Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(新しい順)

976
“جنون سے اور عشق سے ملتی ہے آزادی” ۔۔۔ ورنہ ترکی 🇹🇷 کی مثالیں دینا بند کر دیجیے ۔۔ twitter.com/atifsaif/statu…
977
@ImranKhanPTI خان صاحب @ImranKhanPTI شرافت کی جو سیاست آپ کر رہے ہیں اس سے ایک محدود لمٹ تک ہی مقاصد حاصل ہوں گے ۔۔۔ “سویلین supremacy لانا آسان نہیں قیمت چکانا پڑتی ہے” twitter.com/atifsaif/statu…
978
زرداری کا لاہور میں سب سے بڑا ATM ملک ریاض DHA کے بعد پاکستان کا سب سے بڑا قبضہ مافیا ہے۔ اسی مافیا کا حصہ بدنام زمانہ “مٹھو پوریہ” ہے (علیم خان فیم) جو گریڈ 22 کا رشتہ دار ہے ۔۔ تیس چالیس کروڑ فی امیدوار کی فائنانسنگ وہیں سے آ رہی ہے جو حکومت (اگر) بچ گئی تو پوری کروائی جائے گی۔
979
او بھائی ایم پی اے ایم این اے وغیرہ کو نکال کر گھسیٹنے کی بجائے “سب سے بڑی بیماری” کو نکال کر گھسیٹو جو ہے بھی لاہور میں ۔۔ ورنہ اگلے بیس سال بھی بھول جاؤ کچھ تبدیل ہونے والا ہے ۔۔ کرپٹ لوگ چوکوں چوراہوں میں لٹکیں گے تو پاکستان آگے بڑھے گا۔۔ ورنہ 100 پیاز اور 100 جوتے ۔۔
980
معذرت ۔۔ مسٹر Y نہیں مسٹر Z ہے ۔۔
981
مسٹر X اور مسٹر Y کی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ طریقہ واردات وہی ہے جو عدم اعتماد کے وقت اپنایا گیا تھا ۔۔ دونوں کے اقدامات میں آپ کو نان پروفیشنلزم اور بھونڈا پن چھلکتا نظر آ رہا ہے کہ کوئی ایسے گھٹیا کام کیسے کر سکتا ہے؟ “تو اطلاع ہے کہ احکامات 22ویں گریڈ کے “رشتےدار” دے رہے ہیں”۔۔
982
کوئی سالہا سال آپ کو اذیت دی رہا ہو اور اچانک پانی پلانا شروع کر دے تو اس کا یہ مطلب نہیں وہ نیک ہو گیا ہے بلکہ وہ آپ کو مزید اذیت کے لیے تیار کر رہا ہوتا ہے۔۔ کامران شاہد، حامد میر، اعزاز سید، جاوید چوہدری وغیرہ کی کایا نہیں پلٹی۔ اپنی زیرو کریڈیبلٹی سے دوبارہ اٹھنا چاہ رہے ہیں۔
983
ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کی جیت کے بعد نوازشریف کے فلیٹس کے آگے دھمال ڈالنے والے انکل کے کوائف @RanaSanaullahPK ڈھونڈ رہا ہے ۔۔ کہتا ہے آئی ڈی پاسپورٹ بلاک کرنے ہیں 😆
984
جب لفظ “رگڑا” آتا ہے تو آپ نے صرف بلاول کا چہرہ دیکھنا ہے ۔۔ اِک رگڑے وِچ گل مکدی اے ۔۔
985
خواجہ صاحب کڑا احتساب ہو اور آپ کی پیراگون سوسائٹیاں، جائیدادیں، بنک اکاؤنٹس وغیرہ قومی تحویل میں چلے گئے تو آپ جیل میں ہوں گے مگر آپکے بال بچوں کا گھر، پڑھائی وغیرہ کا ذمہ میرا۔اس سے زیادہ کی ڈونیشن تو شوکت خانم کو جاتی ہے۔۔ @KhSaad_Rafique کیا گوڈے کی چپنی جیسا منہ ہے آپ کا ۔۔ twitter.com/siasatpk/statu…
986
آنکھوں میں بےاختیار آنسو آ گئے ۔۔ اگلی بار سے میرا ووٹ بھی ۔۔۔۔۔ آہ بلاول آہ
987
کچھ دن انتظار فرمائیں یہی پٹواری چور اپنے بال نوچیں گے، کپڑے پھاڑ کر سڑکوں پر بھاگیں گے۔۔ فی الحال ان کی حالت انجوائے کریں ۔۔
988
بلاول زرداری اہم وفاقی وزارتوں کے qualification test لیتے ہوئے ۔۔ اس کارکردگی پر ایک اور وزارت بنتی ہے ۔۔ وزارت تعلیم ؟؟
989
سوال: “ڈالر چڑھ گیا، سٹاک مارکیٹ تباہ ہو گئی، نوکریاں ختم، کارخانے بند، اشیا ضروریہ کی قیمتیں خرید سے باہر، پاکستان دیوالیہ ہونے کے قریب ہے، آپ کیا اقدامات کر رہے ہیں”۔ جواب: “ہم مشکل فیصلے لے رہے ہیں”۔ @MiftahIsmail اسکے مشکل فیصلوں کی بتی بنا کے ۔۔۔۔ #الیکشن_کمشنر_استعفی_دو
990
مریم کی کنیزیں ایک نیا پینترا لے آئیں “اٹھارہ سال کا ووٹر”۔۔ مطلب اٹھارہ سال کے بالغ ووٹ تو ڈال سکتے ہیں مگر وہ کم عقل، بےصبرے اور چُڈو ہیں ۔۔
991
لگتا ہے اس فلم کے ڈائلاگ کسی سستے رائٹر سے لکھوائے گئے ہیں ۔۔ بندہ کم سے کم ایکٹرز کی ریہرسل ہی کروا لے ۔۔ وہ بھی اوور ایکٹنگ کے شاہکار ۔۔
992
محترمہ @ShireenMazari1 کے کمرے سے بھی ڈیوائس نکل آئی۔ خان صاحب @ImranKhanPTI کے گھر بھی کوشش ہوئی۔ حیرت ہے بریگیڈیئر فہیم رضا (Mr. Z) کو کیا معلومات چاہییں؟ پہلے انہیں اٹھوایا پھر فون چھنوایا۔ پارلیمنٹ لاجز/منسٹرز انکلیو بھی Bug کروائے ہوئے ہیں۔ “بنتا تو کورٹ مارشل ہے مگر دیکھو”
993
“وہ کوئی اور کنجر ہیں جو ملک چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں” @KhSaad_Rafique ۔۔۔ پورا جملہ جو لکھنے سے رھ گیا تھا ۔۔
994
ماشاء اللّٰہ ماشاء اللّٰہ ۔۔ اللّٰہ نظر بد سے بچائے۔۔ دو کے کھربوں کے کیسز بند ہو گئے تیسرے نے ایک ہی حج میں کھربوں کا چُونا لگا لیا ۔۔ ہینڈلرز کو 18 ارب مل گیا۔۔ پاکستان وڑتا ہے تو وڑے ۔۔
995
اس بار عوام نے خود اپنے ووٹ کی حفاظت کی ہے وہ بھی پرامن طریقے سے ورنہ 2 یا 3 سیٹیں ہی ملنی تھیں ۔۔۔
996
@ImranKhanPTI @InsafPK خان صاحب چیف الیکشن کمیشن، رانا ثنا، عطا تارڑ، شہباز، حمزہ ملک سے فرار نہیں ہونے چاہییں۔۔ ان لوگوں نے بہت حساب دینا ہے ۔۔ باقی مریم کا مجھے شک ہے کہ نکل چکی ہے ۔۔
997
پاکستان تقریباً دیوالیہ ہونے کے قریب ہے مگر شہباز شریف اس وقت زرداری سے حکومت بچانے کے گُر سیکھ رہا ہے ۔۔ اور جن کو 18 ارب روپیہ ملنا ہے وہ شاید اپنا حصہ لے کر تسلی میں ہیں کہ اگلے سال اگر بچ گئے تو دیکھی جائے گی۔ فی الحال تو عیاشی کرو ۔۔
998
@AnsarAAbbasi ایک طرف سود کے خلاف مہم چلاتے ہیں دوسری طرف چوروں ڈاکوؤں سے سمجھوتے کی تلقین کرتے ہیں۔ ایک طرف سنتی داڑھی دوسری طرف کرپٹ سیاستدانوں کے آلہ کار بھی بنتے ہیں۔ ۔۔ آدھے مسلمان پورے کافر سے زیادہ خطرناک ہوتے ہیں۔
999
چیف الیکشن کمیشن نے ن لیگی رکن فیصل نیازی کا استعفی یہ کہتے ہوئے قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے کہ مجھے اس میں “بدنیتی” لگتی ہے۔ کیا چیف الیکشن کمشن اب نیتوں کا حال جاننے کا بھی دعویدار ہے ؟؟ خان صاحب @ImranKhanPTI اس شخص کو قانونی طور پر سزا دلوا کر مثال قائم کرنا ازحد ضروری ہے۔
1000
“صوبے میں آپ حکومت کریں وفاق میں انہیں رہنے دیں۔فائدہ ہمارا نقصان انکا”۔ @Kashifabbasiary “یہ بحث ہو سکتی تھی مگر وقت دیاگیا تو نقصان اتنا ہوجائے گا خان صاحب چار سال گند ہی صاف کرتے رہیں۔ پھر بھی چار چھ ہفتے کا وقت دیا جا سکتا ہے”۔ @Asad_Umar ۔۔ اقرار کوئی شرم کوئی حیا ؟؟ نئیں؟ twitter.com/iqrarulhassan/…