Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(古い順)

1126
لواحقین کی بہت ہمت ہے کہ ان افراد کو جنازے میں شرکت کی اجازت دے دی ۔۔ twitter.com/shiffa_zy/stat…
1127
وسیع تر قومی مفاد اور نیشنل سیکیورٹی کے نام پر ایک بار پھر 70 سے 80 ہزار قربانیوں کے لیے تیار رہیں ۔۔ “پاکستان کی عوام ۔۔ قربانی کا دوسرا نام” Link youtu.be/U413FDKPHTg
1128
“بھگوڑے جہاں بھاگ کر گئے تھے وہاں سے بھی بھاگ گئے”۔۔
1129
بلاول اور شہباز شریف بھی جنیوا ہی جا رہے ہیں ۔۔ ہینڈلرز میں سے کون جا رہا ہے ؟ ان پر بھی نظر رکھیں۔
1130
جس بریگیڈیئر کو سزائے موت دی تھی اس کی بھی دوبارہ جانچ ہونی چاہیے۔۔ ان دونوں کا مقدمہ شاید ایک ہی تھا۔ اگر میجر جنرل بےقصور ہے تو دوسرا کیسے قصوروار ؟ ایک خاندان پر غداری کا داغ لگا دیا گیا اور مقدمہ کرنے والا خود داغوں سے بھرا ہے ۔۔ twitter.com/OldMNA111/stat…
1131
خان صاحب @ImranKhanPTI پر قاتلانہ حملے کی کوشش کرنے والے ملزم نوید کے وکیل کی پریس کانفرنس پاکستان کے سرکاری ٹی وی PTV کے علاوہ متعدد دوسرے چینلز پر چلانے کا صاف اور سیدھا ایک ہی مطلب اور کھلا پیغام ہے کہ “ریاست پاکستان عمران خان کی جان لینے کی کوشش کرنے والوں کے ساتھ کھڑی ہے”۔
1132
کوئی جانتا ہے کہ DPO تو کھڑا ہے مگر کرسی پر شاہانہ انداز میں بیٹھ کر سارے عمل کی نگرانی کرنے والا شخص کون ہے؟؟
1133
الیلشن کمیشن سے لے کر @ImranKhanPTI کے خلاف مذہبی منافرت پھیلانے والے اور قاتلانہ حملے کروانے والے ہر کردار کی کڑیاں ایک ہی جگہ جا کر جُڑ رہی ہیں کہ “75 سالہ طاقت اب خطرے میں ہیں لہذا چمن بھی اجاڑنا پڑے تو اجاڑ دو مگر اختیار بچاؤ، اقتدار بچاؤ”۔
1134
@AzamKhanSwatiPk ہر محب وطن پاکستانی آپ کے ساتھ کھڑا ہے سر اور آپ کی حق گوئی اور بہادری کا گواہ ہے ۔۔
1135
خان صاحب @ImranKhanPTI پر حملے کے “اصل ملزمان” کو پکڑنے کی چابی DPO گجرات ہے ۔۔ اس نے ٹی وی پر جھوٹ بولا اور اس کا جھوٹ پکڑا بھی گیا تو DPO کے خلاف اب تک کیا کاروائی عمل میں لائی گئی ہے اور یہ گرفتار کیوں نہیں ہوا ؟ @OmarCheemaPTI
1136
ملزم نوید کا وکیل ایڈووکیٹ داؤد جو ٹوئٹر پر اپنی فحش گوئی کی وجہ سے مشہور ہے، اس کی فیس کون بھر رہا ہے اور اسے نیشنل چینلز رسائی کس نے دی ہے ؟ حکومت کے بقول تو نوید نے انفرادی حیثیت میں قاتلانہ حملہ کیا اور وہ کوئی عام آدمی ہے ؟ ایک سڑک چھاپ کے پاس اتنے ریسورسز کہاں سے آئے ؟
1137
حکومت ، اسٹیبلشمنٹ اور اب ملزم کا وکیل ۔۔ اپنا دفاع کرنے کے بجائے عمران خان پر بھونکنا اپنا فرض سمجھتے ہیں ۔۔ ایسے تھرڈ کلاس وکیل کو عدالت میں گھسنے کیسے دیتے ہیں ؟
1138
خان صاحب نے پوری پلاننگ کا پردہ فاش کرنا شروع کر دیا ۔۔ ملک کے اہم حلقوں میں شدید ہلچل ۔۔ یاد رہے اس کانفرنس کو رکوانے کی بھرپور کوشش کی گئی ۔۔ زیادہ تر چینلز نے اہم پوائنٹس پر Mute کر دیا LIVE Uncensored Unmuted Link youtu.be/edK429ug26w
1139
یہ کمپنی سرکار کا اگلا وعدہ ہے امریکی خوشنودی کے لیے ۔۔ یاد کیجیے باجوہ کا آخری امریکی دورہ اور اس میں کون کون موجود تھا ؟؟
1140
حکومت سے نکالا، اسکے اور اسکی فیملی کے کردار کی دھجیاں اڑانے کی کوشش کی، جھوٹے کیسز میں پھنسایا یہاں تک کہ جان سے مارنے کی کوشش کی مگر وہ “خاموش” رہے دوسری طرف تمام جرائم پیشہ ریاستی چھتری تلے آ جائیں، قاتلوں کو تحفظ دیں ۔۔ بغیر معذرت یہ نظام “ناانصافی” نہیں “بےغیرتی” پر کھڑا ہے۔
1141
چاچا اک واری پاکستان تے آ ۔۔ ہُن تے تہاڈے پیو دی حکومت اے ۔۔ twitter.com/nasirbuttuk/st…
1142
یہ وکیل ہے ملزم نوید کا جس نے مارچ میں عمران خان کو قتل کرنے کی پیشن گوئی کر دی تھی ۔۔ ان سب کے کنکشن پہلے سے ملے ہوئے ہیں اور غیرجانبدارانہ تحقیقات ہوں تو ن لیگ کی ٹاپ قیادت کے کئی لوگ ملوث ملیں گے۔ @fawadchaudhry @MashwaniAzhar twitter.com/miandawoodadv/…
1143
یہ ٹوئیٹ ملزم نوید کے ن لیگی/لبیکی مکس وکیل نے مئی 2022 میں کیا تھا۔ ان سب کو ایڈوانس پتا تھا کیا ہونے والا ہے۔ @2Kazmi @ImranRiazKhan @tariqmateen twitter.com/miandawoodadv/…
1144
@nasirbuttuk ن لیگیوں نے اپنی باجیاں ہی آگے کی ہوئی ہیں سارے کاموں میں ۔۔ یوکے میں پراپرٹیاں ایویں تو نہیں بن جاتیں پھر۔۔
1145
اگر میں ہوتا تو مجھے خان صاحب @ImranKhanPTI کی زیادہ ڈانٹ پڑنی تھی کیونکہ میں “سنتا سب کی ہوں مگر کرتا وہی ہوں جو مجھے کرنا ہو” 😆
1146
“تاریخ میں ایک نیا نام رقم ہونے کو ہے کہ میر جعفر کی مثال متروک ہو جائے گی”۔ اس بات کا ادراک مجھے ہوا جب میں عام لوگوں میں نکلا، ان کی حالت زار دیکھی اور تبصرہ کیا کہ موجودہ حکومت ذمہ دار ہے۔ آگے سے جو قصیدے “باجوہ” کی شان میں سُنے وہ “موجودہ” لوگ سُن لیں تو شاید “توبہ” کر لیں۔
1147
خان صاحب پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم نوید اور ن لیگی حکومت کو اس کیس میں سے کچھ بچے یا نہیں مگر ایک ٹُچے وکیل کی چاندی ہو گئی جسے کچہری میں کوئی چائے نہیں پوچھتا ۔۔ انٹرویو میں کہہ رہا ہے “نوید کی فالج زدہ ماں، ایک چھ ماہ کا بچہ اور ایک پونے دو ماہ کا بچہ” ؟ یہ کیا سائنس ہے ؟
1148
کوئی محمد مالک سے پوچھے کیا اس کا حق نہیں بنتا تھا کہ اس شخص کا اسی پروگرام میں “گریبان” پکڑ لیتا؟ ۔۔ یا ایسے ڈائلاگز صرف عمران خان کے سامنے یاد آتے تھے؟
1149
جب آپ کو اٹھا کر لے گئے تھے تب آپ نے کیا کِیا تھا ؟ اپنا بھی تو بتائیں ۔ twitter.com/umarcheema1/st…
1150
“باجوہ عذاب” کے باوجود کم سے کم میرے حلقہ احباب میں ایسا کوئی شخص نہیں جو “فوج یا فوجی” کو گالی نکالے۔۔ اچھے برے لوگ ہر محکمے ہر ادارے میں ہوتے ہیں اگر کوئی دو تین یا دس بیس لوگوں کو برا کہے تو اسے ساڑھے چھ لاکھ پر فِٹ مت کریں۔ “اگر سب اچھے ہوتے ہیں تو پھر یہ لوگ کون تھے” ؟؟ twitter.com/brigashfaqhasa…