Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(古い順)

626
خان صاحب @ImranKhanPTI کوئی آج سے نہیں بلکہ ہمیشہ سے ہی اس بات پر کُڑھتے رہے ہیں کہ امریکی ہمارے ساتھ کیا سلوک کر رہے ہیں ہمیں کتنا نیچ سمجھتے ہیں۔ کوئی بڑے سے بڑا کام بھی لینا ہو تو تیسرے درجے کا اہلکار رابطہ کرتا ہے اور حکم دیتا ہے۔ “سُنیے تاریخی الفاظ”
627
پاکستان کے بدنام صحافیوں جیسے طلعت حسین، صافی، حامد میر و ہمنوا نے KPK حکومت پر الزام لگایا ہوا ہے کہ انہوں نے امریکہ سے 36 گاڑیاں وصول کیں جو شاید حکومتی اراکین استعمال کریں۔ سٹریٹجک میڈیا سیل کی خوبی ہے India Chronicles کی طرح بات manipulate کرتا ہے۔ “یہ 36 ambulances 🚑 ہیں”
628
جن کا دعوی تھا “خان @ImranKhanPTI نے تو کبھی کچھ نہیں کیا ہم انگلیاں پکڑ کر چلا رہے تھے” وہ زرا ساڑھے تین سال کی ایسی کوئی ایک مثال نکال کر دکھا دیں ۔۔ یہاں میں Authentic News کی بات کر رہا ہوں کسی ٹُچے صحافی کی خبر کا حوالہ دینے سے گریز کریں۔
629
کہیں عمران نیازی نے مری کے گیسٹ ہاؤس میں سجن جندال کے ساتھ تو نہیں کیے تھے خفیہ معاہدے ؟؟
630
“تحریک انصاف نے ایک ماہ میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی”۔۔ فواد چوہدری ۔۔۔ اب ہینڈلرز بولھلاہٹ میں ایک اور غلط قدم اٹھائیں گے۔۔ فی الحال PDM کی BTeam کی طرح ن لیگی ٹرولز کی لسبیلہ حادثے پر مہم کو PTI کے ساتھ جوڑ رہی ہے “اُم حریم” ۔۔
631
محترم @Asad_Umar صاحب نے اس بار @AdilabbasiAry کو ایسے دھوبی پٹکا مارا ہے کہ عادل عباسی جان چھڑوا رہے ہیں اور اسد عمر بھاگنے نہیں دے رہے ۔۔ ٹیم جو عادل عباسی کو ہدایات دے رہی ہے کان میں انہیں اسکی آواز بھی کلیئر نہیں آ رہی 😆
632
بریک سے آنے کے بعد ایک بار پھر @Asad_Umar صاحب نے @AdilabbasiAry کو دھوبی پٹکا مار دیا ۔۔ عادل عباسی نے آج اپنی ٹیم کو بہت مارنا ہے۔
633
عادل عباسی @AdilabbasiAry نے @Asad_Umar صاحب سے ذاتی آڈھا لگا لیا ہے اور اب پروگرام غلط لیول پر جا رہے ہیں ۔۔
634
کیا DG ISPR نے اپنے بیان میں @PTIofficial کا نام لیا ہے ؟؟ اگر نہیں تو غریدہ نے کس طرح کھلم کھلا پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت پر الزام لگایا وہ بھی فوجی ادارے کی طرف سے؟؟ ۔۔۔ ڈی جی ISPR کو خود وضاحت کرنی چاہیے اور ایسے صحافیوں کو شٹ اپ کال دیں ۔۔
635
“شہدا کا دل ان کے چیف اور ان کی ایجنسی کے چیف کو نام لے کر گالیاں نکالنے سے جیتا جاتا ہے۔ سکول کالج کے بچوں سے “یہ جو دہشت گردی ہے، اسکے پیچھے وردی ہے” کے نعرے لگوانے سے جیتا جاتا ہے” ۔۔ اس وقت @geonews_urdu بھی اپنی صحافتی زندگی کی آخری سانسیں لے رہا ہے۔ بہت مال کما لیا ۔۔
636
ففتھیے پیدا کرنے والا ایک اور سیل قائم کر دیا گیا ۔۔
637
“اسد عمر صاحب @Asad_Umar نے شہدا کے جنازوں میں شرکت کی اور آج خان صاحب @ImranKhanPTI شہدا کے گھروں میں فاتحہ کے لیے گئے۔ شہدا کی فیمیلیز کو تو کوئی اعتراض نہیں تھا” ۔۔ #وہ_کون_تھا جیسے اصل تکلیف تھی ؟؟ نوشتۂ دیوار کو GEO اور مریم اورنگزیب نہیں بلکہ عوام کی آنکھ سے پڑھیے۔۔
638
@ImranRiazKhan @Haqq_Suchh Very manipulative comment by this man who should respect his Supreme Commander. یہ اب سب کو GEO کی آنکھ سے دیکھتے ہیں ورنہ مسئلہ اتنا نہیں تھا۔۔
639
فیک اکاؤنٹس بھی غیرت سے عاری ہیں۔ ان کا اپنا بہنوئی کل بھاگ گیا ہے ۔۔ twitter.com/shahid_abbasi_…
640
@KhawajaMAsif پرانے زمانے کی انڈین فلموں میں ہوتا تھا اپنے مخالف کو پھنسانے کے لیے اس کے مخالف پر حملہ کروا دو ۔۔ مریم صفدر کے زیر انتظام میڈیا سیل اسی طرح PTI کی تصاویر کے ساتھ وارد ہوا ہے اور میڈیا کی مدد سے ایسے معاملات کو ہوا دی جا رہی ہے ۔۔
641
عمران بھائی @ImranRiazKhan اس میں ان بےچاروں کا قصور نہیں۔ پاکستان اس وقت مکمل طور پر فاشزم کی لپیٹ مین ہے۔ تین PTI کے انتہائی پرانے activist جن کی شناخت ظاہر کرنے سے قاصر ہوں انہیں اٹھایا گیا۔ ٹوئیٹس ڈیلیٹ کروائے گئے اور باز نا آنے پر انکی فیملی کو نقصان پہنچانے کی دھمکی دی گئی۔ twitter.com/ImranRiazKhan/…
642
شاعر کا زور “زمین” پر ہے۔ حملہ فضائی تھا ۔۔
643
محترمہ @FauziaKasuriآپ کو 2011/12/13 میں جب فنڈنگ ہوئی تو پتا تھا بےضابتگیاں ہیں کیوں 2018 تک پارٹی سے چمٹی رہیں؟ تب ضمیر نا جاگا؟ بائیس سال آپ کو پتا نا چلا کہ @ImranKhanPTI سے ملک نہیں سنبھلنا؟ فرح گوگی کا آپ کو کیا معلوم آپ تو الگ ہو چکی تھیں پارٹی سے
644
کہیں ایسا تو نہیں آپ کے بیٹے کو کچھ مالی بےضابتگیوں کی وجہ سے شوکت خانم ٹرسٹ سے ہٹایا گیا اور آپ نے وہیں سے راہیں جدا کیں ؟ 2018 میں کیوں پارٹی چھوڑی ؟؟
645
@iAnumSheikh ریٹائرڈ فوجی تو زندہ تھے نا ۔۔ وہ کہہ رہے ہیں شہیدوں کے بارے بات نا کریں زندوں کی تذلیل ہم خود کریں گے۔۔ کیا ہوا تھا پریس کلب میں داخلہ بند کروا کے باہر فٹ پاتھ پر بٹھا دیا تھا ؟ پھر کیا ہوا بھلا ؟
646
محترم @mujibshami1 جتنے آپ سینئر صحافی ہیں مجھے نہیں لگتا کہ آپ نے دانستہ غلطی کی ہو جو آپ نے کہا کہ @ImranKhanPTI پہلے بھی کئی سیٹوں سے بیک وقت لڑے اور کچھ سیٹیں ہار گئے۔ سنہ 2018 کے الیکشن میں خان صاحب 5 نشستوں سے لڑے اور سبھی جیت گئے تھے ۔۔
647
فرخُ سلیم @SaleemFarrukh پاکستان کا پہلا ذاتی گراف بنانے والا ماہر معاشیات جب ایک نارمل صحافی @IrshadBhatti336 کے ڈھائے چڑھا تو اگلے نے فیکٹس کے ساتھ ایسی بینڈ بجائی موصوف کو جواب ہی نہیں آیا۔۔ “جناب کو بھی غصہ ہے کہ ایڈوائزر بنا کر نام واپس لے لیا”
648
پچاس فالور، کوئی لائک نا ریٹوئیٹ پھر بھی ایک 18 سالہ بچے کا ٹوئیٹ @AnsarAAbbasi اور سلیم صافی تک پہنچایا جاتا ہے کیونکہ اسنے خود کو ISF کا لکھا۔۔ موصوف کے تو 70 ہزار فالورز ہیں، پاکستان میں موجود ہے، سیکڑوں لائکس ہیں یہ کیوں نظر نہیں آتا؟ ۔۔ چند جرنیلوں کو گالیوں پر خاموشی کیوں؟
649
یہاں کھلم کھلا فوج پر الزام لگایا گیا ہے کہ بےنظیر کو مروانے میں ان کا ہاتھ تھا۔ مگر اسے کوئی نہیں پوچھ سکتا۔ کیونکہ اس کے پیچھے گڑیا باجی اور وہی مخصوص صحافیوں کا ٹولہ ہے جو آج کل “ترجمان” بنا ہوا ہے۔ ہمیں یاد ہے اسکے غائب ہونے والے ڈرامے پر جنگ، ڈان کے ورکرز نے کیا تماشہ لگایا۔
650
کوئی ایسی بات بھی نہیں کہ اوکاڑہ کے ایڈووکیٹ (وقاص گورایہ پارٹ ٹو) کے ٹوئیٹس کسی تک نہیں پہنچتے ۔۔ جنگ/جیو گروپ کے نامور نام اسے باقاعدہ فالو کرتے ہیں اس کا مطلب جو کچھ یہ لکھتا ہے باقاعدہ سب تک جاتا ہے۔ مگر یہاں چونکہ بغض عمران نہیں نکلتا لہذا خاموشی؟