876
کتنے شرم کی بات ہے ثابت کرنا پڑ رہا ہے اپنے لوگ کھڑے کر کے کہ سابق آرمی چیف عوام میں نکلنے کے قابل ہے ۔۔
حالانکہ ریٹائرمنٹ کو ہفتہ نہیں گزرا ۔۔ twitter.com/dtnoorkhan/sta…
877
@hinaparvezbutt علیم خان کے بہنوئی اور سالے جتنے مرضی ڈرامے کر لیں جو کتے والی نوازشریف کی ہو رہی ہے اس کا توڑ نہیں ہونا۔۔
878
رؤف کلاسرا کا ارشد شریف کے آزاد صحافت اور قربانی کو “ٹوئٹر لائکس اور فیم” کے ساتھ جوڑنا ناصرف انتہائی شرم ناک ہے بلکہ رؤف کلاسرا نے ثابت کیا درحقیقت وہ کتنا جیلس اور بونا انسان ہے
۔۔
ارشد شریف کو ان کے ٹوئٹس کی وجہ سے نہیں حق گوئی اور “وہ کون تھا” سے پردہ ہٹانے پر شہید کیا گیا۔
879
لفافوں کو جب واٹس ایپ ہدایات ملتی ہیں تو تھوڑا سا خود Edit کرنے کی صلاحیت بھی نہیں رکھتے ؟
ن لیگی میڈیا سیل کے واٹس ایپ گروپس میں، مریم اورنگزیب کے گروپ میں یہاں تک کہ فہد حسین کی طرف سے بھی ہوبہو یہی کاپی کر کے بھیجا گیا
۔۔
“ایسی بھی کیا مفت بری” twitter.com/iqrarulhassan/…
880
@iqrarulhassan @HMcPhersonMP انہوں نے شاید آپ کو صرف ٹی وی پر دیکھا ہو ۔۔ کاش ٹوئٹر بھی دیکھ لیتے تو توبہ کر لیتے ۔۔
882
جن لوگوں کو آدھا پاکستان گنوا کر سمجھ نہیں آئی انہیں باقی ماندہ پاکستان خطرے میں ڈالنے سے عقل آ جائے گی؟؟
۔۔
وہ اپنی طرف سے “بہترین ملکی مفاد” میں کام کر رہے ہیں صرف ملک کا تعین کرنا باقی ہے ۔۔
883
اب لولی لنگڑی حکومت نہیں چار ٹانگوں والی ہے ۔۔ عمران خان کی حکومت چلانے والا ٹارزن بھی 8 مہینے سے ساتھ تھا۔
مخالفت میں بوکنے والی آوازوں کا منہ بھی بند رکھا اور جس نے وختہ ڈالنا تھا اسے بھی کیسز میں مصروف رکھا
۔۔
پھر 8 مہینے میں چن کیوں نا چڑھے ؟ جو کلچے ویچن آلا تجزیہ نگار اے ۔۔ twitter.com/NasrullahMalik…
884
885
بھائی آپ کے تمام پوائنٹس ناصرف نان سینس ہیں بلکہ سُنی سنائی باتوں پر مبنی ہیں۔
چھپ چھپ کر کوئی ایوان صدر میں صدر مملکت کی موجودگی میں ملتا ہے؟
تجویز دی تھی الیکشن کروا کے نئی منتخب حکومت آرمی چیف کا انتخاب کرے۔ اس پر جمہوری حکومت کا ٹھپہ ہوتا۔
فائدہ کوئی نہیں ویسے بتانے کا آپ کو twitter.com/iqrarulhassan/…
886
Gen. (R) Qamar Bajwa's services will always be remembered.
#bajwadoctrine
887
Gen (R) Qamar Bajwa always worked for Pakistan's best interest but the politicians kept calling him wrong.
888
889
مکمل داستان پیش کی جائے گی اور ان تمام لوگوں کو ننگا کیا جائے گا جنہیں دوسروں کو ننگا دیکھنے کا بہت شوق ہے
۔۔
آپ کے ہوش اڑ جائیں گے ۔۔
890
اس بار ایک بالکل پھوکی آڈیو لیک کی گئی ہے اور خاتون خانہ کسی “بےقاعدگی” پر ملازمین کو ڈانٹ رہی ہیں۔
طریقہ بالکل نارمل ہے اور خاص “رپورٹرز” کو اس بار ٹارگٹ دیا گیا جن کا بنی گالہ آنا جانا ہے اور وہ “مرشد” والے ٹیگز لگا کر نمک حرامی کر رہے ہیں
۔
ان بہروپیوں کا آئندہ دھیان رکھا جائے
891
افغان بارڈر سے دہشت گردی ختم کرنی ہے تو اس بار بجٹ میں تین چار ارب کے چند اعلی کوالٹی کے آڈیو ویڈیو ریکارڈرز اور صحافی/میڈیاسیلز کا کوٹا الگ رکھا جائے۔۔
اب کلبھوشن ایسے ہی پکڑے جایا کریں گے “لیکس” کے ساتھ ۔۔
892
ہمارا وقت آ چکا ہے الحمداللّٰہ twitter.com/Farzana722/sta…
893
پرویز الہی اگر ان لوگوں سے ملے ہیں جنہوں نے پچھلے سال یا اس سال فروری میں غیرسیاسی ہونے کا فیصلہ کیا تھا تو ان سب کے نام نوٹ کیے جائیں
۔۔
کورٹ مارشل تو ناممکنات میں سے ہے مگر اپنے حلف کی کھلم کھلا خلاف ورزیوں پر آرٹیکل 6 مستقبل کی کوئی نا کوئی حکومت ضرور لگائے گی انشااللّٰہ twitter.com/ImranRiazKhan/…
894
@TararAttaullah یہ عون چوہدری تمہارا نیا بہنوئی ہے نا ؟ جس کی منشیات فروشی کے ثبوت تمہارے پاس تھے پچھلے سال تک ؟
895
میسیجز اتنے زیادہ ہیں اور اتنے پیار بھرے ہیں کئی بار میں ایموشنل ہو گیا۔ سب چیک کرتے ہوئے دو تین دن لگ جانے اور کوشش کروں گا سب چیک کروں اور رسپانس دوں
۔۔
انشاء اللّٰہ
896
آپریشن رجیم چینج کی شروعات ہوئی
اور
ہم نے آئین و قانون کے لیے آواز اٹھانا شروع کی غیر آئینی اقدامات کی شدید مخالفت کی
۔۔
یہ سفر آسان نہیں تھا سخت ردعمل کا سامنا تھا
۔۔
یوٹیوب پر آئیے یہ اکاؤنٹ ایجنسیز کبھی بھی اُڑوا سکتی ہیں۔۔ مختصر داستان ہے آخر تک دیکھیے
youtu.be/0Z3ud2LXnlc
897
افواہ نہیں تھی ۔۔ twitter.com/emi_gr8/status…
898
جو مشکلات شہباز گل، اعظم سواتی، عمران ریاض اور بہت سے دوسرے لوگوں نے جھیلیں اس کی مثال صرف امریکیوں کی ابو غریب یا گوانتاناموبے سے دی جا سکتی ہے۔۔
باقی اتنا بڑا امتحان نہیں لیا اللّٰہ نے ۔۔ چھوٹی آزمائش سے ہی نکال لیا ۔۔ twitter.com/MIAN_84/status…
899
خان صاحب @ImranKhanPTI کا لائیو خطاب ۔۔ اللّٰہ سبحان و تعالی کامیابی عطا فرمائے
۔۔
LIVE LINK
youtu.be/vpRdv0s7NoI
900
غدار باجوے کی پولیں خان صاحب @ImranKhanPTI نام لے کر کھول رہے ہیں
۔۔
کھل کر بتا رہے ہیں کہ ہر بےغیرتی کے پیچھے باجوہ تھا
۔۔
این آر او 2 باجوے نے دیا ہے ۔۔
جیو خان صاحب
۔۔
دھوکے بازیاں بھی بےنقاب
youtu.be/vpRdv0s7NoI