326
لفافوں کو جب واٹس ایپ ہدایات ملتی ہیں تو تھوڑا سا خود Edit کرنے کی صلاحیت بھی نہیں رکھتے ؟
ن لیگی میڈیا سیل کے واٹس ایپ گروپس میں، مریم اورنگزیب کے گروپ میں یہاں تک کہ فہد حسین کی طرف سے بھی ہوبہو یہی کاپی کر کے بھیجا گیا
۔۔
“ایسی بھی کیا مفت بری” twitter.com/iqrarulhassan/…
327
باجوہ پہلے کہتا رہا یہ سب چور ہیں۔ ان کی چوریوں کے ثبوت لا لا کر دکھاتا رہا
پھر اس نے ڈیل کر لی اور کہتا اب یہ گنگا نہا آئے ہیں انہیں میں نے NRO دے دیا ہے، اب یہ نیک ہیں
۔۔
صرف PDM کو NRO نہیں ملا ان سب نے ایک دوسرے کو NRO دیا
۔۔
کیا چینلز نے یہ سب سنوایا؟
youtu.be/o3btsTJGItw
328
اب وقت آ گیا ہے کہ پالتو کتوں کو سیکھنا چاہیے چند اینکرز اور چند نام نہاد صحافیوں سے “وفاداری” کسے کہتے ہیں۔۔ مگر اس چکر میں کتے اپنی باقی اچھی عادتیں خراب کروا بیٹھیں گے ۔۔
330
پس اس تجربے سے ثابت ہوا کہ
“ہر بوٹ چاٹ کی ایک قیمت ہوتی ہے اور وہ اسی منزل کو ذہن میں رکھ کر بوٹوں کا انتخاب کرتا ہے”۔ twitter.com/SAfridiOfficia…
331
خاندان ہی بھگوڑوں کا ہے ۔۔ اُن کو پتا ہے پیچھے باجی ہے نا ۔۔
332
سپیس میں بہت معزز وکلا بیٹھے ہیں ۔۔ میرا سوال @AzharSiddique صاحب اور @MianAliAshfaq صاحب سے
۔
خط و کتابت سے سپریم کورٹ کی غیرت جاگ سکتی اور یہ انصاف کرنے والے ہوتے تو آدھی رات کو عدالت کیوں کھولتے؟
۔
باجوہ کو امکانی طور پر Sack نا کرنے کی پیشگی درخواست کیوں لیتے ؟
@ImranRiazKhan
333
334
پی ٹی آئی مکمل طور سے پرامن ہے
مگر
بدمعاشوں کی جماعت ن لیگ ایک بار مظاہرین کے سامنے فائرنگ کر چکی ہے،
مظاہرین پر گاڑی چڑھا چکی ہے
اور فیاض الحسن چوہان پر حملہ کر چکی ہے۔۔
یاد رکھو اگر PTI نے جواب دینا شروع کیا تو پنڈی اور اسلام آباد تک سب لپیٹے جاؤ گے۔
فی الحال خان جی کا حکم نہیں
335
یا تو کسی نے مذاق کیا ہے یا ایم کیو ایم اس بندے کے لیے بوری کا بندوبست کر رہی ہوگی ۔۔
336
عجیب آدمی ہے
سر اُٹھا کے جینا سکھاتا ہے
۔۔
“میں اس عجیب آدمی کا پیروکار ہوں” ۔۔
#بلا_چلاؤ_ملک_بچاؤ
337
کسی ایکٹرس کا نام بھی نہیں لیا گیا مگر پاکستان میں اخلاقیات کا طوفان برپا ہو گیا
۔
یہاں ن لیگ کی ٹاپ لیڈرشپ کی مالش کر کے اوپر پہنچنے والی @AzmaBokhariPMLN ایک گھریلو خاتون پر جس طرح کی زبان استعمال کر رہی ہے
شاید کوئی نائکہ بھی شرما جائے ۔۔ “بدذات عورت”
338
عمران خان کی اہلیہ ، عمران خان کی بیگم ، عمران خان کی بہن ، عمران خان کی بیوی ، گوگی ، پیرنی
۔۔
عمر چیمہ تو دوسروں کے بیڈرومز سے صحافت کرتا ہی تھا ایک اور تھردلہ ساتھ ملا لیا جو نام کے ساتھ سید لکھتا ہے
۔۔
“عورتوں پر کیچڑ اچھال کر مال کمانے والے”
لعنت
339
آپ بھی اپنی ڈھٹائی کی کوئی حد رکھیں ۔۔ آپ کو لگتا ہے پاکستان کی تاریخ کا مقبول ترین لیڈر ایسی چھچھوری حرکتیں کرے گا ؟
۔۔
اس پر اُس وقت بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کی حسینائیں اور شہزادیاں مرتی تھیں جب آپ میگزین میں ان کی صرف تصاویر دیکھ کر کھمبے گننے لگ جاتے تھے ۔۔
اکہتر بہتر تہتر ۔۔ twitter.com/iqrarulhassan/…
340
ویزا ایکسٹینشن نہیں ہو رہی، پاکستان میں سیاست بھی اندوہناک انجام کے قریب ہے، بہانے بازی اور مکر کے ساتھ مفروری کاٹ رہے ہیں،
لہذا نیا منجن آ رہا ہے ۔۔ نوازشریف واپس آ رہا ہے
۔۔
“دیکھتے ہیں کونسی عدالت حفاظتی ضمانت دیتی ہے ایک بددیانت، خائن مجرم کی جس پر فراڈ کا مقدمہ بھی بنتا ہے”
342
لوٹوں کی اوقات ۔۔ سلمان نعیم لوٹے کے والد اور بچے اسکے ساتھ سٹیج پر کھڑے تھے۔
مریم صفدر کے گارڈز نے اسکے سامنے والد اور بچوں کو دھکیلتے ہوئے سٹیج سے اتار دیا ۔۔
اس نے ٹھیک کہا تھا یہ غسل خانے کا مال ہے ویسا ہی سلوک کرتی ہے ۔۔
343
مجھے یقین ہے جس چڑیا کا ذکر نجم سیٹھی آدھی رات کو بوتل چڑھانے کے بعد کرتا ہے
وہ چڑیا منیب فاروق ہے اور یہی تتی چِڑی اسے بطور PRM وکیل غلط اطلاعات فراہم کرتی ہے۔
۔۔
“اتنا تُم نیک کہ DG ISI نے کہا اور تُم نے مان لیا جبکہ دوسرے کے خلاف خود کیمپین چلاتے رہے”
344
خان صاحب نے BCCI بنک کی بات کی کیسے دنیا کا ٹاپ بنک بن رہا تھا اسے منی لانڈرنگ کے چھوٹے کیس میں پھنسا کر تباہ کیا گیا۔
اس میں کلپ کاٹ کر کل لفافیوں/پٹواریوں نے ٹرینڈ چلا دیا جو فیک تھا۔
پھر خود کو اور یوتھ کو گالیاں دیتے ہیں کہ “ہمارا منجن نہیں خریدتے”۔
345
آپس کی بات ہے @MoonisElahi6 کی گواہی کے بعد دونوں Twins کو اصولاً استعفے تو دے ہی دینا چاہیے
۔۔
مطلب تاریخ میں پہلی بار پریس کانفرنس میں سامنے آئے اور ٹکا کے جھوٹ بولا “وہ بھی پکڑ گیا” ۔۔
346
347
پہلا حتمی اور سرکاری نتیجہ آج شام کا ۔۔ میں تو ابھی بولا ہی کچھ نہیں مگر آپ نے مجبور کردیا۔۔ غلطی ہوئی مجھے نہیں معلوم تھا سکرین ریکارڈنگ پر کال کی آوازیں ریکارڈ نہیں ہوتیں
ورنہ آپ سب کو سنواتا “سُورمے کیسے ہوتے ہیں”
۔۔۔
“اب خاموش رہنا مشکل ہے سر ، معذرت”
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
348
گلگت بلتستان چھا گیا ماشاء اللّٰہ ۔۔
349
“اگر مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار پی ٹی آئی ہوگی”۔
چیف الیکشن کمیشن سکندر سلطان
۔۔۔
یہ آئینی ادارے کا سربراہ ہے یا نوازشریف ؟؟
350
سپریم کورٹ ججوں نے پارلیمنٹ کے اختیارات میں مداخلت کی اور اسپیکر کی رولنگ غلط قرار دے دی
۔۔
لوٹے ڈپٹی اسپیکر نے اسمبلی اجلاس ہوٹل میں بلا لیا
۔۔
ن لیگی وزیر اعلی نے گورنر ہاؤس پر قبضہ کروا لیا
۔۔
ن لیگی گورنر نے وزیراعلی ہٹا دیا
۔۔
“کوئی آئین نا قانون ۔۔ بس ڈانگ سوٹا چلائی جاؤ”