Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(古い順)

1176
“چوبیس گھنٹے میں آٹھ ای میلز جن میں میرے 12 ٹوئیٹس رپورٹ ہوئے وہ بھی پاکستانی Law Enforcement Agencies کی طرف سے” ۔۔ کیا ٹوئٹر کو کسی نے اب تک بتایا نہیں کہ پاکستان میں جب کوئی Law ہی نہیں تو خلاف ورزی میں نے کس چیز کی کر دی؟؟
1177
حامد میر نے کیسے باجوہ کی پول کھول دی تھی جس کے بعد اسے بین کر دیا گیا اور کیسے میڈیا ہاؤسز اور اینکرز “باجوہ ڈائریکشنز” پر خان صاحب @ImranKhanPTI کی حکومت کے خلاف کہانیاں گھڑتے رہے ۔ “ایک مزے دار واقعہ کی گواہی اور تصدیق” ۔۔ Full Video Link youtu.be/tSamOpifIkE
1178
مصطفی کمال آ گیا اوقات پر ۔۔ اسے بھی خان صاحب @ImranKhanPTI پر کھول دیا گیا ۔۔ Political Engineering
1179
زرداری سے پاکستان کھپے کا نعرہ کس نے لگوایا اور حکومت اس کے حوالے کر دی؟ بےنظیر شہادت کے بعد کس نے دنگے فساد کروائے اور اربوں روپیہ بنایا؟ دوبارہ زرداری کو کون لا رہا ہے اور جرنیلوں کا اربوں روپیہ کیسے NAB ترامیم سے معاف ہو گیا؟ ۔۔ عوام سب جانتی ہے LINK youtu.be/tSamOpifIkE
1180
ماشا اللّٰہ ۔۔ سمگلنگ بارڈر سے ہوتی ہے نا ؟ بارڈر سیکیورٹی صوبائی حکومت کرتی ہے کیا ؟ آپ نے واقعی سروس کی ہے یا مشہوری ہی ہے؟ بلوچستان سے سمگلنگ روکنا بھی KPK حکومت کی ذمہ داری ہے ؟ حیرت ہے ۔۔ twitter.com/dtnoorkhan/sta…
1181
محترمہ آپ کے والد صاحب کو جگہ دوبارہ عنایت ہو گئی؟وزارت اطلاعات کی زمین پر بنا نجم سیٹھی صاحب کا یہ کیفے پچھلی حکومت میں واگزار کروا لیا گیا تھا ۔۔ شاید سیٹھی صاحب کی ساڑھے تین سالہ محنت انہی عنایات کے حصول کی واپسی کا حصہ تھی۔ “اگر accountability ہوئی تو واپس صحافی بن جائیں گے” twitter.com/sethimirajee/s…
1182
صوبائی پولیس اور فوڈ ڈیپارٹمنٹ کو بجٹ بھی اتنا ہی دیں پھر جتنا بارڈر سیکیورٹی کو جاتا ہے۔۔ سب سیٹ ہو جائے گا ۔۔ twitter.com/dtnoorkhan/sta…
1183
@Xadeejournalist جنرل باجوہ اگر عمران خان کے لیے سعودی عرب، چین اور متحدہ عرب امارات سے ڈالروں کے ٹرک لائے تھے تو شہباز شریف کی بار بھی تو گئے تھے ۔۔ تب کسی نے چھنکنا بھی نا دیا ۔۔ ایسا کیوں ؟ شاید پان ہی لینے گئے تھے ۔۔
1184
کیا آپ وضاحت کریں گے کہ اشرافیہ میں آپ کون سے لوگوں کو گنتے ہیں ؟ مطلب پیشہ ، ادارہ وغیرہ کیا ہے ؟ twitter.com/iqrarulhassan/…
1185
دعائیں مانگنی ہیں تو وہ کام ہم بھی کر ہی لیتے ہیں پھر اس 18، 20 ارب کا ہمیں آٹا ہی دلا دیں اس سال انڈیا سے تو جنگ ہے کوئی نہیں اور افغان سائیڈ سے دہشت گرد ہم سے رکنے کوئی نہیں ۔۔
1186
کمنٹس بند کر دیے ؟ ایسا بھی کیا ہو گیا ۔۔ فریڈم آف سپیچ تو دیں ۔۔ twitter.com/ansaraabbasi/s…
1187
“یہاں سے پاکستان کے عوام کا برا وقت شروع ہوتا ہے”۔۔
1188
میرے تازہ وی لاگ کا موضوع تھا “حامد میر/باجوہ گٹھ جوڑ” اور چند گھنٹوں بعد حامد میر نے خود ہی باجوہ کی انڈیا/اسرائیل دوستی کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔ بےشک اپنی روایتی منافقت کے تحت میر نے خان صاحب کو بھی بدنام کرنا چاہا مگر ناکام نظر آتا ہے۔ “ثبوت حاضر ہیں” Link youtu.be/tSamOpifIkE
1189
یہ رہی حامد میر کی گواہی کہ کیسے باجوہ ناصرف انڈیا سے تعلقات بنا رہا تھا بلکہ عمران خان سے شدید ناراض بھی ہوا ۔۔
1190
پرانا بیانیہ ایک نئی پیکنگ کے ساتھ بیچنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ “سیاستدان تو سب خراب ہوتے ہیں” یہ تو Establishment ہے جو ملک بچاتی ہے۔ چند پھیکے ایکٹوسٹ بھی نوکری پر بحال کیے گئے ہیں ۔۔ حالانکہ اکثریت اتفاق کرے گی ہمیں اب نواز/زرداری شریف نظر آتے ہیں Link youtu.be/kdBatZNW_18
1191
اس تھرڈ کلاس کی زبان سنیں اور یہ پاکستان کا وزیر دفاع ہے ۔۔ “باجوے کے بوٹ چاٹ کر الیکشن جیتنے والا دوسروں کی ڈلیوریوں پر بات کر رہا ہے کسے دائی دا بچہ” ۔۔ اس سے بہتر جگتیں شادیوں پر آئے ہوئے بھانڈ کر لیتے ہیں۔۔ twitter.com/khawajamasif/s…
1192
سیالکوٹی کھسرے کا پٹا کس نے کھولا ہے ؟ لگتا ہے کوئی اندرونی ڈز لگی ہے اسے ۔۔
1193
جنیوا میں تو مونگ پھلی مل گئی سعودیہ سے بھی کچھ نہیں ملا کیا ؟؟ ملک کی اس وقت وہ حالت ہے کہ بھکاری بھیک مانگنے نکلے ہوئے ہیں اور اشرافیہ فقیر کے بھوکے بچوں کی طرح انتظار کر رہے ہیں ۔۔ کچھ تو دے دو ورنہ وہ لُوٹ کر کیا کھائیں گے ؟؟
1194
ٹوٹل 7 سیٹیں ہیں MQM کی مگر میڈیا پر ایک ہیجان برپا ہے کہ MQM کا اتحاد ہو رہا ہے ۔۔ مصطفی کمال اور فاروق ستار کی کتنی سیٹیں ہیں؟ ۔۔ اسے کہتے ہیں Media Management ۔۔ “گنجے شیطان کا چینلز پر مکمل ہولڈ ہے”