351
ڈالر صاحب GEO کے ساتھ آپ کے گٹھ جوڑ نے اکانومی ٹھیک نہیں کرنی ۔۔ اور @shazbkhanzdaGEO کو تو ن لیگیوں کے تلوے چاٹنے کی ہی نوکری ملی ہے کیونکہ آپ نے مزید دو ارب روپیہ اشتہارات پر خرچ کرنا ہے ۔۔
یا پھر پٹرول 120 کرنے کا اعلان کرنا ہے ؟؟ twitter.com/MIshaqDar50/st…
352
“میرے گھٹیا میزبان کو جاتی امرا میں ہی سٹوڈیو بنا کر دے دینا چاہیے ۔۔ پھر رات کو رکھوالی بھی کر لیا کرے گا”
۔۔
353
@MaleehaHashmey بہت خوشی ہوئی ملیحہ آپ نے بھی اس واقعہ پر آواز اٹھائی۔ یہ ایشو چار دن قبل میں نے ہی ہائی لائٹ کیا ورنہ اسے پرنٹ میڈیا کے آخری صفحات پر تو جگہ دی گئی مگر الیکٹرانک یا ڈیجیٹل میڈیا پر کوئی جگہ نا بنا سکا
۔۔
“ایک درخواست ہے اس معاملے کو دبنے نہیں دینا”
۔۔
youtu.be/6kPGovsheuo
354
کیا یہ ملاقاتیں وہی شخصیت کر رہی ہے جس کا دعوی تھا کہ وہ پچھلے سال سیاست سے توبہ کر چکی ہے؟؟ twitter.com/soldierspeaks/…
355
مجھے نہیں معلوم تھا پاکستان میں پہلے آئل 120$ کا تھا مگر اب 80$ کا ملا کرے گا ۔۔
پکوڑے بیچ کر ڈگریاں لینے والے محاورے کو ایسے لوگ سچ ثابت کرتے ہیں ۔۔ twitter.com/SaleemFarrukh/…
357
کچے مکان میں بیٹھا پٹواری ایوان فیلڈ فلیٹس میں میاں صاحب کی تصویریں دیکھتے ہوئے انقلاب کا انتظار کر رہا ہے۔۔
358
“خان صاحب @ImranKhanPTI نے کہہ دیا کہ @ChParvezElahi اور @MoonisElahi6 نے انہیں اختیار دے دیا اور وہ اس پر مطمئن ہیں تو بات ختم ہو گئی”
۔۔
اب ہمیں میڈیا پر اٹھائے گئے طوفان کا حصہ نہیں بننا آگے بڑھئیے ۔۔
359
“چوہدری پرویز الہی @ChParvezElahi اور @MoonisElahi6 نے مجھے مکمل اعتماد دیا ہے کہ جب چاہیں اسمبلی توڑ دیں”۔
@ImranKhanPTI
۔۔
Live
youtu.be/2gxGQDoWA0g
360
“الیکشن کا نام سنتے ہی انہیں سکتا ہو جاتا ہے۔ آخری حل یہ ہے کہ عمران خان کو نااہل کریں یا جیل میں ڈالیں۔ ہم پر کیسز کریں ہراساں کریں
ورنہ یہ لوگ نہیں جیت سکتے”۔
@ImranKhanPTI
۔۔
LIVE
youtu.be/2gxGQDoWA0g
361
@UmarCheema1 اور قصور عمران خان کے ساڑھے تین سال کا ہے ۔۔ بولتے نہیں ؟
362
“میں نے بتایا کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا یہ پاکستان سے غداری ہوگی اور باجوہ نے شور مچانا شروع کر دیا کہ ہمیں غدار کہہ دیا”۔
@ImranKhanPTI
۔۔
LIVE
youtu.be/2gxGQDoWA0g
363
خان صاحب @ImranKhanPTI کا لائیو خطاب ۔۔ اہم اعلان بھی کریں گے ۔۔
۔۔
youtu.be/2gxGQDoWA0g
364
“منجھے ہوئے بلیک میلرز کی طرح جال بُنا گیا جس میں لولی لنگڑی PDM کو 3 4 ووٹس کا مارجن دیا گیا تاکہ شہباز بوٹ پالش پر لگا رہے
دوسری طرف PMLQ کو خان صاحب کی طرف لگایا، محبت میں نہیں مفاد میں”
۔۔
“ایک نے کہا پچھلے سال دوسرے نے کہا فروری میں سیاست سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا جو BS تھی”
365
آج کافی لوگوں کو @MoonisElahi6 کے اس انکشاف کہ باجوہ نے انہیں سائیڈز بدلنے کا کہا 440 واٹ کا جھٹکا کیوں لگا؟
یہ بات تو دو دن پہلے ہی @Asad_Umar صاحب نے بھی بتا دی تھی۔ باجوہ نے political engineering شروع کر رکھی تھی اور Apolitical والی نان سینس پر کسے یقین تھا؟
“سن لیجیے حقیقت”
1
366
@Benazir_Shah یہ عورت مارچ والی نام نہاد پڑھی لکھی عورتیں وقت پڑنے پر ایسی پھپھے کٹن بن کر نکلتی ہیں جیسے پرائمری سے بھاگی ہوئی ہوں ۔۔
367
زرداری صاحب دعائیں دو باجوے کو ورنہ اب تک جیل میں کسی خارش زدہ کتے کی طرح پڑے ہوتے۔۔
آپ کی اتنی اوقات نہیں کہ چاند پر تھوکیں ورنہ آپ کا اپنا منہ ہی اگالدان ورگا ہے ۔۔
368
@QayyumReports زرداری کی اتنی اوقات ہے کہ وہ غصے سے جواب دے؟ ووٹر تو دور کی بات ہے اب ان کے پاس امیدوار بھی پورے نہیں ہوتے ۔۔
یہ تو چند بدکردار میڈیائی لوگوں نے اسے چیمپ بنایا ہوا ہے ورنہ زرداری کو خان اپنے جوتے کی نوک پر نہیں رکھتا ۔۔
369
پاکستان میں اپنے اپنے حصے کے لیے PDM کا اس سے بہتر خلاصہ اور کچھ نہیں ہو سکتا ۔۔
آپریشن رجیم چینج کے وقت اسی طرح لڑ رہے تھے۔۔
370
آرٹیکل 6 کی طرف پہلا قدم ۔۔
کیا @MoonisElahi6 یہ گواہی کل کو عدالت میں بھی دیں گے کہ اس وقت کا آرمی چیف سیاست میں ملوث تھا؟؟
371
مجھے کیوں لگ رہا ہے اگلے کچھ دنوں میں ففتھیے اپنے لیے نوکری ڈھونڈ رہے ہوں گے ؟؟
۔۔
“ہنگ لگا نا پھٹکڑی اور ذلالت وکھری کمائی”
372
ماریہ میمن @Maria_Memon انتہائی کوشش کے باوجود اپنی صحافتی بددیانتی چھپا نہیں سکتیں۔۔
وہ پوری جان لگا کر کنونس کر رہی ہیں کہ پاکستان کا سسٹم ٹھیک کرنا ہے تو وہ کرپٹ زرداری اور چور شریف خاندان کے بغیر ٹھیک نہیں ہو سکتا
۔۔
“یہ لوگ نہیں سدھر سکتے جو بھی ہو جائے”
373
مقصد کسی کی دل آزاری نہیں بلکہ آگاہ کرنا ہوتا ہے کہ کسی گیم پلان کا حصہ مت بنیں ۔۔
ابھی ایک دو واقعات اور ہونے ہیں بس جعلی اکاؤنٹس اور غلط انفارمیشن پھیلانے والوں سے آگاہ رہیں
۔۔
ہمارے بیچ بہت سے ندیم افضل چن ابھی بھی موجود ہیں
۔۔
Link
youtu.be/DsKBF3zhrss
374
ریکارڈنگ کے دوران ہی لالیکا صاحب واپس آ گئے لہذا وی لاگ کا پہلا حصہ اغوا اور دوسرا واپسی پر ہے
۔۔
جذباتی اور کچھ جعلی لوگ “کچھ نہیں بدلا” کے بیانیے پر حکومت کا مقصد کامیاب کرنے والے تھے
مگر
کسی سمجھدار نے بروقت “غلط فہمی” پیدا ہونے سے روک دی
۔۔
VLog Link
youtu.be/DsKBF3zhrss