26
ایک قدر سب مافیاز میں مشترک ہے۔ اپنے مفادات کے ساتھ انکے دوست اور دشمن بنتے ہیں۔ جب تک ان کی سنتے رہو یہ آپ کو ساتھ جگہ بھی دیں گے اور پروٹوکول بھی۔۔ جیسے ہی آپ نے “سوال” کرنے شروع کیے یہ آپ کو نشان عبرت بنانے کی کوشش کریں گے۔ “اس بار ٹکر کے لوگ ملے ہیں” #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
27
غلطی سے “سرعام” کی جھلک دیکھ لی ۔۔ @iqrarulhassan نے اپنا ہی ایک سکرپٹ یافتہ بندہ کھڑا کر کے اس کے ساتھ PTI اور @ImranKhanPTI پر تبرہ شروع کیا ہوا ہے۔ دونوں ایسے مست ماحول میں لگے ہوئے ہیں جیسے لنگوٹیے ہیں۔۔ اوور ایکٹنگ کمال ہے 😆 #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
28
صحافیوں اور اینکرز نے اپنے میڈیا ہاؤسز کی وساطت سے کل “چور چور” کے نعرے بلند کرنے والی خواتین اور بچوں کو پھانسی کے سزا کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ “جیو گروپ کا پھانسی سے پہلے تشدد کرنے کا بھی مطالبہ” #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
29
پرائم ٹائم اینکر ہے، درود شریف سے بات کا آغاز کرتا ہے اسکے بعد ایسی گراوٹ کہ ابلیس بھی شرمائے۔ جس کا اپنا بیٹا شراب پی کر لڑکیوں کے ہاسٹل میں گھس گیا وہ “عورتوں اور بچوں” کو تربیت کی بنیاد پر نشان عبرت بنانے کا درس دے رہا ہے۔ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
30
تمام پاکستانیوں کو @ImranRiazKhan کی رہائی مبارک ہو ۔۔ یہ ہوگی اصل عید ان شاء اللّٰہ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
31
حامد میر، سلیم صافی، ابصار عالم، فہد حسین، اسما شیرازی وغیرہ جیسے ظلمتوں کے اندھیروں میں @SdqJaan @sherinzada @DurraniViews جیسے لوگ روشنی کے مینارے ہیں۔۔ #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں