751
سپیس میں بہت معزز وکلا بیٹھے ہیں ۔۔ میرا سوال @AzharSiddique صاحب اور @MianAliAshfaq صاحب سے
۔
خط و کتابت سے سپریم کورٹ کی غیرت جاگ سکتی اور یہ انصاف کرنے والے ہوتے تو آدھی رات کو عدالت کیوں کھولتے؟
۔
باجوہ کو امکانی طور پر Sack نا کرنے کی پیشگی درخواست کیوں لیتے ؟
@ImranRiazKhan
752
ارشد شریف شہید، عمران ریاض، عمران خان صاحب کے خلاف جن بسٹرڈز نے FIRs درج کروائی تھیں
اعظم سواتی صاحب کے خلاف بھی وہی درج کروا رہے ہیں ۔۔
753
آپریشن رکیم چینج کرنے کی زرداری، شہباز، فضلو کی اوقات ہی نہیں ۔۔
ساڑھے تین سال سے گ رگڑ رہے تھے مگر خان صاحب کی ہوا کو نا پہنچے ۔۔
جن کے اثاثے اربوں تک پہنچے ہوئے ہیں یہی سب ملوث ہیں
۔۔
“باجوہ تو چاول کا ایک دانہ ہے” آگے آگے دیکھیے کیسے درویش نکلیں گے ۔۔
754
تفرقہ انگیز پراپگنڈہ کونسا ہوتا ہے ؟؟ twitter.com/muqadasawann/s…
755
اعظم سواتی صاحب کو پاکستانیوں کے لیے مثال بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔۔
انہیں لگتا ہے آپ پاکستانی قوم کو ایسے ہتھکنڈوں سے دبا لیں گے ؟؟
۔۔
ایف آئی آرز 30 ہوں یا 300 ۔۔ اوقات تو آپ کی ہی سامنے آ رہی ہے ۔۔
756
کوئی مجھے بتا سکتا ہے کسی “مہذب” ملک میں گالی نکالنے پر مقدمہ درج ہوتا ہو ؟
وہ بھی ایک سرکاری ملازم سرکار کی مدعیت میں مقدمے درج کروائے ؟
پھر ثنا بُچہ، اسما شیرازی، منصور علی جیسے اس پر تبصرے کریں گے؟
“چند ٹکوں کی خاطر گھنگھرو باندھ کے ناچنے والے”
757
دن کے کسی بھی وقت کسی بھی پرانے محلے میں راستہ بھول کر چلے جائیں وہاں اکثر ایک دو خواتین کسی انجان مسئلے پر سیاپا ڈال کر کھڑی ہوتی ہیں
اور ان کے ارد گرد پندرہ بیس لوگ صرف سمجھنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں کہ سیاپا ڈالا کس بات پر ہے
۔
کیا ثنا بچہ نے سمجھایا ؟
758
“ایسے بندے کسی چوہدری کے ڈیرے پر غلطی سے کرسی پر بیٹھنے لگیں تو انہیں جوتیاں مار کے اٹھا دیا جاتا ہے کہ دور جا کے بیٹھو”
۔۔
وجہ ہوتی ہے ان کی لگائی بجھائی اور جھوٹ بولنے کی عادت جس کا مقصد صرف غلط فہمیاں پیدا کرنا ہوتا ہے۔ twitter.com/waqarsatti/sta…
760
@soldierspeaks Humbled Sir. Really appreciated.
761
اللّٰہ کی قدرت ہے ہر بار اتنی شدت سے حملہ کرتے ہیں اور اللّٰہ اتنی ہی صفائی سے مشکل سے نکال دیتا ہے
۔۔
خان صاحب @ImranKhanPTI تہانوں رب دیاں رکھاں ۔۔
762
مولانا یا مسلمان کہنا تو دور میں اس شخص کو انسان کہنا انسانیت کی توہین سمجھتا ہوں
۔۔
ایک اور وزارت کا لالچ دو یہ دلا خود گھنگھرو پہن کر ناچنا شروع کر دے گا ۔۔
763
لوگ #ایک_اور_دن گزر جانے کا انتظار کر رہے ہیں جس کے بعد وہ دل کی بھڑاس نکالیں گے
ان کی اطلاع کے لیے “آج کیا اور کل کیا”
۔۔
مزا تو تب ہے “جابر سلطان کے سامنے اسکے منہ پر کلمہ حق بلند کریں”۔
“کرسی سے اترا تو بکری برابر”
۔۔
“باجوہ ۔۔ سکندر سلطان ۔۔ بندیال”
رجیم چینج کے تین مہرے
764
@AmbreenPTI1 یہ میں نے بھی اکثر نوٹس کیا ہے کہ ایسے ٹوئٹس زیادہ تر خود انصافیوں نے لائک کیے ہوئے ہوتے ہیں۔
وجہ ہمیشہ سمجھ سے بالاتر رہی ہے ۔۔
765
“اپنی تمام تر بےغیرتیوں کے باوجود ن لیگ آج بھی پہلے نمبر پر ہے”۔
@SAMAATV کی بریکنگ نیوز
766
فضلو ڈیزل غلاضت کا وہ ڈھیر ہے جس سے اس کے اپنے خاندان کی خواتین ہی نہیں بچوں کو بھی بچانے کی ضرورت ہے۔
یہ ایک جنسی درندہ ہے جو دوسروں کی خواتین کے لیے فحش الفاظ استعمال کرتا ہے اسکی اپنی بہو بیٹیاں کیسے محفوظ ہوں گی ؟؟
“وومن رائٹس کمیشن کو اسکے گھر کا دورہ کرنا چاہیے”
767
اس کا صاف مطلب ہے کہ ارشد شریف شہید ایک نیوٹرل صحافی تھا اور سیاسی جانبداری کے بغیر ہر جماعت کے خلاف پروگرام کیے تھے۔
آسان الفاظ میں اگر اس وقت کہی باتیں سچ ہیں تو شہادت سے پہلے کی گئی باتیں بھی سچ مانیے۔
۔۔
ففتھیوں کی سربراہی اگر آپ ایسی لاجکس سے کر رہے ہیں تو فاتحہ پڑھ لیجیے۔ twitter.com/dtnoorkhan/sta…
769
اکیلے بندے کا اتنی چولیں ایک ساتھ مارنا واقعی جان جوکھم کا کام ہے ۔۔ twitter.com/DurraniViews/s…
771
میرے لیے خوشگوار لمحہ تھا جب @soldierspeaks راجہ صاحب نے پاکستان کی بہترین خدمت کے لیے قدم اٹھایا
۔۔
میجر صاحب کا ٹوئیٹ موجودہ حالات کے تناظر میں انتہائی اہم ہے۔ سب اس ٹوئیٹ پر جا کر اسے لازمی ری ٹوئیٹ کریں اور جو وہ کہہ رہے ہیں اس پر پوری ایمانداری سے عمل کریں ۔۔ twitter.com/soldierspeaks/…
772
تمام چینلز نے چینلز نے فل ٹائم بوٹ پالش پکڑی ہوئی ہے اور برش اتنے زور سے رگڑ رہے ہیں کہ بوٹوں پر گراریوں کے نشانات نظر آنے شروع ہو گئے ہیں ۔۔
۔۔
ARY والے تو وہ مولوی بھی ڈھونڈ لائے جس نے قرآن پڑھایا ہے ۔۔
773
قوم کو “یوم دفع دور” مبارک ہو ۔
774
سرکاری نوکری سے فارغ ہونے والے کسی بھی اہم عہدیدار کو کم سے کم ایک سال بیرون ملک جانے پر مکمل پابندی کا قانون بنایا جائے تاکہ یہ “اربوں روپے” کا غبن کر کے لندن یا
بیلجیم کی گمنامیوں کے اندھیروں میں جانے کا پلان نا کر سکیں
اور
Jurisdiction کی حدود میں رہیں ۔۔
775
تاریخ کچھ اس طرح بدلی کہ
جن کے جانے پر لوگ مٹھائیاں بانٹتے تھے اس کے جانے پر لوگ سراپا احتجاج بنے
اور
جن کے لیے بینر لگتے تھے “ابھی نا جاؤ چھوڑ کر” اس کے جانے پر مٹھائیاں بانٹی گئیں
۔۔
ایک اور پیشن گوئی کر دوں آپ “گمنامی” نہیں “بدنامی” کی زندگی جیئیں گے۔