1002
@MeheruddinAli کیونکہ پولیس کا تعلق سندھ سے ہے اور مار ایک استاد نے کھائی ہے۔ میڈیا اگر ایسے واقعات دکھائے گا تو زرداری ناراض ہوگا۔ زرداری ناراض ہوگا تو یہ کسی جھیل میں تیرتے نظر آئیں گے۔
اس لیے احتیاط کرتے ہیں اور پیسے پکڑ لیتے ہیں ۔۔
1003
ہمیں پاکستان سے کچھ دانشور فوری لندن بھیجنے چاہییں جو وہاں کی حکومت اور مقامی باشندوں کو “اخلاقیات” سکھا سکیں۔
یہ کیسی حکومت ہے جو چور کو چور کہنے والوں کو کرش نہیں کر رہی، انہیں حوالات میں نہیں ڈال رہی، معافی نہیں منگوا رہی۔
1004
خان صاحب @ImranKhanPTI اگر یہ لوگ جنہوں نے ہمارے بچوں، بوڑھوں، عورتوں کے لیے سرزمین پاکستان کو مقبوضہ علاقہ بنا دیا
کسی بھی طریقے سے بچ کر نکل گئے، عدالت سے، کمزور پراسیکیوشن سے
تو کم سے کم میں سمجھوں گا میری محنت ضائع گئی۔۔
@arsched آپ کو بھی سلیوٹ ہے۔
1005
اس وقت جیو پر @muneebfaruqpak ، منصور علی اور طلال چوہدری ایک کامیڈی پروگرام چلا رہے ہیں جس میں اب یہ سمجھایا جا رہا ہے پارٹی کو صرف “نوازشریف” بچا سکتا ہے ۔۔
سیانے لوگو اسے واپس لاؤ نا خشبو لگا کے اب تو حکومت بھی اپنی ہے۔۔
سمجھیں مقصد کو۔۔ “مائنس شہباز گیم فرام بھتیجی” 😆
1006
ایک اور چیلنج ہے @RanaSanaullahPK کو
۔۔
ڈسکہ میں RO کو PTI نے اغوا کروایا تھا ؟؟اگر واقعی مرد ہے (جس کا چانس کم ہے) تو مقدمہ درج کرو یا جوڈیشل کمیشن بنوا لو جو انکوائری کرے
۔۔
میرا بھی چیلنج ہے اگر اس ساری کاروائی میں خود رانا ثنا اور @TararAttaullah نا نکلے تو میں سزاوار ۔۔
1007
جیو نیوز ابھی تک وضاحتیں دے رہا ہے کہ ن لیگ اپنی چولوں کی وجہ سے نہیں ہاری ۔۔
بس مریم نے جلسے بغیر “سٹیل کے گلاس” کے کیے تو اب بھگت رہے ہیں ۔۔
1008
رانا ثنا @RanaSanaullahPK اپنے باپ کا نام تمیز سے لو ۔۔ تم جیسے کنجر ، خان صاحب کی جوتیوں کی مٹی برابر نہیں ۔۔
1009
کوئی @sanabucha کو دکھا دے کہ یہ ہیں وہ 18 سال کے کم عمر کم عقل ووٹرز جو @ImranKhanPTI کو دوبارہ پاور میں لائے اور لائیں گے ان شاء اللّٰہ
۔۔۔
پہلے بھی ایک شخص ill informed کہنے کا خمیازہ آج تک بھگت رہا ہے ۔۔
1010
کوئی @sanabucha کو دکھا دے کہ یہ ہیں وہ 18 سال کے کم عمر کم عقل ووٹرز جو @ImranKhanPTI کو دوبارہ پاور میں لائے اور لائیں گے ان شاء اللّٰہ
۔۔۔
پہلے بھی ایک شخص ill informed کہنے کا خمیازہ آج تک بھگت رہا ہے ۔۔
1012
وہ رات خان @ImranKhanPTI نے کہا تھا “کوئی رھ تو نہیں گیا جو میرے خلاف نا ہو” تو چہرہ چٹان کی طرح سپاٹ تھا۔
لہجے میں کوئی کمزوری بےچارگی نہیں بلکہ عزم تھا، پھر سے کھڑے ہونے اور مقابلہ کرنے کا۔
@arsched گواہی دے سکتے ہیں۔
“خان صاحب ابھی تو ہم نے آپ کا شکوہ دور کرنے کی شروعات کی ہے”
1013
ووٹ لسٹوں سے نکال دیے، دوسرے حلقوں میں ٹرانسفر کیے، زندہ لوگ مردہ ظاہر کیے، اپنے عملے سے ووٹ ڈلوائے، پولیس سے مداخلت کروائی، مخالفین کو ڈرایا دھمکایا، گرفتاریاں کیں، بوگس ووٹ ڈلوائے
پھر بھی ہار گئے
تو بےشرموں کی طرح “مبارک ہو انتخابات کامیاب اور شفاف کروائے گئے”
جُتی لا لوے بندہ
1014
خان صاحب @ImranKhanPTI کے خطاب کے بعد میں جیل سے باہر آتا ہوں۔
بہتر پاکستان اور بہترین مستقبل کی امید لیے ایک بارپھر سفر کا آغاز کرتےہیں جہاں پاکستان کی عوام پاکستان کی اصل مالک ہوگی انشاء اللّٰہ
Vlog in process. Tub tuk enjoy and subscribe
#NewProfilePic
youtu.be/q5MOw3zV4zc
1015
ویسے ترین گروپ نے بھی بڑے کھابے کھائے ہیں ترین کے گھر جا جا کے ۔۔ یہ ٹنٹا بھی ختم ہوا ۔۔
اور علیم خان تو سما نیوز خرید کے وزیراعظم بن بیٹھا تھا۔۔
چینلز اور لوٹے اتنی ہی بڑی ضمانت ہوتے تو لیٹیرینیں ہی اسمبلیاں کہلاتیں اور میر شکیل/میاں عامر وغیرہ صدر وزیراعظم ہوتے ۔۔
1016
ن لیگ ہاری ہے یا جیتی ہے۔ پٹرول پمپ دوبارہ واپس کرنا پڑے گا ۔۔
1017
کل ووٹر ٹرن آؤٹ بہت زیادہ تھا مگر ن لیگی کیمپس خالی تھے۔
اس کے باوجود ن لیگ کو تیس چالیس پچاس ہزار ووٹ پڑنے حیران کن ہے۔
ECP غیرجانبدار ہوا نا Mr. X Y Z ۔۔ اگر PTI کا ووٹنگ ٹرن آؤٹ نارمل رہتا تو شاید 2 یا 3 سیٹیں ملتیں۔
“ان افسران کا احتساب ہونا چاہیے جو سیاست میں دخل انداز ہوئے” twitter.com/ImranARaja1/st…
1018
اب یہ کون کہہ رہا ہے کہ “مریم پاکستان چھوڑ کر فرار ہو چکی ہے اور اس وقت لندن میں ہے”؟؟
میں کہہ رہا ہوں 😆 پھر نا کہنا بتایا نہیں ۔۔
1019
پنڈی میں ایک جھلک دکھائی گئی کہ یہ مت سمجھو ہم کر نہیں سکتے ۔۔
صرف سری لنکا والے حالات نے ڈرا رکھا ہے ورنہ 2018 میں بھی کر کے دکھایا تھا پھر کر کے دکھا دیتے ۔۔
ن لیگ کا آج کل نعرہ بھی یہی ہے ۔۔
1020
ن لیگی وزرا کی ایک پارٹی مریم صفدر کو چِلے سے اٹھانے کے لیے روانہ ہو چکی ہے ۔۔
سُنا ہے ڈیڑھ من کالی دال، پچاس کالی سِریاں اور سٹیل کے گلاس میں گھوٹی ہوئی بھانگ کے علاوہ کھسرے پیر کے نرگسی سٹیپ بھی کسی کام نا آئے ۔۔
1021
@TararAttaullah چلو اپنی نیپی بدل لو اب ۔۔ ایڈا تُوں شہسوار ۔۔۔
1022
اس وقت @geonews_urdu خبریں چلا رہا ہے کیسے تمام سیٹیں ن لیگ کی تھیں اور کن وجوہات کی بنیاد پر ن لیگ ہار گئی ۔۔
آسان الفاظ میں ملک تو آسمانوں کو چھُو رہا تھا مگر آپسی لڑائی لے بیٹھی ۔۔
گندی عورتوں والے بہانے ۔۔
1023
بھئی PTI والو ۔۔ پنجاب حکومت تو ان شاء اللّٰہ اب اپنی ہے ۔۔ اس @TararAttaullah کو اگر رگڑیں نا لگوائیں تو سمجھیں ہماری ساری محنت ضائع ۔۔
اس ابو الہول کی رعونت اس کی ناسوں سے نکالنی ہے۔۔
1024
پہلا کام، پنجاب پولیس کا محکمہ اگر معطل نہیں ہو سکتا تو اس میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کے علاوہ جرائم پیشہ افسران کا کڑا احتساب کیا جائے۔
ستر سے اسی فیصد SHO ارب پتی ہیں باقی افسران کا تو پوچھیں ہی مت ۔۔
خان صاحب @ImranKhanPTI محکمانہ تبدیلیوں کے بغیر جنرل الیکشن میں نہیں جانا ۔۔
1025
“پاکستان اس وقت ایک دوراہے پر کھڑا ہے”۔
لیفٹینٹ جنرل خواجہ سعد رفیق