اسے ممنوعہ ترین علاقے کوئٹہ بھیج دو
جہاں راج ہی قاتلوں کا ہے ۔۔
سبحان اللّٰہ آپ کے مشورے twitter.com/Xadeejournalis…
336
شہباز گل صاحب کے خلاف ایک اور FIR درج کروائی گئی ہے ۔۔ لگتا ہے گیم PDM کی کٹھ پتلیوں کے بس سے باہر ہے
اور باسز نے خود کھل کر سامنے آنے کا فیصلہ کیا ہے
۔۔
youtu.be/IOwRkMHnJkk
337
عدلیہ ہی تو ان کی اصل محافظ ہے ۔۔ twitter.com/Gull_Jaben/sta…
338
خان صاحب @ImranKhanPTI نے ہمیشہ کرپشن کو پاکستان کے مسائل کی جڑ سمجھا
قسمت دیکھیے جنہیں وہ کرپشن کے خلاف اپنا ساتھی سمجھے وہی اس کرپٹ نظام کے سرغنہ نکلے
۔۔
“کرپشن مسئلہ نہیں آپ باقی مسائل دیکھیے” والی سوچ ہی نواز/زرداری کا راستہ ہموار کر رہی تھی۔
۔۔
VLOG
youtu.be/IOwRkMHnJkk
339
@realikramnasim @FarooquiJameel @iihtishamm @asmashirazi @realrazidada @AsadAToor @ZahidGishkori @ImranRiazKhan @UmarCheema1 @sanabucha تُم وہی ہو نا جس نے اپنی مفتی والی ویڈیو وائرل کی تھی؟؟
340
@RealWaqarMaliks پہلے مجھے لگا “کمینی” لکھا ہوا ہے ۔۔ ویسے یہ بھی کچھ غلط نا ہوتا ۔۔
341
خان صاحب @ImranKhanPTI پر قاتلانہ حملہ ہوا، شہید ارشد شریف جان سے گئے
کوئی ایک بھی FIR درج نا ہو سکی
۔۔
مگر PTI کے سینیٹرز اور اراکین اسمبلی کے خلاف نان سٹاپ FIRs کٹ رہی ہیں۔
فضل الہی MPA-KP79 پر توہین کورپس کمانڈر ہاؤس کا الزام ہے کہ وہاں احتجاج کیوں کیا ؟
“چہرے نہیں نظام بدلو”
342
@ImranKhanPTI یہ ہے گناہ کبیرہ جس کی سزا موت تفویض کی گئی ہے۔۔
343
دوسروں پر انگلیاں اٹھانے کے بجائے آپ اپنے گھروں میں کنٹرول رکھیں تاکہ وہ عمران خان کے بارے میں ایسی باتیں مت کریں۔۔
باقی یہاں بھی تو آپ اپنی بیٹی کے ساتھ ہی مخاطب ہیں لہذا آپ سے کچھ بعید نہیں ۔۔
https://t.co/jn3z6MllVv
344
ایک بھگوان سے سوال کرنا عذاب ہے آپ نے تو تین تین بھگوانوں کے نام لے لیے تھے سواتی صاحب
۔۔
“آپ کا گناہ ناقابل معافی ہے”
345
آپس کی بات ہے @MoonisElahi6 کی گواہی کے بعد دونوں Twins کو اصولاً استعفے تو دے ہی دینا چاہیے
۔۔
مطلب تاریخ میں پہلی بار پریس کانفرنس میں سامنے آئے اور ٹکا کے جھوٹ بولا “وہ بھی پکڑ گیا” ۔۔
346
کچھ خدا کا خوف کرو @ARYNEWSOFFICIAL والو ۔۔ حنیف عباسی کی اتنی اوقات ہے جو اسے چینل پر لا بٹھایا ہے ؟ ایک دو ٹکے کا منشیات فروش الیکشن کی تاریخیں دے رہا ہے ؟
347
پوری دنیا میں کروڑوں لوگ پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ کو خط لکھ رہے ہیں
مجال ہے کوئی سانس بھی لے رہا ہو
۔۔
ابھی اعلان کریں “صبح @ImranKhanPTI صاحب پر مقدمہ چلانا ہے”
صبح سورج نکلنے سے پہلے سارے جج سپریم کورٹ کے باہر قطار میں کھڑے ہوں گے ۔۔
348
یہاں مجھے جملہ “ملک کی ریاست” کی گرائمر پر شک ہے ۔۔ کسی کو لگے میں نے غلط لکھا ہے تو تصحیح کر سکتا ہے ۔۔
349
اعظم سواتی صاحب کا گناہ اتنا بڑا ہے کہ انہیں وکیل تک کرنے کی اجازت نہیں ؟؟
۔۔
نشان عبرت بنانے کی کوشش ہے ورنہ ہر شخص ان سے سوال جواب کرنے لگے گا۔
یہ جانتے ہیں ابھی کنٹرول نا کیا تو ان کا خوف ختم ہو جائے گا پھر حکومت کیسے کریں گے؟
۔۔
کوئٹہ کس ملک کی ریاست ہے؟ کون قابض ہے وہاں؟
350
محترم @AzamKhanSwatiPk محترمہ @KanwalMna بھائی @arsched شہید
بھائی @SHABAZGIL بھائی @FarooquiJameel اور بھائی @ImranRiazKhan کے ساتھ پچھلے آٹھ ماہ میں جو سلوک کیا گیا
بےشک پاکستان کی تاریخ کا سیاہ باب ہے
اور
یہی کیسز ظلم و بربریت کے اس دور کے خاتمے کا سبب بنیں گے انشاء اللّٰہ ۔۔