Imran Afzal Raja(@ImranARaja1)さんの人気ツイート(リツイート順)

401
@ImranRiazKhan آپ کو صرف اس صورت جانے کی اجازت مل سکتی ہے اگر آپ “شریف خاندان” سے ہوں یا ایکس وائی زیڈ کے کار خاص ۔۔ کبھی حرام کمایا ہے؟ اوپر کمیشن کھلایا ہے؟ اگر نہیں تو پھر آپ کو علاج کا کوئی حق نہیں ۔۔
402
اسمبلیاں خان صاحب @ImranKhanPTI توڑ رہے ہیں ۔۔ حکومت @PTIofficial کی جائے گی۔ مقبولیت کی انتہا پر موجودہ حکومت ہے۔ پھر یہ خوش ہونے کے بجائے رو پِیٹ کیوں رہے ہیں ؟؟ مریم اورنگزیب کو تو اپنی والدہ سے رجوع کرنا چاہیے اس درد کا علاج انہی کے پاس ہے ۔۔
403
بندھن آف چودھریز اینڈ باجواز ۔۔
404
“ایک بار پھر @2Kazmi نے چور چور کے نعرے بلند کرنے پر خواتین اور بچیوں کو انکے خاندان سمیت نشان عبرت بنانے کا مطالبہ کرنے والے صحافیوں اور احسن اقبال کی آتما رول دی” ۔۔۔ احسن اقبال کے واقع کے حوالے سے ٹوئیٹ انکے ساتھ ہوئے سلوک سے زیادہ بیہودہ تھا۔۔
405
“باجوہ عذاب” کے باوجود کم سے کم میرے حلقہ احباب میں ایسا کوئی شخص نہیں جو “فوج یا فوجی” کو گالی نکالے۔۔ اچھے برے لوگ ہر محکمے ہر ادارے میں ہوتے ہیں اگر کوئی دو تین یا دس بیس لوگوں کو برا کہے تو اسے ساڑھے چھ لاکھ پر فِٹ مت کریں۔ “اگر سب اچھے ہوتے ہیں تو پھر یہ لوگ کون تھے” ؟؟ twitter.com/brigashfaqhasa…
406
فرمائشی پروگرامز میں بغل بچوں کی سپورٹ کے ساتھ بیٹھنا اور اپنی فضول بک بک سُنا کر ہنسی خوشی گھر لوٹ جانا ایک الگ بات ہے اور اصل رپورٹرز کے ایک بھی سوال کا ڈھنگ سے جواب نا دے پانا اصل حقیقت ہے۔ پھر آپ دھمکیاں دیتے ہیں کہ انکوائری ہونی چاہیے۔
407
نیوٹرلز سے سوال پوچھو تو ۔۔۔۔
408
جاتی امرا کے باہر ایک لائن لگی تھی۔ کسی نے پوچھا #شیطان_کے_چیلے ہیں ؟؟ انہی میں سے ایک روتے ہوئے بولا ۔۔ ہم خود “شیطان” ہیں امی سے “زہریلی باتیں” بھروانے آئے ہیں ۔۔
409
خان صاحب @ImranKhanPTI اگر یہ لوگ جنہوں نے ہمارے بچوں، بوڑھوں، عورتوں کے لیے سرزمین پاکستان کو مقبوضہ علاقہ بنا دیا کسی بھی طریقے سے بچ کر نکل گئے، عدالت سے، کمزور پراسیکیوشن سے تو کم سے کم میں سمجھوں گا میری محنت ضائع گئی۔۔ @arsched آپ کو بھی سلیوٹ ہے۔
410
سب کو سمجھ تو اچھے سے آ گئی ہوگی “نوازشریف” کو پاکستان سے کیسے بھگایا گیا ؟ کیسے نوازشریف کی ضمانت دینے والے بھائی کو آج تک ایک بھی سوال نا پوچھا گیا۔ کیسے باپ کی تیمارداری کے لیے باہر آنے والی بیٹی آج تک واپس جیل نا گئی۔ پچاس روپے کا اشٹام لکھوانے والے “ججز” سے کوئی سوال ہوا؟؟
411
“تاریخ میں ایک نیا نام رقم ہونے کو ہے کہ میر جعفر کی مثال متروک ہو جائے گی”۔ اس بات کا ادراک مجھے ہوا جب میں عام لوگوں میں نکلا، ان کی حالت زار دیکھی اور تبصرہ کیا کہ موجودہ حکومت ذمہ دار ہے۔ آگے سے جو قصیدے “باجوہ” کی شان میں سُنے وہ “موجودہ” لوگ سُن لیں تو شاید “توبہ” کر لیں۔
412
یاد داشت کی بحالی کے لیے ۔۔ ہمیں احساس تب ہوتا ہے جب پانی سر سے گزر کر اندر تک چلا جاتا ہے ۔۔
413
“رانا ثنا بلوہ کروانا چاہ رہا ہے۔ ایسے تھوڑی کوئی وزیراعلی ہاؤس پر قبضہ کر سکتا ہے”۔ اعتزاز احسن ۔۔ رانا ثنا 16 قتل کر کے بیٹھا ہے اسے کوئی پوچھنے والا نہیں اور اب تو اس نے دعوی کیا ہے ادارے اس کے ساتھ ہیں ۔۔ کون سے ادارے ؟ سب جانتے ہیں ۔۔
414
“بھگوڑے جہاں بھاگ کر گئے تھے وہاں سے بھی بھاگ گئے”۔۔
415
کامران شاھد بےشرم ہے دنیا جانتی ہے مگر جتنا گھٹیا اور دوغلہ ارشاد بھٹی ہے آپ نے کم ہی دیکھا ہوگا ۔۔ باجوہ محسن ہوگا تم جیسے تھرڈ کلاس فٹ پاتھیوں کا۔ اور @DunyaNews نے @Ali_MuhammadPTI کی آواز میوٹ کی کیونکہ انہیں باجوہ کی صفائی پر content چلانا تھا۔
416
عمران ریاض @ImranRiazKhan کے ویڈیوز دیکھے جا رہے ہیں کہ انہوں نے کہاں فوج پر حملہ کیا ۔۔ سب سے بڑا حملہ ہی یہ تھا جب انہوں نے کہا “ہم سوال کریں گے، جواب دو”۔۔ بلڈی سویلین کہتا ہے “جواب دو” ۔۔ یہ حق صرف چند لاڈلے خاندانوں کا ہے ۔۔ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
417
ڈپٹی اسپیکر نے اگر آئین کی خلاف ورزی کی ہے تو کون سا پہلی بار ہوا ہے ۔۔ سپریم کورٹ سمیت 9 اپریل کے بعد جتنے بھی فیصلے ہوئے بھلے حکومتی بھی ہوں سبھی آئین و قانون کے خلاف تھے۔ ایک اور شامل کر لیں ۔۔ حساب تو عوام ہی لے سکتی ہے اگر نیند کھل جائے تو ۔۔
418
کالعدم تحریک طالبان سے مذاکرات چل رہے ہیں اور اپنے ملک کے شہری غائب کیے جا رہے ہیں ۔۔ “شاوا باجوہ شاوا تیریاں ڈاکٹرائناں” ۔۔ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
419
ایک قدر سب مافیاز میں مشترک ہے۔ اپنے مفادات کے ساتھ انکے دوست اور دشمن بنتے ہیں۔ جب تک ان کی سنتے رہو یہ آپ کو ساتھ جگہ بھی دیں گے اور پروٹوکول بھی۔۔ جیسے ہی آپ نے “سوال” کرنے شروع کیے یہ آپ کو نشان عبرت بنانے کی کوشش کریں گے۔ “اس بار ٹکر کے لوگ ملے ہیں” #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
420
کراچی کے عوام کے ساتھ کھیلواڑ جاری ہے ۔۔ مصطفی کمال اور خالد مقبول صدیقی ایک بار پھر عوام کو “چ” سمجھتے ہوئے ڈائلاگ مار رہے ہیں ۔۔
421
ارشد شریف نے @KhSaad_Rafique کی پریس کانفرنس کے بھی بخیے ادھیڑ دیے اور ن لیگ کے بکری لیڈر نوازشریف کی بھی بینڈ بجائی
422
جو ججز اور مجسٹریٹ کہہ رہے ہیں انکے سامنے @ImranRiazKhan کو پیش نہیں کیا جا سکتا تو @MianAliAshfaq صاحب آپ انہی سے پوچھ لیں کہ کہاں لے کر جائیں ؟؟ GHQ ؟؟ ایک جج یا مجسٹریٹ سے بہتر کون بتا سکتا ہے کہ کون سا کیس کس کے دائرہ اختیار میں ہے ۔۔ @SdqJaan ۔۔۔ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
423
پرویز الہی صاحب وزیر اعلی بنے ہیں یا پاکستان فٹ بال ورلڈ کپ جیت گیا ہے ؟؟ اتنا جشن ماشاء اللّٰہ ۔۔ خواجہ آصف صاحب @KhawajaMAsif اب زرا دھیان سے واپس آنا ۔۔
424
محترم @AdilabbasiAry کو ایک نیا رول تفویض ہوا ہے۔ کچھ دن میں آپ ان کا ایک نیا رُوپ دیکھیں گے۔۔ یہ بات میں کسی مفروضے کی بنیاد پر نہیں پکی معلومات کی بنیاد پر کر رہا ہوں ۔۔ “میں اس کا کوئی ثبوت نہیں رکھوں گا صرف اُس موقع پر اپنی ٹوئیٹ کا سکرین شاٹ لگاؤں گا”۔۔
425
ان کو لگتا ہے “نان الیکٹڈ” اپنی مرضی کی کٹھ پتلیاں لے آئیں گے اور عوام گھر میں رضائی اوڑھ کر سو جائے گی؟ ۔۔ یہ پرانے بابے ابھی تک مشرف دور میں جی رہے ہیں۔۔ مجھے یاد ہے کہا جاتا تھا مشرف دور میں ان کا گلیوں میں نکلنا محال ہو گیا تھا ۔۔ “آگے ان کی مرضی”