Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(古い順)

676
“اور کتوں کے پٹے کھول دیے گئے”
677
“کسی نے کسی کو بہکایا نا گمراہ کیا۔ نا سلیم صافی اور انصار عباسی کی اتنی اوقات کہ 3 سٹار جرنیلوں کو ایک ٹوئیٹ سے بےوقوف بنائیں” ۔۔ یہی گروپ نوازشریف کی گالیوں بھری تقاریر ٹی وی پر نشر کروانے کے لیے سپریم کورٹ پہنچ گیا تھا ۔۔ “یہ تمام پلاننگ مل بیٹھ کر ایک ہی جگہ ہو رہی ہے”۔
678
اس بار جن صحافیوں نے حج عسکری خرچے پر کیے ہیں ان کا احتساب الگ سے ہوگا ۔۔
679
لندن میں ہوئی ملاقاتوں کے ثمرات ہیں۔ پوری گیم ہی “جنرل رانی” اور “اُم حریم” نے مل کر نوازشریف کی نااہلی ختم کروانے کے لیے ڈالی ہوئی ہے۔ جب گُڑیا باجی جیل سے باہر آئیں اور پاکستان کی کوئی طاقت انہیں واپس اندر نا کر سکی تو “سمجھدار حلقے” تبھی دال میں کالا بھانپ چکے تھے۔
680
@Mian_JavedLatif چُپ کر ب چ ۔۔ دو ٹکے کا کرپٹ آدمی اپنی 82 سالہ ماں کے نام پر بھی غیرقانونی زمینیں الاٹ کروانے والا آج بھاشن دے رہا ہے ۔۔ اب دن گنو بس ۔۔
681
اختلاف اپنی جگہ مگر یہاں میں صافی کے ساتھ ہوں۔ اخلاقی طور پر خان صاحب @ImranKhanPTI کو سلیم صافی جیسے نیک اور ایماندار صحافی کو لفافہ اور کمینہ نہیں کہنا چاہیے تھا ۔۔ “انہیں واضح کرنا چاہیے تھا کہ یہ بےغیرت کتا، دلا، ب چ، حریم دا بھی ہے” ۔۔
682
میں نے کوئی غیر اخلاقی زبان استعمال نہیں کی بلکہ خود سلیم صافی اس زبان کے حق میں ہے اور اسے آزادئ اظہار رائے کا ایک مروجہ طریقہ کار مانتا ہے ۔۔ ثبوت حاضر ہے ۔۔
683
رضیہ غنڈوں میں پھنس گئی ۔۔
684
اگر اسرائیل جیسی فوج فلسطینوں کو اور انڈیا جیسی فوج کشمیریوں کو نہیں دبا سکی تو آپ کس زور پر پاکستانیوں کو دبانے کے خواب دیکھ رہے ہیں وہ بھی دو ٹکے کے تھرڈ کلاس ڈکیتوں کی مدد سے؟ جاگ جاؤ سر جی، پیار سے اپنی کھوئی ہوئی عزت واپس لو۔ ڈنڈے کے زور پر “بچے” ہی ویڈیو ریکارڈ کروائیں گے۔
685
“ارشد ندیم نے بھی گولڈ میڈل جیت لیا” ۔۔ کیسے @ImranKhanPTI پاکستان کو لے کر جا رہا تھا اور اگلوں نے تھوڑے سے مفاد اور دو سال کی ایکسٹینشن کے لیے دوبارہ 35 سال پرانے ڈکیت پاکستان پر مسلط کر دیے۔۔ کچھ میڈیا ہاؤسز آپ کو بتائیں گے یہ انقلاب تین مہینے میں آیا ہے۔۔
686
درُ فٹے منہ اسے PM بنانے والوں کا ۔۔
687
@juipakofficial منبر جیسے مقدس مقام کی بےحرمتی ڈیزل جیسا نجس ہی کر سکتا ہے اپنے ناپاک وجود سے ۔۔
689
@naveedshamsi786 @SdqJanan اللّٰہ ان سب کو نظر بد سے بچائے ۔۔ انشاء اللّٰہ ایک دن تو @SdqJaan بھائی کے ساتھ پارٹی کریں گے ۔۔ زرا پاکستان کو چمڑے جنات سے نجات حاصل کر لیں پہلے ۔۔
690
“مگر جو گھٹیا حرکتیں فیصل نصیر نے کر دی ہیں اس نے @AzamKhanSwatiPk @SHABAZGIL @FarooquiJameel کو نہیں خود کو ننگا کیا ہے”۔۔ کس نے سوچا تھا وہ شخص جو ابھی تک حاضر سروس ہے تاریخ میں دھبا بن جائے گا ۔۔
691
جناب @MoonisElahi6 @ChParvezElahi صاحب زمان پارک کی طرف جانے والے راستوں سے ان ٹرکس کو ہٹوائیے تاکہ جانے والوں کو پریشانی نا ہو ۔۔ پولیس اتنی بھی بےاختیار نہیں جتنی آپ نے بنا رکھی ہے۔ سارا صوبہ اگر “کور سیل” والوں نے ہی سنبھال رکھا ہے تو کیا فائدہ حکومت کا ۔۔
692
گلگت بلتستان چھا گیا ماشاء اللّٰہ ۔۔
693
@AzamKhanSwatiPk @SHABAZGIL @FarooquiJameel You are standing tall in these tough times Sir and the whole nation’s support is with you.
694
@dtnoorkhan خان صاحب تو ان کی عزت بھی بچانے کی کوشش کر رہے ہیں جو دوسروں کو ننگا کر رہے ہیں۔ تو کیا سب ٹھیک ہو گیا ؟؟ بڑی بات ہے ۔۔
695
پاکستان بنانے میں کردار ادا کیا۔ اب سنوارنے میں لگے ہیں ۔۔
696
شکر ہے پنجاب میں ن لیگ کی حکومت نہیں۔ ورنہ خواتین کے منہ پر گولیاں مارنے والے سُورمے ناجانے اس کے ساتھ کیا سلوک کرتے اور ٹی وی پر لفافے تالیاں بجاتے ۔۔
697
خان صاحب پر حملہ تحریک طالبان کرے، مذہبی جنونی کرے یا کوئی اور طاقت ۔۔ اس کے پیچھے ڈرائنگ روم میں پلاننگ کرنے والے لوگ ہی ہوں گے جن کے ہاتھ میں 75 سال سے طاقت تھی اور اب انہیں سرکتی محسوس ہو رہی ہے ۔۔ پہلا نمبر رانا ثنا، دوسرا فیصل نصیر اور تیسرا شہباز
698
جو لوگ آج استعفے دے رہے ہیں یہ مت سمجھیے انہیں کوئی احساس ہوا ہے ۔ احساس ہونا ہوتا تو تب ہوتا جب پاکستان کے خلاف سازش ہو رہی تھی۔ پاکستان کے عوام جتنی عزت دیتے ان کی نسلیں بھی فخر کرتیں مگر اب صرف خود کے ساتھ ہوئے دھوکوں اور مفادات پر پڑی ضرب کی وجہ سے آنا جانا لگ گیا ہے ۔۔
699
“پنڈی کے گیٹ والو سُن لو ۔۔ ریاست کی طاقت قوم ہے۔ اگر قوم آپ کے ساتھ نہیں ہے تو آپ کچھ نہیں ہیں”۔ محترمہ @ShireenMazari1 ۔۔ مجھے نہیں لگتا گیٹ والوں کو یہ بات سمجھ آتی ہے۔ انہیں لگتا ہے ہر چیز مار پیٹ کر حاصل کی جا سکتی ہے۔
700
پاکستان کی تاریخ میں اتنا بڑا عوامی سمندر شاید کتابوں میں بھی نا ملے ۔۔ پاکستان کی آزادی صرف چند قدم دور ہے۔ ہاتھ بڑھا کے تھام لیں ایسے مواقع روز روز نہیں آتے ۔۔ جلسہ گاہ سے براہ راست LIVE دیکھیے youtu.be/o3btsTJGItw