Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(新しい順)

276
ظاہر ہے بڑے اب ایسی بچگانہ حرکت تو نہیں کر سکتے ۔۔
277
اب تو @ARYSabirShakir صابر شاکر صاحب نے بھی endorsed کر دیا ہے میرا پوائنٹ ۔۔ twitter.com/ARYSabirShakir…
278
بےشک آپ کے والد صاحب آپ سے بڑے ہیں آپ انہیں سمجھانے کی سعی نہیں کر سکتے مگر ایسے متنازعہ بیانات دینے کا فائدہ صرف ن لیگ اور “نیوٹرلز” کو ہوگا ۔۔ ق لیگ کی سیاسی ساکھ اور زبان کی کوئی وقعت نہیں رہے گی ۔۔ twitter.com/MoonisElahi6/s…
279
اس ٹوئیٹ کو انہی لوگوں نے ڈیلیٹ کیا ہے جنہوں نے میرے اکاؤنٹ سے باجوے کی تعریف کی ۔۔
280
یہ تھا وہ ٹوئیٹ جس نے ان کی راتوں کی نیند حرام کی تھی ۔۔ جس کی وجہ سے سب کھڑاگ کیا گیا ۔۔ کاش بھائی ارشد شریف شہید ہوتے تو دیکھتے کہ خان صاحب @ImranKhanPTI نے بھی کل ہمارے اندازوں پر مہر لگا دی ۔۔
281
اس نے کہا ہم نیوٹرل ہو گئے سب نے کہا ایک نمبر کا جھوٹا ہے اس نے کبھی زندگی میں سچ نہیں بولا۔ “اگلے نے آپریشن رجیم چینج کر دیا” ۔۔ اس نے کہا گمنامی میں چلا جاؤں گا کسی نے یقین نہیں کیا اور کہا مکار ہے ۔۔ “اب کبھی چوہدریوں کبھی صحافیوں کو فون کرتا ہے اور شگوفے چھوڑتا ہے”
282
پرویز مشرف کے بعد چوہدری صاحب کی سیاست کو اگر کسی نے دوام بخشا ہے تو وہ باجوہ ہے ۔۔ مگر چوہدری صاحب ان احسانات کا بدلہ خود چکا لیں اس میں PTI کو مت گھسیٹیں ۔۔ ڈیزل کے دھرنے سے PDM الائنس تک اور لانگ مارچوں سے TLP تک باجوے نے جتنا ساتھ دیا ہم سب جانتے ہیں۔
283
چوہدری صاحب کی باتوں کو سمجھیے۔ اشاروں کنایوں میں وہ باجوہ کے سیاست میں ملوث ہونے کی گواہی دے رہے ہیں ورنہ اور باجوہ چوہدریوں پر کیا احسان کرتا رہا کیا ان کی نیپیاں بدلتا رہا ہے؟؟ ۔۔ چوہدری صاحب باجوے پر آرٹیکل 6 کے وعدہ معاف گواہ بنیں گے ایک دن ۔۔
284
اگر ابھی اسمبلیاں توڑ دیں گے تو نئے الیکشن کے بعد اراکین کہاں بیٹھیں گے ؟؟
285
“باباجی بات کہیں اور کر رہے ہیں اور دھیان کہیں اور ہے”۔۔
286
اسمبلیاں خان صاحب @ImranKhanPTI توڑ رہے ہیں ۔۔ حکومت @PTIofficial کی جائے گی۔ مقبولیت کی انتہا پر موجودہ حکومت ہے۔ پھر یہ خوش ہونے کے بجائے رو پِیٹ کیوں رہے ہیں ؟؟ مریم اورنگزیب کو تو اپنی والدہ سے رجوع کرنا چاہیے اس درد کا علاج انہی کے پاس ہے ۔۔
288
بھائی @ImranRiazKhan اور @ameerabbas84 بھائی کا تبصرہ سنا کہ جیسے ہی اراکین استعفوں کی تصدیق کریں گے یہ منظور ہو جائیں گے ۔۔ آپ راجہ پرویز اشرف کی بات بھول گئے “مجھے کوئی بھی فون کر کے کہہ دے استعفے زبردستی لیے جا رہے تو میں قبول نہیں کروں گا”۔ “الیکشن PDM کے لیے پھانسی گھاٹ ہے”
289
ففتھیے بہروپیوں سے ہوشیار رہیں ۔۔ ایسے ہزاروں اکاؤنٹس ہیں جو خان صاحب کی DP لگا کر ایکٹو ہیں۔ کل کو انہی اکاؤنٹس سے شہدا کی تضحیک ہوگی۔ آرمی بطور ادارہ اس پر کیچڑ اچھالا جائے گا، انصار عباسی اور سلیم صافی جیسے شیئر کریں گے نام PTI اور خان صاحب پر لگائیں گے۔ twitter.com/Pakistan789_/s…
290
“اگر ہم نا چاہیں تو کوئی پاکستان سے باہر جا سکتا ہے”؟ ۔۔ سانحہ APS کا مرکزی کردار احسان اللّٰہ احسان ترکی میں زندگی انجوائے کرتے ہوئے۔
291
خان صاحب @ImranKhanPTI کے اسمبلیاں توڑنے کے فیصلے پر پی ڈی ایم اور “طاقتور شخصیات” سے پہلے چند میڈیا ہاؤسز اور اینکرز صف ماتم بچھا چکے ہیں ۔۔
292
جمعہ کو اسمبلیاں تحلیل ہو جائیں گی ۔۔ اللّٰہ خان صاحب @ImranKhanPTI کو کامیابی عطا فرمائے ۔۔ خان صاحب نے مایوس نا ہونے کی تلقین کی ۔۔
293
خان صاحب @ImranKhanPTI بتا رہے ہیں کہ آڈیوز اور ویڈیوز کے پیچھے کون لوگ ملوث ہیں ۔۔ کون خان صاحب کے گھر اور وزیراعظم ہاؤس کو ٹیپ کرتا رہا اور اب لیکس کر رہا ہے جو “آفیشل سیکرٹ ایکٹ” کی خلاف ورزی کر رہا ہے ۔۔ لازمی سنیں LIVE youtu.be/vpRdv0s7NoI
294
خان صاحب @ImranKhanPTI نے پرچا اٹھا لیا ہے جس میں باجوے کی نیب قوانین میں وہ ترامیم ہیں جس سے ناصرف پاکستان کے سب سے بڑے ڈاکو بچ گئے کیسز سے بلکہ سرکاری ملازم بھی دل بھر کے کرپشن کریں تو کوئی قانون انہیں پکڑ نہیں سکتا ۔۔ LIVE youtu.be/vpRdv0s7NoI
295
غدار باجوے کی پولیں خان صاحب @ImranKhanPTI نام لے کر کھول رہے ہیں ۔۔ کھل کر بتا رہے ہیں کہ ہر بےغیرتی کے پیچھے باجوہ تھا ۔۔ این آر او 2 باجوے نے دیا ہے ۔۔ جیو خان صاحب ۔۔ دھوکے بازیاں بھی بےنقاب youtu.be/vpRdv0s7NoI
296
خان صاحب @ImranKhanPTI کا لائیو خطاب ۔۔ اللّٰہ سبحان و تعالی کامیابی عطا فرمائے ۔۔ LIVE LINK youtu.be/vpRdv0s7NoI
297
جو مشکلات شہباز گل، اعظم سواتی، عمران ریاض اور بہت سے دوسرے لوگوں نے جھیلیں اس کی مثال صرف امریکیوں کی ابو غریب یا گوانتاناموبے سے دی جا سکتی ہے۔۔ باقی اتنا بڑا امتحان نہیں لیا اللّٰہ نے ۔۔ چھوٹی آزمائش سے ہی نکال لیا ۔۔ twitter.com/MIAN_84/status…
298
افواہ نہیں تھی ۔۔ twitter.com/emi_gr8/status…
299
آپریشن رجیم چینج کی شروعات ہوئی اور ہم نے آئین و قانون کے لیے آواز اٹھانا شروع کی غیر آئینی اقدامات کی شدید مخالفت کی ۔۔ یہ سفر آسان نہیں تھا سخت ردعمل کا سامنا تھا ۔۔ یوٹیوب پر آئیے یہ اکاؤنٹ ایجنسیز کبھی بھی اُڑوا سکتی ہیں۔۔ مختصر داستان ہے آخر تک دیکھیے youtu.be/0Z3ud2LXnlc
300
میسیجز اتنے زیادہ ہیں اور اتنے پیار بھرے ہیں کئی بار میں ایموشنل ہو گیا۔ سب چیک کرتے ہوئے دو تین دن لگ جانے اور کوشش کروں گا سب چیک کروں اور رسپانس دوں ۔۔ انشاء اللّٰہ