251
آئین و قانون کے مطابق NAC میٹنگز میں مشاورت کے باوجود وزیراعظم پاکستان کو ایک بائیسویں گریڈ کے افسر کی طرف سے دھوکہ دینے اور غلط بیانی کرنے پر آرٹیکل 5 کی کاروائی بنتی ہے ۔۔
جس کے بعد آرٹیکل 6 بھی خارج از امکان نہیں ۔۔
252
اس وقت کے وزیراعظم عمران خان @ImranKhanPTI کو NAC میٹنگز میں روس جانے کا مشورہ دیا، فلائٹ سے پہلے جنگ کی اطلاع آ گئی پھر بھی کہا ضرور جائیں،
اپنی مکمل سپورٹ کا یقین دلایا
مگر امریکہ کو کہتا رہا کہ یہ اکیلے PM کا فیصلہ ہے،
اور خود روس کے خلاف بیان دے دیا
۔۔
“وہ باجوہ تھا”
253
بندھن آف چودھریز اینڈ باجواز ۔۔
254
“ق لیگ کے سیکرٹری اسمبلی کو آدھی رات سوٹ میں لانے والے وہی ہیں جو عمران خان کے وزیراعظم ہوتے قیدیوں کی وین لے آئے اور ECL میں پی ٹی آئی کے لوگوں کے نام ڈالتے رہے”
۔۔
آؤ سیاست سیاست نیوٹرل نیوٹرل کھیلتے ہیں
پاکستان بنتے ٹوٹتے رہتے ہیں (خدانخواستہ)
255
ن لیگیوں اور بغل بچوں کے وہ سُورمے کہاں ہیں جو کہتے تھے آج اسمبلیاں توڑیں ہم الیکشن کروا دیں گے
۔۔
زرداری اور شہباز شریف ایک بار پھر بستر مرگ پر پڑے بزرگ کے تلوے چاٹ رہے ہیں
۔۔
“الیکشن حکومت اور اس کے ہینڈلرز کی موت ہے”
256
ایک سیانے نے کہا تھا
“نوازشریف ایک دن انہیں پنجاب پولیس کے لیول پر لے آئے گا”
۔۔
اگلے ثابت کر رہے ہیں کہ وہ پنجاب پولیس سے آگے نکل گئے ہیں ۔۔
257
جو نیا آیا ہے یہ پہلے والے کا بھی باپ نکلے گا ۔۔
258
یہاں وقار ستی یہ ثابت کرنے کی کوشش میں ہے کہ اگر صابر بھائی پہلے ISPR کے ساتھ تھے تو آج کل وہ خود ہے
۔۔
دوسری بات ISPR کس حیثیت میں آنکھوں کے تارے بنا رہا تھا اور صحافیوں کو مواد مہیا کرتا رہا؟
یہ سوال اس شخص سے جو وقار کو واٹس ایپ پر باتیں بتا رہا ہے۔ وقار تو محض ایک ڈاکیا ہے۔ twitter.com/waqarsatti/sta…
259
آپ اپنے موجودہ والدین سے رجوع کریں اور یہ رسم شروع کروا دیں ۔۔ بس یہ خیال رکھیے گا مشرف کے کیس پر راحیل شریف سے بڑے میاں صاحب نے پیر پکڑ کر معافی مانگی تھی ۔۔
کریں ہمت اور شروعات فیض سے ہی کر لیں ۔۔ ہے ہمت ؟؟ twitter.com/MohsinBaigMedi…
261
“اس کے بعد سے اقرار صاحب کو کسی نے نہیں دیکھا”
۔۔
@siasatpk
262
@Faizankhaan91 سنہ 2021 میں شہباز شریف تمہارے گھر کا وزیراعظم تھا ؟
263
مطمئن بھی دو قسم کے ہوتے ہیں ۔۔ اس والے کی قسم آپ کو پتا چل ہی چکی ہوگی ۔۔ twitter.com/Faizankhaan91/…
264
اگلے تو کہتے تھے ہم نے پچھلے سال سیاست چھوڑ دی تھی پھر چوہدری صاحب @ChParvezElahi آپ کو عمران خان کے پاس جانے کا مشورہ بڑی امی ہونے کے ناطے دیا گیا تھا؟؟
۔۔
265
خواجہ سعد رفیق کے حلقے میں جا کر کسی بچے کو بھی روک کر نام لینا تو وہ پیراگون سوسائٹیز اور کرپشن کے قصے سنا دے گا۔۔
یہ تو 2013 کا الیکشن بھی رات تک ہار رہا تھا صبح پتا چلا جیت گیا۔
دونوں بھائیوں کے کیسز کسی وجہ سے ختم ہوئے ورنہ اوپن شٹ کیسز تھے۔
اپیلیں کہاں ہوئیں دھاندلی کی ؟؟ twitter.com/KhalidHusainTa…
266
جنرل باجوہ اگر مشورے کے لیے کامران شاھد کو بلاتا تھا تو سلام ہے جناب آپ کی عقل کو ۔۔
ایک پٹواری کے چینل کا تھرڈ کلاس اینکر ملک کے آرمی چیف کو مشورے دے رہا تھا کہ پاکستان کی تاریخ کا مقبول ترین لیڈر قابل اعتبار نہیں
۔۔
“کہاں راجہ بھوج ۔۔ کہاں گنگُو تیلی” twitter.com/DunyaNews/stat…
267
@TararAttaullah اگر بےغیرتی کی کوئی مجسم شکل ہوتی تو عطا تارڑ کا نمبر پہلا ہوتا ۔۔
میٹنگز اور صبح 7 بجے والا لالی پاپ پٹواریوں کی تشریف میں دیا کرو 21 کروڑ 50 لاکھ عوام تم پر تھوکتی بھی نہیں۔۔
268
کراچی میں دھاندلی ہوئی اور PPP MQM بیٹھ کر دیکھتی رہی ؟ کسی نے انفرادی طور پر نا ہی پارٹی سطح پر کوئی شکایت درج ہوئی ۔۔ وجہ ؟
ووٹ عمران خان کے نام پر پڑے نا کہ امیدوار کے ذاتی نام یا پارٹی میٹنگز کی وجہ سے ۔۔
2013 کا میں خود گواہ ہوں ہر شخص ووٹ PTI کو ڈال کر آیا اور جیت MQM گئی ۔ twitter.com/NoushadAleem/s…
269
جتنا منہ ہو اتنی بات کرتے ہیں ۔۔ کوئی ایک حلقے کی مثال بتا دو جہاں سے PTI کا امیدوار دھاندلی سے جیتا ہو؟
چیلنج کرتا ہوں کسی پارٹی کی طرف سے کوئی ایک شکایت، نتیجہ کو چیپنج یا کوئی رِٹ پٹیشن کا حوالہ اور حلقہ نمبر بتا دو
۔۔
کیا سندھ ہاؤس یا میریٹ کی طرح منڈیاں لگی تھیں؟
مرد بنو ۔۔ twitter.com/iqrarulhassan/…
270
عمران خان کی اہلیہ ، عمران خان کی بیگم ، عمران خان کی بہن ، عمران خان کی بیوی ، گوگی ، پیرنی
۔۔
عمر چیمہ تو دوسروں کے بیڈرومز سے صحافت کرتا ہی تھا ایک اور تھردلہ ساتھ ملا لیا جو نام کے ساتھ سید لکھتا ہے
۔۔
“عورتوں پر کیچڑ اچھال کر مال کمانے والے”
لعنت
271
مشرف نے ان کے ہاتھ میں حکومت دی ۔۔ سیاسی جماعت بنا کر دی ۔۔ امریکہ سے دھڑا دھڑ ڈالر بھی لا کر دیے
اس کے باوجود 2018 میں ان کی جماعت اتنی گِر چکی تھی کہ PTI کی بدولت آپ کو 10 سیٹیں مل گئیں
۔۔
یہاں آپ اپنی سیاسی سمجھ بوجھ کا حساب لگا لیں۔
“مشرف/باجوہ کے بجائے اللّٰہ پر ایمان لائیں”
272
اگر @MoonisElahi6 میری طرف سے @ChParvezElahi صاحب سے ایک سوال کر دیں
“دس سیٹوں والے کو CM Punjab بنانا کیا احسان نہیں تھا”؟
۔۔
جواب ملا تو ضرور شیئر کیجیے گا ۔۔
273
“طاقتور حلقے چاہتے تھے اسمبلیاں تحلیل نا ہوں”۔
پرویز الہی
۔۔
پاکستان کو واقعی عام انسانوں کے رہنے کے قابل بنانا ہے تو “طاقتور حلقے، مقتدر حلقے” جیسی غیر آئینی اور غیر قانونی ٹرمز کو ختم کرنا ہوگا
۔
“یہ تبھی ممکن ہے کہ دو تہائی اکثریت کے ساتھ حکومت بنے اور ان سب کا کڑا احتساب کرے”
274
سیاست کو سائیڈ پر رکھ اگر میں غیرجانبداری سے تجزیہ کروں
کسی کی تعریف بھی مناسب انداز میں کرنی چاہیے
یہ تو نعوذ باللّٰہ باجوہ کو خدا بنا کر پیش کر رہے ہیں
۔۔
باجوہ اتنا پینچ تھا PDM کو IMF نے ٹکا نہیں دیا
سعودیہ، چائینہ نے دھتکارا
۔۔
“تب ستُو کہاں تھے” ؟
275